ہندوستان میں 1757ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- عالمگیر ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 2 جون 1754ء تا 29 نومبر 1759ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- سراج الدولہ– نواب بنگال اور مرشدآباد 9 اپریل 1756ء تا 23 جون 1757ء
- میر جعفر– نواب بنگال اور مرشدآباد 2 جون 1757ء تا 20 اکتوبر 1760ء
واقعات
ترمیم- 23 جون: جنگ پلاسی میں نواب بنگال سراج الدولہ کو انگریزی فوج کے ہاتھوں شکست ہوئی اور تمام ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت قائم ہو گئی۔