10 محرم
واقعات
ترمیم- 5ھ— غزوہ ذات الرقاع
- 61ھ – امام حسین کو کربلا میں شہید کیا گیا۔
- 561ھ— مصر میں دولت فاطمیہ کے آخری حکمران العاضد الدین اللہ کے انتقال سے دولت فاطمیہ ختم ہو گئی۔ صلاح الدین ایوبی نے مصر کو دولت ایوبیہ میں شامل کر لیا۔
- 1431ھ - کراچی میں عاشورہ کے جلوس میں بم دھماکے میں 44 عزادار ہلاک ہو گئے۔
ولادت
ترمیم- 1020ھ – اولیاء چلبی، سیاح، سلطنت عثمانیہ کے تمام حصوں اور اس کی پڑوسی ریاستوں میں 40 سال تک سیاحت کی۔ (پیدائش: 1611ء – وفات: 1682ء)
- 1350ھ – فاتن حمامہ، ایک مصری فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1368ھ – حسن روحانی (ایرانی سیاست دان اور ایران کے سابقہ صدر)
وفات
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے فہرست شہدائے کربلا ملاحظہ کریں۔
- 61ھ – امام حسین، علی ابن ابی طالب و فاطمہ زہرا کے بیٹے۔
- 61ھ – عباس بن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
- 61ھ – علی اکبر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 61ھ – علی اصغر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 61ھ – حر بن یزید تمیمی، بنو تمیم کا فوجی سردار، میدان کربلا میں ابن زیاد کو چھوڑ کر حسین ابن علی کی بیعت کی۔
- 61ھ – عبد اللہ بن مسلم
- 61ھ – بریر بن خضیر ہمدانی
- 61ھ – حنظلہ بن اسعد شبامی
- 61ھ – زہیر بن قین
- 61ھ – عابس بن ابی شبیب شاکری
- 61ھ – مسلم بن عوسجہ اسدی
- 61ھ – سعید بن عبد اللہ حنفی
- 61ھ – انس بن حارث کاہلی
- 61ھ – جون بن حوی
- 227ھ – بشرحافی، تیسری صدی ہجری کے، عراقی صوفی۔
تعطیلات و تہوار
ترمیماس دن یوم عاشور منایا جاتا ہے۔