ہندوستان میں 1853ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ڈلہوزی جیمز براؤن رامزے مارکوئیس ڈلہوزی — گورنر جنرل ہندوستان 12 جنوری 1848ء تا 28 فروری 1856ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
واقعات
ترمیم- 8 مارچ: آخری مہاراجا سکھ سلطنت دلیپ سنگھ نے فتح گڑھ میں مسیحیت قبول کرلی۔
- 16 اپریل: ایسٹ انڈیا کمپنی کے توسط سے انڈین ریلوے موجودہ (بھارتی ریلوے) کا قیام عمل میں آیا۔
پیدائش
ترمیم- عبادی بانو بیگم، والدہ مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی۔ (وفات: 12 نومبر 1924ء)