فلپائن
ایک ملک جو جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ہے۔
(The Philippines سے رجوع مکرر)
فلپائن یا فیلیپین (فلیپینو زبان: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائن (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔
فلپائن | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: It's more fun in the Philippines) | |
ترانہ: لوپانگ ہینیرانگ [1] | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 12°N 123°E / 12°N 123°E [2] |
پست مقام | بحیرہ فلپائن (0 میٹر ) |
رقبہ | 343448 مربع کلومیٹر [3] |
دارالحکومت | منیلا [4] |
سرکاری زبان | فلیپینو زبان [5][6]، انگریزی [7] |
آبادی | 109035343 (1 مئی 2020)[8][9][10] |
|
55017643 (2020)[11] سانچہ:مسافة |
|
53649400 (2020)[11] سانچہ:مسافة |
گھرانے | 26393906 (1 مئی 2020)[12] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | بونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–) |
سربراہ حکومت | بونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–) |
مقننہ | فلپائن کانگریس |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1565، 4 جولائی 1901، 15 نومبر 1935، 4 جولائی 1946 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 21 سال |
شرح بے روزگاری | 7.1 فیصد (2014)[13] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | فلپائن پیسو |
منطقۂ وقت | فلپائن معیاری وقت |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | ph. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | PH |
بین الاقوامی فون کوڈ | +63 |
درستی - ترمیم |
یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔
اس ملک کانام اسپین کے شاہ فیلیپ کے نام پر "جزائر فیلیپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔
ویکی ذخائر پر فلپائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر
ترمیم- ↑ https://www.officialgazette.gov.ph/1998/02/12/republic-act-no-8491/
- ↑ "صفحہ فلپائن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.gov.ph/about-the-philippines
- ↑ https://www.officialgazette.gov.ph/1976/05/29/presidential-decree-no-940-s-1976/
- ↑ باب: 7 — http://www.gov.ph/constitutions/1987-constitution/
- ↑ http://ncca.gov.ph/subcommissions/subcommission-on-cultural-disseminationscd/language-and-translation/development-of-filipino-the-national-language-of-the-philippines/
- ↑ باب: 7 — http://ncca.gov.ph/subcommissions/subcommission-on-cultural-disseminationscd/language-and-translation/development-of-filipino-the-national-language-of-the-philippines/
- ↑ عنوان : 2020 Census of Population and Housing (2020 CPH) Population Counts Declared Official by the President
- ↑ عنوان : Table A - Population and Annual Growth Rate for the Philippines and its Regions, Provinces, and Highly Urbanized Cities: based on the 2000, 2010, 2015 and 2020 censuses — ناشر: فلپائن شماریات اتھارٹی — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://psa.gov.ph/system/files/phcd/2022-12/Table%2520A%2520-%2520Population%2520and%2520Annual%2520Growth%2520Rate%2520for%2520the%2520Philippines%2520and%2520its%2520Regions%252C%2520Provinces%252C%2520and%2520Highly%2520Urbanized%2520Cities_AGBA_0.xlsx
- ↑ ناشر: فلپائن شماریات اتھارٹی — تاریخ اشاعت: 7 جولائی 2021 — 2020 Census of Population and Housing (2020 CPH) Population Counts Declared Official by the President — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2023
- ^ ا ب https://psa.gov.ph/sites/default/files/attachments/hsd/pressrelease/1_Press%20Release%20on_Age%20Sex_RML_18July22_rev_mpe_RRDH_CRD-signed.pdf
- ↑ ناشر: فلپائن شماریات اتھارٹی — تاریخ اشاعت: 23 مارچ 2022 — Household Population, Number of Households, and Average Household Size of the Philippines (2020 Census of Population and Housing) — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2022
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS