ہندوستان میں 1811ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ گلبرٹ ایلیٹ-مرے-کیننماونڈ — گورنر جنرل ہندوستان 31 جولائی 1807ء تا 4 اکتوبر 1813ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- زین الدین علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 5 جون 1810ء تا 6 اگست 1821ء
- باجی راؤ دوم — پیشوا مراٹھا سلطنت 6 دسمبر 1796ء تا 3 جون 1818ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1803ء تا 1815ء