گوجرانوالہ کی شخصیات کی فہرست

یہ شخصیات کی فہرست ہے جو گوجرانوالہ شہر اور ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے یا بڑے ہوئے۔ فہرست بلحاظ موضوع ہے۔

علمائے کرام ترمیم

  • محدث اعظم مولانا عبد العزیز محدث سہالوی ولادت 1884 وفات 1940 فراغت 1910 دار العلوم دیوبند از شیخ الہند مولانا محمود حسن رح

خطیب جامع مسجد شیرانوالہ باغ بانی و مہتمم مدرسہ انوار العلوم گوجرانولہ

  • مفتی عبد الواحد مفتی اعظم ولادت بمقام سہال 1914 وفات گوجرانوالہ 1982 فراغت جامعہ اسلامیہ ڈابھیل از مولانا محمد انور شاہ کشمیری
  • مولانا محمد چراغ جامعہ عربیہ
  • مولانا لالہ عبد الحی نقشبندی ولادت سہال 1917 وفات گوجرانوالہ 1996 فراغت مدرسہ خادم علوم نبوت کٹھیالہ حضرت مولانا سلطان محمود
  • مفتی رشید احمد العلوی ولادت وحدت کالونی گوجرانوالہ 1969 دسمبر فراغت 1986 جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد تدریس 1987 تا حال جاری ہے
  • فراغت 1986 جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
  • مولانا قاضی نور محمد قلعہ دیدار سنگھ
  • مولانا قاضی عصمت اللہ قلعہ دیدار سنگھ
  • ابوداؤد محمد صادق
  • سید فیض الحسن شاہ
  • حافظ محمد گوندلوی
  • خطیب رحمان جامی
  • حافظ اسد محمود سلفی

سیاست دان ترمیم

  • محمد عاصم اعوان

تاجر ترمیم

مصنفین ترمیم

فوجی ترمیم

موسیقار ترمیم

معلمین ترمیم

کھلاڑی ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

پاکستانی شخصیات کی فہرستیں