فوزیہ قصوری پاکستانی سیاست دان اور تحریک انصاف کی رکن۔ شوکت خانم ہسپتال کے لیے چندہ جمع کرنے میں نمایاں کام کیا۔ پاکستان کے عام انتخابات 2013ء میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج میں پیش پیش رہی۔

فوزیہ قصوری
معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسلام آباد، پاکستان [1][2]
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاک سرزمین پارٹی
پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف شمالی کیرولائنا
جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Fauzia Kasuri Pakistan Leaders Online Accessed may 9, 2012
  2. ^ ا ب Fauzia Kasuri Pakistan Herald. Accessed مئی 9, 2012
  3. Fauzia Kasuri on OnePakistan.com Accessed مئی 9, 2012
  4. Daily Times. Tipper, Gore donate to Imran’s hospital "The event at $150 a plate was organised by Mrs Fauzia Kasuri, wife of Danial Kasuri, executive director of the Beaconhouse School system in Pakistan" مئی 17, 2004. Accessed مئی 9, 2012