ہندوستان میں 1759ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- عالمگیر ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 2 جون 1754ء تا 29 نومبر 1759ء
- شاہجہان سوم — مغل شہنشاہ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 10 اکتوبر 1760ء
- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- میر جعفر– نواب بنگال اور مرشدآباد 2 جون 1757ء تا 20 اکتوبر 1760ء