گلبرگ، لاہور
(گلبرگ (لاہور) سے رجوع مکرر)
گلبرگ ٹاؤن (انگریزی: Gulberg Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام گلبرگ (یو سی 97) کے نام پر ہے۔مزید یہاں اے تھری قبرستان میں اس علاقے کی مشہور و معروف شخصیت علامہ پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ کا مزار مقدس موجود ہے۔
گلبرگ، لاہور | |
---|---|
گلبرگ ٹاؤن Gulberg Town |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | لاہور |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
شہر | لاہور |
انتظامی ٹاؤن | گلبرگ |
یونین کونسلیں | 97 |
حکومت | |
• قسم | یونین کونسل |
• چیئرمین | ارشد احمد خان |
- گلبرگ کے مزید استعمال کے لیے دیکھیے، گلبرگ (ضد ابہام)
گلبرگ پاکستان کے شہر لاہور کا ایک اہم قصبہ ہے، جو شہر کے جنوبی حصہ میں واقعہ ہے۔ گلبرگ اپنے جدید خریداری مراکز کی وجہ سے مشہور ہے۔ لبرٹی مارکیٹ، مین مارکیٹ، حفیظ سنٹر، پیس، لاہور ٹاور اور سٹی ٹاور خاص طور پر مشہور ہیں۔
گلبرگ لاہور پانچ حصوں میں تقسیم شدہ ہے، گلبرگ I، گلبرگ II، گلبرگ III، گلبرگ IV اور گلبرگ V۔
رہائشی علاقہ
ترمیمیہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ |
گلبرگ ٹاؤن
ترمیماس میں شامل یونین کونسلز یہ ہیں
- ریلوے کالونی
- درس بڑے میاں
- بی بی پاکدامن
- گڑھی شاہو
- الحمراء
- زمان پارک (میو گارڈنز)
- گلبرگ
- مکہ کالونی
- نصیر آباد
- گارڈن ٹاؤن
- ماڈل ٹاؤن
- فیصل ٹاؤن
- لیاقت آباد
- کوٹ لکھپت
- پنڈ راجپوتاں
تصاویر
ترمیم-
گلبرگ افق
-
صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ
-
جیل روڈ کا منظر
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) دفاتر کی عمارت
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
|