اسلامی تحریک ازبکستان
اسلامی تحریک ازبکستان ازبکستان کے جنگجوؤں پر مشتمل ایک گروپ ہے، جو پہلے جنوبی وزیرستان کا ایک طاقتور گروپ ہوا کرتا تھا۔ 2006 میں پاک فوج کی مدد سے مولوی نذیر نے ان کا یہاں سے صفایا کر دیا تھا لیکن اب یہ وزیرستان اور مہمند ایجنسی کی سرحد پٹی پر مو جود ہے۔ ازبک نا صرف کرائے کے قاتلوں کی حیثیت سے خاصے بدنام ہیں بلکہ یہ اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث رہے ہیں۔ طاہر یلدوشیف ان کا کمانڈر بتایا جاتا ہے جس کی ایک ڈرون حملے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں .
اسلامی تحریک ازبکستان | |
---|---|
terrorism in Uzbekistan Civil war in Afghanistan War in Afghanistan, and the دہشت کے خلاف جنگ میں شریک | |
![]() | |
متحرک | August 1998[1]–present |
نظریات | سیاست اسلامیہ اہل سنت اتحاد اسلامیت خلافت[2] |
رہنماہان | Jumma Kasimov (KIA) Tohir Yoʻldosh (KIA) Abu Usman Adil[3] (KIA) Usman Ghazi[4] |
صدر دفتر | شمالی وزیرستان, پاکستان |
کاروائیوں کے علاقے | قبائلی علاقہ جات of پاکستان Northern افغانستان[1] |
قوت | 500[5]–1,000[6] members |
حصہ | ![]() |
اگلی | ![]() |
اتحادی | ![]() ![]() ![]() ![]() |
مخالفین | ![]()
![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | ازبکستان کی تاریخ Civil war in Afghanistan War in Afghanistan شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
اس میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
ملک | تاریخ | حوالہ جات |
![]() |
اپریل 2003 | [10] |
![]() |
اپریل 2003 | [11] |
![]() |
فروری 2003 | [12] |
![]() |
نومبر 2002 | [13] |
![]() |
25 ستمبر 2000 | [14] |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Pakistan's 'fanatical' Uzbek militants"۔ BBC News۔ 7 اکتوبر 2014۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-13
- ↑ "Tajikistan and Afghanistan"۔ Institute for the Study of War۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-09۔
While the IMU still seeks to topple the Uzbek government, it now also wants to establish an Islamic Caliphate that spans Central Asia.
- ↑ "Islamic Movement of Uzbekistan names Abu Usman as new leader"۔ The Long War Journal۔ 17 اگست 2010۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-31
- ↑
- ↑ "Islamic Movement of Uzbekistan (IMU) :: The Investigative Project on Terrorism"۔ The Investigative Project on Terrorism۔ 2014-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-31
- ↑ "Terrorist Organizations Reference Guide" (PDF)۔ 2006-12-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-12-13
- ↑
- ↑ "Beijing, Kunming, Urumqi and Guangzhou: The Changing Landscape of Anti-Chinese Jihadists"۔ Jamestown Foundation۔ 23 مئی 2014۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-26
- ↑ "QE.I.10.01. ISLAMIC MOVEMENT OF UZBEKISTAN"۔ اقوام متحدہ۔ 7 اپریل 2011۔ 2013-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Listed terrorist organisations"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10
- ↑ "Currently listed entities"۔ Publicsafety.gc.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10
- ↑ "Single federal list of organizations recognized as terrorist by the Supreme Court of the Russian Federation"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-31
- ↑ "Proscribed terrorist groups" (PDF)۔ Home Office۔ 2014-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10
- ↑ "Foreign Terrorist Organizations"۔ State.gov۔ 28 ستمبر 2012۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10