گورنر (پنجابی فلم)
پاکستانی فلم
(Governor سے رجوع مکرر)
گورنر (انگریزی: Governor) 1990ء میں جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1] گورنر 9 مارچ، 1990ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار ادریس خان، کہانی کار ناصر ادیب تھے۔
گورنر | |
---|---|
Original title | Governor |
ہدایت کار | ایم ادریس خان |
پروڈیوسر | حاجی محمد اسلم شیخ محمد اکرم |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | |
راوی | یسین بٹ |
موسیقی | ایم اشرف |
سنیماگرافی | غضنفر علی |
ایڈیٹر | خالد بُکی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | المراج فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 153 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی فیوجی کلر |
بجٹ | ₹08 million (امریکی $110,000) |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹10 billion (امریکی $140 ملین) |
اہم کردار
ترمیمموسیقی
ترمیماس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات وارث لدھیانوی، سعید گیلانی، اقبال چوہدری تحریر کیے۔ اس فلم کی کامیابی میں ایم اشرف کی دھنوں کا بڑا اہم کردار تھا اور اس فلم کے سبھی نغمات بے حد مقبول ہوئے اور اس فلم کے گلوکار میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس تھے۔[2]
سونگ ٹریک فہرست
- اکھیاں دا تاراں میرے دل دا سہارا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "گورنر (1990) پاکستانی ماپوپ اورج"۔ آپ نے اس صفحہ کا دورہ کیا 11/24/2017
- ↑ "فلم گورنر کے باکس آفس کی رپورٹ (پنجابی - 1990)"۔ تفصیلی فلم ریکارڈ پاکستانی فلموں سے تقریباً ہر مشہور فنکار کے آن لائن فلموں کے ساتھ تفصیلی فلم کیریئر ریکارڈ پڑھیں