گانسو (Gansu) (آسان چینی: 甘肃، روایتی چینی: 甘肃؛ پنین: audio speaker iconGānsù) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ سطح مرتفع تبت اور سطح مرتفع لوس کے درمیان واقع ہے اور اس کی سرحد شمال میں منگولیا، اندرونی منگولیا اور نینگشیا سے ملتی ہے، مغرب میں سنکیانگ اور چنگھائی، جنوب میں سیچوان اور مشرق میں شانسی واقع ہیں۔ دریائے زرد صوبے کے جنوبی حصے میں سے گزرتا ہے۔


甘肃省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی甘肃省 (Gānsù Shěng)
 • مخفف یا / (پنین: Gān یا Lǒng)
نقشہ محل وقوع صوبہ گانسو Gansu Province
نقشہ محل وقوع صوبہ گانسو
Gansu Province
وجہ تسمیہ gān - Ganzhou District, Zhangye
/ sù - Suzhou District, Jiuquan
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
لانژو
تقسیمات14 پریفیکچر، 86 کاؤنٹیاں، 1344 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ سانیون
 • گورنرلیو وائپنگ
رقبہ[1]
 • کل425,800 کلومیٹر2 (164,400 میل مربع)
رقبہ درجہساتواں
آبادی (2010)[2]
 • کل25,575,254
 • درجہبائیسواں
 • کثافت60/کلومیٹر2 (160/میل مربع)
 • کثافت درجہستائیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 91%
ہوئی - 5%
ڈونگشیانگ - 2%
تبتی - 2%
 • زبانیں اور لہجےوسطی میدانی مینڈارن, مینڈارن, امدو تبتی
آیزو 3166 رمزCN-62
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 502.0 بلین
US$ 79.6 بلین (ستائیسواں)
 - فی کسCNY 16,113
US$ 2,380 (انتیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.705 (متوسط) (انتیسواں)
ویب سائٹhttp://www.gansu.gov.cn
(آسان چینی)

گانسو کی آبادی 26 ملین (2009) ہے اور تقرباْ کیلیفورنیا کے رقبہ کے برابر ہے۔ اس کا دارالحکومت صوبے کے جنوب مشرقی حصے میں واقع لانژو ہے۔گانسو کا معرب نام قانصو یا قانسو ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 

بیرونی روابط

ترمیم