1 جون
(1جون سے رجوع مکرر)
30 مئی | 31 مئی | 1 جون | 2 جون | 3 جون |
واقعات
ترمیم- 2007ء - مملکت متحدہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ۔[1]
- 1980ء - کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
- 1935ء - برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا [1]
ولادت
ترمیم- 661ء - حجاج بن یوسف، اموی خلافت کے قابل ذکر گورنر
- 909ء - الراضی باللہ، خلافت عباسیہ کا بیسواں خلیفہ
- 1934ء - سردار سکندر حیات، آزاد کشمیر کے صدر
- 1935 - محمد عبداللہ غازی، پاکستانی اسلامی اسکالر
وفات
ترمیم- 2001ء - بریندرا بکرم شاہ، نیپال کے بادشاہ
- 2013ء - ریاض الرحمان ساغر، اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار ، کہانی نویس ، منظر نویس اور سفر نامہ نگار
- 2018ء - رزان نجار، رضاکار فلسطینی نرس
- 2020ء - آصف فرخی اردو افسانہ نگار ، صحافی ، مترجم اور محقق
تعطیلات و تہوار
ترمیم- دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
- 1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو