یہ دل آپ کا ہوا (فلم)

پاکستانی اردو فلم

یہ دل آپ کا ہوا (انگریزی: Yeh Dil Aap Ka Huwaاردو زبان میں ریلیز ہونے والی سال 2002ء کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی[1]۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار جاوید شیخ، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار امجد بوبی، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔[2]

یہ دل آپ کا ہوا
یہ دل آپ کا ہوا
ہدایت کارجاوید شیخ
پروڈیوسراکبر خان
منظر نویسشیری ملک اور بابر کاشمیری
کہانیآغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری
ستارےجاوید شیخ
معمر رانا
ثناء نواز
سلیم شیخ
وینا ملک
بدر خلیل
اسماعیل تارا
شفقت چیمہ
بابر علی
موسیقیامجد بوبی
سنیماگرافیوقار بخاری
ایڈیٹرولیم واٹس
تاریخ نمائش
  • 19 جولائی 2002ء (2002ء-07-19)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

اداکار ترمیم

  • جاوید شیخ
  • معمر رانا
  • ثناء
  • سلیم شیخ
  • وینا ملک
  • بدر خلیل
  • اسماعیل تارا
  • شفقت چیمہ
  • بابر علی
  • زوہا

نغمات ترمیم

نمبر شمار گانا گلوکار / گلوکارہ
1 دل کو دلدار ملا کویتا کرشنا مورتی
2 فلک سے ستارے، نظر سے نظارے کویتا کرشنا مورتی
3 وہ لڑکی ہے یا جادو کمار سانو
4 تم ملے جب سے، محسوس ہوا تب سے کمار سانو / کویتا کرشنا مورتی
5 فلک سے ستارے سونو نگم
6 پہلے تو کبھی کبھی غم تھا رحیم شاہ
7 یہ دل آپ کا ہوا کمار سانو / کویتا کرشنا مورتی[1]

اعزازات ترمیم

یہ دل آپ کا ہوا نے مجموعی طور پر 8 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین اردو فلم سال 2002ء اکبر خان نگار ایوارڈ
2 بہترین ہدایت کار جاوید شیخ نگار ایوارڈ
3 بہترین اسکرپٹ بابر کاشمیری نگار ایوارڈ
4 بہترین اداکار معمر رانا نگار ایوارڈ
5 بہترین اداکارہ ثناء نگار ایوارڈ
6 بہترین معاون اداکار سلیم شیخ نگار ایوارڈ
7 بہترین معاون اداکارہ وینا ملک نگار ایوارڈ
8 بہترین موسیقار امجد بوبی نگار ایوارڈ

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "یہ دل آپ کا ہوا، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ"۔ 03 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2017 
  2. عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ص 896، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء