5 ستمبر 6 ستمبر 7 ستمبر 8 ستمبر 9 ستمبر


واقعات

ترمیم
  • 1996ء - امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔[1]
  • 1994ء - اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز [1]
  • 1975ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑی حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن[1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی۔[1]
  • 1965ء - انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔[1]
  • 1958ء - سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔[1]
  • 1954ء - سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردیے۔ [1]
  • 1973ء -7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے احمدیہ کو پاکستان میں قانونی طور پر کافر قرار دیا۔

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • یوم تحفظ ختم نبوت، پاکستان

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو