مالوہ (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک آتش فشانی سطح مرتفع پر واقع ہے۔ ارضیاتی طور پر مالوہ سے مراد وندھیہ سلسلہ کوہ کی آتش فشانی سطح مرتفع ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی مدھیہ پردیش کے اضلاع اور جنوب مشرقی راجستھان کے حصوں پرر مشتمل ہے۔

مالوہ
Malwa

ਮਾਲਵਾ
قدرتی خطہ
(سابق انتظامی تقسیم)
مالوہ
مالوہ
مالوہ (واضع) 1823
مالوہ (واضع) 1823
ملکبھارت
رقبہ
 • کل81,767 کلو میٹر2 (31,570 مربع میل)
بلندی[1]500 میل (1,600 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل18,889,000
 • کثافت230/کلو میٹر2 (600/مربع میل)
زبانیں
 • اہم زبانیںمالوی، ہندی
 • شرح پیدائش31.6 (2001)
 • شرح اموات31.6 (2001)
 • کمسن شرح اموات93.8 (2001)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
سب سے بڑا شہراندور




  1. Average elevation of the Malawa Plateau