ایمن مبین خان (تلفظ [əiˈmə:n: ˈxa:n] ؛ انگریزی: Aiman Khan ؛ پیدائش: 20 نومبر، 1998ء)[3] جو ایمن خان کے نام سے جانی جاتی ہیں، ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ آپ 2018ء کے ڈراما سیریل بے دردی میں بیا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔ ایمن نے بہت سے پاکستانی ڈرامے میں کام کیا ہے۔ حال ہی میں وہ ڈراما سیریل گھر تتلی کا پر میں شفق، کیف بہاراں میں سیرت اور عشق تماشا میں مرہا کا کردار نبھا رہی ہیں۔[4][5][6][7]

ایمن خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1998-11-20) 20 نومبر 1998 (عمر 25 برس)[1]
کراچی، سندھ، پاکستان
قومیت پاکستانی
ساتھی منیب بٹ
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2011ء تا حال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ایمن خان کے والد 31 دسمبر 2020 میں قضائے الہی سے رحلت فرما گئے [8]۔ منال کے علاوہ ایمن کے تین بھائی ہیں۔ایمن خان کا تعلق کراچی کے اردو اسپیکنگ خاندان سے ہے [9] [10] [11][12]۔

آپ نے ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ 2017ء میں منگنی کی، جن کے ساتھ انھوں نے سیریل بے قصور (2015ء)، خواب سرائے (2016ء) اور زندان (2017ء) اور باندی (2018ء) میں کام کیا۔[13] شادی کے بعد ایمن اور منیب نے رمضان 2019 میں پہلا عمرہ کیا [14] ۔ دونوں کی بیٹی امل منیب 2019 میں پیدا ہوئی۔ ایمن پاکستان میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ پیروی کیے جانے والی فنکارہ ہیں [15] [16]۔

ایمن خان نے 2012 میں اداکاری کا آغاز محبت بھاڑ میں جائے سے کیا ، جو ہم ٹی وی پر نشر ہوا۔ [17]

فلموگرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار چینل حواشی
2012ء محبت جائے بھاڑ میں ہم ٹی وی ٹیلی ویژن سفر کا آغاز
2013ء میری بیٹی ردا اے آر وائی ڈیجیٹل
من کے موتی سہرش جیو انٹرٹینمینٹ
2014ء ڈائجسٹ رائٹر شکیلا ہم ٹی وی صبا قمر اور آغا علی کے ساتھ
2015ء بے قصور سہر اے آر وائی ڈیجیٹل معاون کردار
صحرا میں سفر انایا ہم ٹی وی
گوگلی محلہ نازش پی ٹی وی ہوم کرکٹ اسپیشل سیریز
2016ء من مائل رابعہ (بیا) ہم ٹی وی معاون کردار بطور صلا الحدین کی بہن (مناہل کی اچھی دوست)[18]
خواب سرائے نینا ہم ٹی وی مرکزی کردار کے طور پر پہلا ڈراما
اس خاموشی کا مطلب زینب جیو انٹرٹینمینٹ مرکزی کردار[19]
2017ء زندان فرح اے آر وائی ڈیجیٹل [20]
خالی ہاتھ مشل جیو انٹرٹینمینٹ [21]
ہری ہری چوڑیاں ایمن جیو انٹرٹینمینٹ [22]
گھر تتلی کا پر شفق جیو انٹرٹینمینٹ [23][24]
2018ء کیف بہاراں سیرت فاطمہ جیو انٹرٹینمینٹ [25]
عشق تماشا مرہا ہم ٹی وی [26]
بے دردی بیا اے آر وائی ڈیجیٹل [27]
باندی میرو ہم ٹی وی [28]
ابگینے اعلان ہوگا جیو انٹرٹینمینٹ [29]

ٹیلی فلمیں ترمیم

سال عنوان کردار نیٹورک حواشی
2013ء بے حد سارا ہم ٹی وی فواد افضل خان اور سجل علی کے ساتھ
2015ء لکھنو والے لطیف اللہ عالیہ احمد ہم ٹی وی حسن احمد اور سونیا حسین کے ساتھ
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں فریا ہم ٹی وی قسط نمبر 5 (قبول ہے)
2017ء یہ عشق ہے ہبا اے پلس انٹرٹینمینٹ قسط نمبر 3 (صرف تم)
2017ء کتنی گرہیں باقی ہيں بشری ہم ٹی وی قسط نمبر 16 (موت برائے فروخت)
2018ء کھانا خود گرم کرو رمانا اے آر وائی ڈیجیٹل عید اسپیشل[30]

