بینیتو موسولینی

(Benito Mussolini سے رجوع مکرر)

بینیتو امیلکارے آندریا موسولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini)۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء۔ وفات 28 اپریل 1945ء) اٹلی کے وزیر اعظم تھے جن کا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انھوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کرائے۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر اڈولف ہٹلر (Adolf Hitler) کے قریبی ساتھی بنے۔

بینیتو موسولینی
(اطالوی میں: Benito Mussolini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 25 جولا‎ئی 1943 
وزیر امور خارجہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 17 جون 1924 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر داخلہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 17 جون 1924 
وزیر فضائیہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جنوری 1923  – 30 اگست 1925 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر اطالوی افریقا مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 1924  – 1 جولا‎ئی 1924 
وزیر امور خارجہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 1924  – 12 ستمبر 1929 
بینیتو موسولینی  
 
وزیر جنگ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اپریل 1925  – 3 جنوری 1926 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر بحریہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 مئی 1925  – 3 جنوری 1926 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر فضائیہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 اگست 1925  – 4 جنوری 1926 
بینیتو موسولینی  
بینیتو موسولینی  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Benito Amilcare Andrea Mussolini ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 جولا‎ئی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اپریل 1945ء (62 سال)[2][8][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالوی معاشرتی جمہوریہ
مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد الیساندرو موسولینی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ روزا مالتونی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
آرنالدو موسولینی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی [9]،  معلم [10]،  سیاست دان [11][9][12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  اطالوی [13][14]،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فسطائیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ اطالوی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ سلطنت کا پہلا مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1926)[15]
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل
 آرڈر آف سولومن
 آرڈر آف دی لبرٹور
مالٹا خود مختار فوجی مجاز  
 آرڈر آف ایلی فینٹ
 آرڈر آف دی باتھ
 آرڈر آف دی وائیٹ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینیتو موزولینی

وفات

ترمیم
 
میلان 1945۔ موسولینی کی لاش پٹرول پمپ کے سامنے الٹی لٹک رہی ہے (بائیں سے دوسری)۔ درمیانی لاش اس کی معشوقہ کی ہے۔

نازی جرمنی کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون 1940ء کو جنگ عظیم دوم میں داخل ہوئے اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو آسٹریا کو فرار کی کوشش میں پکڑے گئے اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انھیں پھانسی دے دی۔

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118585967 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917297h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66d5sm9 — بنام: Benito Mussolini — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11638 — بنام: Benito Mussolini — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Benito Mussolini — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/fbac0120734b4d40a7d2e5f8b519e3e0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/mussolini-benito-amilcare-andrea — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Benito_Mussolini — بنام: Benito Mussolini
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118585967 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1116/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  10. Chamber of Deputies of Italy storia ID: https://storia.camera.it/deputato/benito-mussolini-18830729 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2021
  11. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12642 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  12. https://cs.isabart.org/person/86376 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11917297h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9718371
  15. https://www.prazskyhradarchiv.cz/file/edee/vyznamenani/cs_rbl.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2023
  16. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6540