1902-03ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1902-03ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1902ء سے اپریل 1903ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 اکتوبر 1902   جنوبی افریقا   آسٹریلیا 0–2 [3]
27 فروری 1903   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–2 [2]
13 مارچ 1903   آسٹریلیا   انگلستان 2–0 [3]

اکتوبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 75 11–14 اکتوبر ہنری ٹیبرر جوئے ڈارلنگ اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ # 76 18–21 اکتوبر بڈی اینڈرسن جوئے ڈارلنگ اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ   آسٹریلیا 159 رنز سے
ٹیسٹ # 77 8–11 نومبر ارنسٹ ہیلی ویل جوئے ڈارلنگ نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

فروری ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 27 فروری تا 2 مارچ چارلس رچرڈسن پلم وارنر لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ ہاکس الیون 7 وکٹوں سے
میچ # 2 4-6 مارچ چارلس رچرڈسن پلم وارنر بیسن ریزرو، ویلنگٹن ہاکس الیون ایک اننگز اور 22 رنز سے

مارچ ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 13–16 مارچ   فرینک لاور پلم وارنر میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن وکٹوریہ 7 وکٹوں سے
میچ # 2 20–24 مارچ مونٹی نوبل پلم وارنر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
میچ # 3 27–31 مارچ   کلم ہل پلم وارنر انلی اوول، ایڈیلیڈ جنوبی آسٹریلیا 97 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1902–03"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1902–03 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020