1959ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1959ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1959ء سے اگست 1959ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
4 جون 1959   انگلستان   بھارت 5–0 [5]
25 جولائی 1959   نیدرلینڈز   ڈنمارک 1–0 [1]

جون ترمیم

بھارت، انگلینڈ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#474 4–8 جون پیٹرمئے دتا گائیکواڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان ایک اننگز اور 59 رنز سے
ٹیسٹ#475 18–20 جون پیٹرمئے دتا گائیکواڈ لارڈز، لندن   انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#476 2–4 جولائی پیٹرمئے دتا گائیکواڈ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان ایک اننگز اور 173 رنز سے
ٹیسٹ#477 23–28 جولائی کولن کاؤڈرے دتا گائیکواڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 171 رنز سے
ٹیسٹ#478 20–24 اگست کولن کاؤڈرے دتا گائیکواڈ کیننگٹن اوول، لندن   انگلستان ایک اننگز اور 27 رنز سے

جولائی ترمیم

ڈنمارک، نیدرلینڈز میں ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 25–26 جولائی ایل سی ڈی ولینیو ایکسل موریلڈ وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, ایمسٹرڈیم   نیدرلینڈز 6 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1959"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020 
  2. "Season 1959 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020