2 مارچ
(2مارچ سے رجوع مکرر)
29 فروری | 1 مارچ | 2 مارچ | 3 مارچ | 4 مارچ |
واقعات
ترمیم- 1961ء - پاکستان میں فیملی لا آرڈینینس کے ذریعے تعدد ازواج کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور خواتین کو طلاق کے مطالبے اختیار دیا گیا۔
- 1963ء - پاکستان نے چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ واقعہ چین کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کی طرف ایک اہم قدم تھا۔
- 2004ء - پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2008ء - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
- 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔[1]
- 1970ء روڈیسیا کو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]
- 1903ء نیویارک میں خواتین کے لیے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔ یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا۔<ref name="pp"/
🇵🇰 2021 زاہد بلقانی کا کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹ گئی
ولادت
ترمیموفات
ترمیمتعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point