خصوصی ظہور ترمیم

سال عنوان چینل حواشی
2017ء مذاق رات دنیا نیوز [31]
ٹونائیٹ ود ایچ ایس وائی ہم ٹی وی
جاگو پاکستان جاگو [32]
2018ء دی آفٹر مون شو

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday"۔ Reviewit.pk | Celebrities | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-23۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  2. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Celebrities | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-23۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  3. "Aiman Khan and Minal Khan Celebrate their 18th Birthday" (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-23۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  4. "Aiman Khan inspiring the youth of today - Forever 17 Magazine"۔ Forever 17 Magazine (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  5. "Aiman Khan – Biography, Age, Family, Engagement, Dramas"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  6. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2018 
  7. Buraq Shabbir۔ "Television's new faces that deserve our attention"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2017 
  8. "Aiman, Minal Khan's father passes away"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2020-12-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  9. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2018 
  10. Buraq Shabbir۔ "Television's new faces that deserve our attention"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2017 
  11. "When you work in small houses without AC all day, you stay closer to reality: Aiman Khan | The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  12. "In conversation with the beautiful Aiman Khan"۔ روزنامہ پاکستان (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  13. "Aiman Khan & Muneeb Butt's engagement pictures - Samaa TV"۔ www.samaa.tv (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2018 
  14. "Aiman Khan, Muneeb Butt perform their first Umrah together"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019 
  15. "Aiman Khan surpasses Mahira Khan, reaches six million followers on Instagram"۔ The Nation (بزبان انگریزی) 
  16. "Aiman Khan is Pakistan's most followed celebrity on Instagram"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی) 
  17. "Aiman Khan | All Latest News and Updates"۔ Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2020 
  18. TV.com۔ "Mann Mayal"۔ TV.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  19. Buraq Shabbir۔ "Is Khamoshi Ka Matlab feels closer to reality"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  20. "Zindaan - Cast & Crew, Episodes, Story, Pictures ARY Digital Drama" (بزبان انگریزی)۔ 2017-04-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  21. Saira Khan (2017-04-04)۔ "Drama Review: Khaali Haath should not be missed this week!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  22. "Episode 1 Review: 'Hari Hari Churiyan' is a clichéd love story" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  23. "Ghar Titli Ka Par On Geo, pakistani drama serial, ghar titli ka par"۔ Style.Pk (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-09۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  24. "Here's Why Drama "Ghar Titli Ka Par" Will Be Your New Guilty Pleasure, You're Welcome"۔ MangoBaaz (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  25. "Drama Kaif-e-Baharan Cast And Crew Information By Hum Tv"۔ upcomingdrama.com (بزبان انگریزی)۔ 30 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  26. Saud Shah۔ "Ishq Tamasha Hum Tv Drama, Timings, Schedule And Cast"۔ pakistani.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  27. "Watch Aiman Khan In a Much Emotional Upcoming Drama Serial Bay Dardi - Entertainment, Fashion & Technology Updates"۔ Entertainment, Fashion & Technology Updates (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2018 
  28. Maria Shirazi۔ "Yasir Hussain to play antagonist in Baandi" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  29. Irfan Ul Haq (2018-04-07)۔ "Aiman Khan and Shahroz Sabzwari come together for new drama Abgeenay"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  30. Irfan Ul Haq (2018-06-08)۔ "A telefim called Apna Khana Khud Garam Karo is releasing on Eid"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2018 
  31. Talk Shows Central (2017-02-15)، Mazaaq Raat 15 February 2017 Minal Khan | Aiman Khan - Dunya News، اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  32. "Beautiful Twins Aiman Khan & Minal Khan in Jago Pakistan Jago"۔ Fashion & Showbiz Magazine (بزبان انگریزی)۔ 2017-07-07۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 

بیرونی روابط ترمیم