1978ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1978ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1978ء سے اگست 1978ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
24 مئی 1978   انگلستان   پاکستان 2–0 [3] 2–0 [2]
15 جولائی 1978   انگلستان   نیوزی لینڈ 3–0 [3] 2–0 [2]

مئی ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

پرڈینشل ٹرافی ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 50 24–25 مئی جیفری بائیکاٹ وسیم باری اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 132 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 51 26 مئی باب ولس وسیم باری کیننگٹن اوول، لندن   انگلستان 94 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 825 1–5 جون مائیک بریرلی وسیم باری ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان ایک اننگز اور 57 رنز سے
ٹیسٹ# 826 15–19 جون مائیک بریرلی وسیم باری لارڈز, لندن   انگلستان ایک اننگز اور 120 رنز سے
ٹیسٹ# 827 29 جون–4 جولائی مائیک بریرلی وسیم باری ہیڈنگلے، لیڈز میچ ڈرا

جولائی ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

پرڈینشل ٹرافی ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 52 15 جولائی مائیک بریرلی مارک برجیس نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو   انگلستان 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 53 17 جولائی مائیک بریرلی مارک برجیس اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 126 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 828 27 جولائی–1 اگست مائیک بریرلی مارک برجیس اوول, لندن   انگلستان7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 829 10–14 اگست مائیک بریرلی مارک برجیس ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان ایک اننگز اور 119 رنز سے
ٹیسٹ# 830 28–24 اگست مائیک بریرلی مارک برجیس لارڈز, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1978"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1978 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020