2015 کرکٹ عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ
اس موضوع پر تازہ معلومات کے لیے، دیکھیں 2015 کرکٹ عالمی کپ. |
تفصیلی مضمون کے لیے 2015 کرکٹ عالمی کپ ملاحظہ کریں۔
ناک آؤٹ مرحلہ، کرکٹ عالمی کپ 2015 19 مارچ سے 29 مارچ تک جاری رئے گا۔ اس میں وہ 8 ٹیمیں جو پہلے مرحلہ میں سے اپنے اپنے گروپ سے پہلے چار درجوں پر تھیں، وہ کھیلیں گی، ناک آؤٹ کا پہلا دور چار مقابلوں پر مشتمل ہو گا، جے کے تین مقابلے ہو جگے ہیں، جن میں پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، بالترتیب آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور بھارت سے ہار کر باہر چکے ہیں، چوتھا کوائٹر فائنل کل ہو گا۔ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور کل کا مقابلہ جیتنے والی ٹیم کے درمیاں اور دوسرا بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان میں ہو گا۔
ٹورنامنٹ بریکٹ
ترمیمکوائٹر فائنل | سیمی فائنل | فائنل | ||||||||||||
1 | سری لنکا | 133 | ||||||||||||
8 | جنوبی افریقا | 134/1 | ||||||||||||
B2 | جنوبی افریقا | 281/5 | ||||||||||||
A1 | نیوزی لینڈ | 299/6 | ||||||||||||
4 | نیوزی لینڈ | 393/6 | ||||||||||||
5 | ویسٹ انڈیز | 250 | ||||||||||||
A1 | نیوزی لینڈ | 183 | ||||||||||||
A2 | آسٹریلیا | 186/3 | ||||||||||||
3 | پاکستان | 213 | ||||||||||||
6 | آسٹریلیا | 216/4 | ||||||||||||
A2 | آسٹریلیا | 328/7 | ||||||||||||
B1 | بھارت | 233 | ||||||||||||
2 | بھارت | 302/6 | ||||||||||||
7 | بنگلادیش | 193 |
</noinclude>
مقابلہ جات
ترمیمکوارٹر فائنلز
ترمیمسری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ترمیمسیمی فائنلز
ترمیمآسٹریلیا بمقابلہ بھارت
ترمیمفائنل
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- یہ مائیکل کلارک کا آخری ایک روزہ مقابلہ تھا۔(Aus)[1] and ڈینیل وٹوری (NZ)۔[2]
- Grant Elliott and Steven Smith became the fifth and sixth batsmen to score half-centuries in both semifinals and finals
- آسٹریلیا پانچوين بار یہ اعزاو حاصل کر لیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Smith, Hazlewood book semi-final berth"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN (Sports Media)۔ 28 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015
- ↑ "Andrew Alderson: Fitting farewell for Vettori"۔ The New Zealand Daily Herald۔ 27 مارچ 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015
بیرونی روابط
ترمیم- 2015 کرکٹ عالمی کپ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icc-cricket.com (Error: unknown archive URL)