1966ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1966ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1966ء سے اگست 1966ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 جون 1966   انگلستان   ویسٹ انڈیز 1–3 [5]
21 جون 1966   اسکاٹ لینڈ   ڈنمارک 2–0 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
10 ستمبر 1966   روتھمین ورلڈ کرکٹ کپ 1966ء   انگلستان

جون ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 605 2–4 جون مائیکل جان اسمتھ گارفیلڈ سوبرز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 40 رنز سے
ٹیسٹ# 606 16 –21 جون کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 607 30 جون–5 جولائی کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   ویسٹ انڈیز 139 رنز سے
ٹیسٹ# 608 4–8 اگست کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 55 رنز سے
ٹیسٹ# 609 18–22 اگست برائن کلوز گارفیلڈ سوبرز اوول, لندن   انگلستان ایک اننگز اور 34 رنز سے

اسکاٹ لینڈ میں ڈنمارک ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 21–22 جون جیمز فورڈ کارسٹن مورلڈ رائبرن پلیس, ایڈنبرگ میچ ڈرا

اسکاٹ لینڈ میں ڈنمارک ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 21–22 جون جیمز فورڈ کارسٹن مورلڈ رائبرن پلیس, ایڈنبرگ میچ ڈرا

روتھمین کپ 1966ء ترمیم

50 اوور سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ# 1 10 ستمبر   انگلستان کولن کاؤڈرے ورلڈ الیون باب سمپسن لارڈز, لندن   انگلستان 82 رنز سے
میچ# 2 12 ستمبر   ویسٹ انڈیز گارفیلڈ سوبرز ورلڈ الیون باب سمپسن لارڈز, لندن   ویسٹ انڈیز 18 رنز سے
میچ# 3 13 ستمبر   انگلستان کولن کاؤڈرے   ویسٹ انڈیز گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن   انگلستان 67 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1966"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020 
  2. "Season 1966 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020