خرم دستگیر

پاکستان میں سیاستدان

خرم دستگیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت بطور وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ خرم دستگیر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد غلام دستگیر بھی ایک سیاستدان تھے اور وہ بھی وفاقی وزیر رہے ہیں۔ خرم دستگیر کئی مرتبہ گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

خرم دستگیر
Khurram Dastigar تفصیل=

وزیر تجارت
آغاز منصب
12 جنوری 2014
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مبشر حسن
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1970 (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسلام آباد، پاکستان
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  ماہر معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

ترميم