ہدی شعراوی (عربی: هدى شعراوي، اے ایل اے-ایل سی: Hudá Sha‘rāwī; 23 جون 1879ء – 12 دسمبر 1947ء) ایک مصری نسائيت پسند رہنما اور مصر میں نسائيت کی سرخیل، خواتین کا حق رائے دہی کی حامی قومی پرست اور مصری نسائیت یونین کی بانی تھیں۔

ہدی شعراوی
(عربی میں: هدى شعراوي ede ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1879ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منیا، مصر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 دسمبر 1947ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ (1879–1914)
سلطنت مصر (1914–1922)
مملکت مصر (1922–1947)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مصری نسائیت یونین   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سماجی کارکن ،  شاعرہ ،  صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مصری عربی [4]،  ترکی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ورٹوئس (1945)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

شعراوی جنگ زدہ ماحول میں مصری نسائيت پسند تحریک کی بارسوخ ترین شخصیت تھیں۔ وہ ایک امیر کبیر زمین دار اور صوبائی منتظم نور ہدی محمد سلطان شعراوی کی بیٹی تھیں، [5] ان کا خاندان مصر کے اونچے خاندانوں میں سے ایک تھا۔ [6]13 سال کی عمر میں علی شعراوی سے شاوی کی جو مصری قومی پرست جماعت وفد میں ممتاز حیثیت رکتھے تھے۔ ہدی سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ 1919ء میڑ برطانوی حکومت کے خلاف مدافعت منظم کر کے اپنے شوہر کی مدد کرے گی۔ وہ وفد پارٹی کی خواتین مرکزی کمیٹی کی پہلی صدر بنیں۔ 1923ء میں مصری آزادی کے اعلان اور اپنے شوہر کی وفات کے بعد انھوں نے عورتوں کے حقوق کی جد و جہد کے لیے مصری نساغيت یونین بنائی۔ شعراوی نے عالمی خواتین حق رائے اتحاد میں فعال کردار ادا کیا۔ اور یورپ و شمالی امریکا کی کارکنوں کے ساتھ دوستیاں قائم کیں۔ عروتوں کو انجام کار 1956ء میں مصر میں حق رائے دہی ملا، مکڑ تب تک ہدی شعراوی وفات پا چکی تھیں۔

مصری نسائيت یونین ترمیم

مصری حقوق نسواں یونین کی بنیاد 6 مارچ 1923ءref>Mariz Tadros (18–24 مارچ 1999)۔ "Unity in diversity"۔ Al Ahram Weekly (421)۔ 30 مئی, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014  </ref>[7] کو ہدی شعراوی کے گھر[8] ایک میٹنگ میں رکھی گئی تھی جنھوں نے 12 دسمبر 1947ء کو اپنی موت تک اس کے پہلے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ پارٹی کو 1920ء کی دہائی میں وفدیسٹ ویمنز سنٹرل کمیٹی کہا گیا۔[9] مصری فیمینسٹ یونین کا قیام مصری تحریک آزادی کے خلاف نسائی عدم اطمینان کے جواب میں عمل میں آیا، جس نے آزادی کی جدوجہد میں خواتین کے حقوق کو ثانوی حیثیت دی تھی۔

مزید دیکھیے ترمیم

ملاحظات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124745405 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بنام: Huda Szarawi — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811730264005606
  3. https://www.lesclesdumoyenorient.com/Huda-Sharawi-1879-1947.html
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124745405 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. Huda Shaarawi (1986)۔ Harem Years: The Memoirs of an Egyptian Feminist۔ New York: The Feminist Press at The City University of New York۔ صفحہ: 15۔ ISBN 978-0-935312-70-6 
  6. Wédad Zénié-Ziegler (1988)، In Search of Shadows: Conversations with Egyptian Women، Zed Books، صفحہ: 112، ISBN 978-0-86232-807-8 
  7. Earl L. Sullivan (1 جنوری 1986)۔ Women in Egyptian Public Life۔ Syracuse University Press۔ صفحہ: 172۔ ISBN 978-0-8156-2354-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014 
  8. Nadje S. Al Ali۔ "Women's Movements in the Middle East: Case Studies of Egypt and Turkey" (Report)۔ SOAS۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2014 
  9. Marilyn Booth (2004)۔ Encyclopedia of the Modern Middle East and North Africa 2nd Edition (vol. 2)۔ USA: Gale۔ صفحہ: 770 

بیرونی روابط ترمیم