ہندوستان میں 1857ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1856ء تا 21 مارچ 1862ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
واقعات
ترمیم- 24 جنوری — کلکتہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- 17 مئی — افضل الدولہ آصف جاہ پنجم بحیثیتِ نظام ریاست حیدرآباد دکن تخت نشین ہوا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 16 مئی — ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء۔ (پیدائش: 25 اپریل 1794ء بمقام بیدر، ریاست حیدرآباد دکن، ہندوستان)
- یکم جون — ولیم ولبرفورس برڈ، ڈپٹی گورنر جنرل بنگال پریزیڈینسی 1844ء، قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان جون 1844ء تا 23 جولائی 1844ء۔ وفات بمقام : بنارس، ہندوستان۔ (پیدائش: 1784ء بمقام جنیوا)
- 24 نومبر — ہینری ہیولاک، برطانوی فوجی جنرل 1824ء تا نومبر 1857ء۔ وفات بمقام لکھنو، ہندوستان (پیدائش: 5 اپریل 1795ء)