آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1984–85ء

آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1984–85ء ایک ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ رخی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز فائنل میں پہنچے جو ویسٹ انڈیز نے 2-1 سے جیتے۔

آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1984–85ء
تاریخ6 جنوری – 15 فروری 1985
مقامآسٹریلیا
نتیجہ ویسٹ انڈیز
آخری سیریز میں 2-1 سے جیتا
سیریز کا بہترین کھلاڑیایلن بارڈر (آسٹریلیا)
مائیکل ہولڈنگ (ویسٹ انڈیز)
ٹیمیں
 آسٹریلیا  سری لنکا  ویسٹ انڈیز
کپتان
کم ہیوز دلیپ مینڈس کلائیو لائیڈ
زیادہ رن
ایلن بارڈر (590) رائے ڈیاس (373) ویوین رچرڈز (651)
زیادہ وکٹیں
کریگ میک ڈرمٹ (15) رومیش رتنائیکے (8) جوئل گارنر (16)
مائیکل ہولڈنگ (16)

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
ٹیم میچ جیت شکست ٹائی کوئی نتیجہ نہیں پوائنٹس رن ریٹ
  ویسٹ انڈیز 10 10 0 0 0 20 5.267
  آسٹریلیا 10 4 6 0 0 8 4.793
  سری لنکا 10 1 9 0 0 2 3.975

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
6 جنوری1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
240/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
241/3 (44.5 اوورز)
ایلن بارڈر 73 (101)
جوئل گارنر 3/41 (10 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 123* (130)
مرے بینیٹ 1/23 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر اور پیٹرمیک کونل
بہترین کھلاڑی: ڈیسمنڈ ہینز (ویسٹ انڈیز)

8 جنوری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
239/7 (49 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
240/4 (46.2 اوورز)
امل سلوا 68 (109)
روڈنی ہاگ 4/47 (10 اوورز)
ایلن بارڈر 79* (82)
اسانتھا ڈی میل 2/59 (9.3 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈک فرینچ اور پیٹرمیک کونل
بہترین کھلاڑی: ایلن بارڈر (آسٹریلیا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 49 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

10 جنوری 1985
سکور کارڈ
سری لنکا  
197/7 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
198/2 (40.4 اوورز)
دلیپ مینڈس 56 (48)
جوئل گارنر 2/19 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ہوبارٹ
امپائر: رے ایشر ووڈ اور سٹیورینڈل
بہترین کھلاڑی: دلیپ مینڈس (سری لنکا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کورٹنی والش (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

12 جنوری 1985
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
270/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
180 (48.1 اوورز)
ویوین رچرڈز 98 (98)
ونوتھن جان 2/52 (10 اوورز)
رائے ڈیاس 80 (109)
مائیکل ہولڈنگ 3/38 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 90 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، وولون گابا، برسبین
امپائر: ڈک فرینچ اور میل جانسن
بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جنوری 1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
191 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
195/5 (37.4 اوورز)
کیپلر ویسلز 47 (75)
ویوین رچرڈز 3/38 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، وولون گابا، برسبین
امپائر: میل جانسن اور سٹیورینڈل
بہترین کھلاڑی: کلائیو لائیڈ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جنوری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
200/5 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
201/5 (43.3 اوورز)
کیپلر ویسلز 63 (133)
ونسٹن ڈیوس 1/31 (10 اوورز)
ویوین رچرڈز 103* (122)
کریگ میک ڈرمٹ 3/30 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: رے ایشر ووڈ اور سٹیورینڈل
بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • باب ہالینڈ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

17 جنوری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
267/3 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
202/5 (50 اوورز)
رائے ڈیاس 65* (102)
مائیکل ہولڈنگ 2/32 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 65 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: میل جانسن اور بروس مارٹن
بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جنوری 1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
226/9 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
230/6 (49.2 اوورز)
رائے ڈیاس 48 (64)
روڈنی ہاگ 2/31 (10 اوورز)
سری لنکا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: ڈک فرینچ اور میل جانسن
بہترین کھلاڑی: رومیش رتنائیکے (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

20 جنوری 1985
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
271/7 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
206/9 (50 اوورز)
ویوین رچرڈز 74 (61)
سائمن او ڈونل 2/40 (10 اوورز)
ایلن بارڈر 61 (80)
میلکم مارشل 2/29 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 65 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: رے ایشر ووڈ اور پی جے میک کونل
بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

23 جنوری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
240/6 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
242/7 (47.1 اوورز)
کیپلر ویسلز 82 (97)
ونوتھن جان 2/35 (10 اوورز)
آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ٹونی کرافٹر اور سٹیو رینڈل
بہترین کھلاڑی: کیپلر ویسلز (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

26 جنوری 1985
سکور کارڈ
سری لنکا  
204/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
205/2 (37.2 اوورز)
رائے ڈیاس 66 (107)
ونسٹن ڈیوس 3/21 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ڈک فرینچ اور بی ای مارٹن
بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری 1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
200/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
201/4 (43.4 اوورز)
ریم ووڈ 104* (142)
جوئل گارنر 3/17 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ٹونی کرافٹر اور میل جانسن
بہترین کھلاڑی: جوئل گارنر (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راڈ میک کرڈی (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

28 جنوری 1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
323/2 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
91 (35.5 اوورز)
ایلن بارڈر 118* (88)
اویس کارنین 2/56 (8 اوورز)
اویس کارنین 21 (67)
راڈ میک کرڈی 3/19 (5 اوورز)
آسٹریلیا 232 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: رے ایشر ووڈ اور بروس مارٹن
بہترین کھلاڑی: ایلن بارڈر (آسٹریلیا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

2 فروری 1985
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
309/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
227/6 (50 اوورز)
لیری گومز 101 (89)
ونوتھن جان 2/44 (10 اوورز)
امل سلوا 85 (96)
ویوین رچرڈز 2/47 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 82 رنز سے جیت گیا۔
واکا گراؤنڈ، پرتھ
امپائر: ٹونی کرافٹر اور سٹیو رینڈل
بہترین کھلاڑی: لیری گومز] (ویسٹ انڈیز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

3 فروری 1985
سکور کارڈ
سری لنکا  
171 (44.3 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
172/1 (23.5 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 52 (97)
جیف لاسن 2/24 (7 اوورز)
وین بی فلپس 75* (68)
ونوتھن جان 1/43 (6.5 اوورز)
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
واکا گراؤنڈ، پرتھ
امپائر: پیٹر میک کونل اور بروس مارٹن
بہترین کھلاڑی: اسٹیواسمتھ (آسٹریلیا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارلن وان ہیگٹ (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

آخری سیریز

ترمیم

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف بیسٹ آف تھری آخری سیریز 2-1 سے جیت لی۔

6 فروری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
247/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
221 (47.3 اوورز)
ایلن بارڈر 127 (140)
جوئل گارنر 3/29 (10 اوورز)
ویوین رچرڈز 68 (88)
راڈ میک کرڈی 3/40 (9.3 اوورز)
آسٹریلیا 26 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ٹونی کرافٹر اور میل جانسن
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 فروری 1985
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
271/3 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
273/6 (49.2 اوورز)
گریم ووڈ 81 (119)
مائیکل ہولڈنگ 1/41 (10 اوورز)
گیس لوگی 60 (56)
جیف لاسن 2/34 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: رے ایشر ووڈ اور پی جے میک کونل
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 فروری 1985 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
178 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
179/3 (47 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈک فرینچ اور پی جے میک کونل
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روبی کیر (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم