ہندوستان میں 1863ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ جیمز بروس ایلگن ارل آف ایلگن — گورنر جنرل/ وائسرائے ہند 21 مارچ 1862ء تا 20 نومبر 1863ء
- لارڈ رابرٹ نیپئیر فیلڈ مارشل رابرٹ کارنیلیئس نیپئیربیرن آف مگدالا — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 21 نومبر 1863ء تا 2 دسمبر 1863ء
- لارڈ ولیم تھامس ڈینیسن — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 2 دسمبر 1863ء تا 12 جنوری 1864ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات
ترمیمپیدائش
ترمیم- 12 جنوری: ویویکانند، ہندو روحانی رہنما۔ (وفات: 4 جولائی 1902ء)
- 20 اگست: منشی عبد الکریم، ملکہ وکٹوریہ کے اتالیق و منشی۔ (وفات: 27 اپریل 1909ء)
- 18 نومبر– حمید الدین فراہی، عالم اسلام، ممتاز ترین مفسر۔ (وفات: 11 نومبر 1930ء)