اسکندریہ
اسکندریہ (Alexandria) مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں بحیرہ روم کے کنارے 20 میل (32 کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور سوئز کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔
اسکندریہ | |
---|---|
(عربی میں: الإسكندرية) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | سکندر اعظم |
تاریخ تاسیس | 331 ق.م |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر (8 جون 1867–)[1] رومی سلطنت (27 ق.م–395) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ اسکندریہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°11′51″N 29°53′33″E / 31.1975°N 29.8925°E |
رقبہ | 2523 مربع کلومیٹر |
بلندی | -1 میٹر [4] |
آبادی | |
کل آبادی | 4870000 (2016)[5] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | براٹیسلاوا (1974–)[6][7] دار البیضاء کونستانتسا ڈربن [8] کازانلاک کانپور یولاخ وانادزور اودیسہ (1968–)[9] شنگھائی (1992–) سینٹ پیٹرز برگ (2005–)[10] تھیسالونیکی جدہ کوچینگ لو مان کلیولینڈ بنغازی بالٹی مور پافوس |
اوقات | مصری معیاری وقت (معیاری وقت ) |
سرکاری زبان | عربی |
رمزِ ڈاک | 21500 |
فون کوڈ | 03 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 361058 |
درستی - ترمیم |
زمانہ قدیم میں یہ شہر اسکندریہ کے روشن مینار (لائٹ ہاؤس) کے باعث مشہور تھا جو 7 عجائبات عالم میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ زمانہ قدیم میں اسکندریہ کا کتب خانہ بھی اس کی وجہ شہرت تھا جو اپنے وقت کا سب سے بڑا کتب خانہ تھا۔
اس شہر کو 334 قبل مسیح (متنازع تاریخ) میں سکندر اعظم نے بسایا تھا اور اسی کے نام پر آج تک "اسکندریہ" کہلاتا ہے۔
مسلمانوں نے 14 ماہ کے محاصرے کے بعد 641ء میں عمرو بن عاص کی زیر قیادت اس شہر کو فتح کیا۔ 645ء میں بازنطینی بحری بیڑے نے شہر کو حاصل کر لیا لیکن اگلے سال تک دوبارہ کھو بیٹھا۔
642ء میں جنگ کے دوران لائبریری اور دیگر مشہور عمارات تباہ ہوگئیں۔ روشن مینار 14 ویں صدی میں زلزلے سے تباہ ہوا اور 1700ء تک یہ شہر ایک چھوٹے سے قصبے کی صورت اختیار کرگیا۔
1810ء میں مصر کے عثمانی گورنر محمد علی پاشا نے شہر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا آغاز کیا اور 1850ء تک اسکندریہ ماضی کی عظمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
جولائی 1882ء میں شہر برطانوی بحری افواج کی بمباری کی زد میں آیا اور انھوں سے اس پر قبضہ کر لیا۔
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے اسکندریہ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | 29 (84) |
33 (91) |
40 (104) |
41 (106) |
45 (113) |
44 (111) |
43 (109) |
39 (102) |
41 (106) |
38 (100) |
36 (97) |
29 (84) |
45 (113) |
اوسط بلند °س (°ف) | 18.4 (65.1) |
19.3 (66.7) |
20.9 (69.6) |
24.0 (75.2) |
26.5 (79.7) |
28.6 (83.5) |
29.7 (85.5) |
30.4 (86.7) |
29.6 (85.3) |
27.6 (81.7) |
24.1 (75.4) |
20.1 (68.2) |
24.9 (76.8) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 13.4 (56.1) |
13.9 (57) |
15.7 (60.3) |
18.5 (65.3) |
21.2 (70.2) |
24.3 (75.7) |
25.9 (78.6) |
26.3 (79.3) |
25.1 (77.2) |
22.0 (71.6) |
18.7 (65.7) |
14.9 (58.8) |
20.0 (68) |
اوسط کم °س (°ف) | 9.1 (48.4) |
9.3 (48.7) |
10.8 (51.4) |
13.4 (56.1) |
16.6 (61.9) |
20.3 (68.5) |
22.8 (73) |
23.1 (73.6) |
21.3 (70.3) |
17.8 (64) |
14.3 (57.7) |
10.6 (51.1) |
15.8 (60.4) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | — | — | 2 (36) |
4 (39) |
7 (45) |
12 (54) |
17 (63) |
18 (64) |
14 (57) |
11 (52) |
1 (34) |
1 (34) |
1 (34) |
اوسط بارش مم (انچ) | 52.8 (2.079) |
29.2 (1.15) |
14.3 (0.563) |
3.6 (0.142) |
1.3 (0.051) |
0.01 (0.0004) |
0.03 (0.0012) |
0.1 (0.004) |
0.8 (0.031) |
9.4 (0.37) |
31.7 (1.248) |
52.7 (2.075) |
195.94 (7.7146) |
اوسط بارش ایام (≥ 0.01 mm) | 11.0 | 8.9 | 6.0 | 1.9 | 1.0 | 0.04 | 0.04 | 0.04 | 0.2 | 2.9 | 5.4 | 9.5 | 46.92 |
اوسط اضافی رطوبت (%) | 69 | 67 | 67 | 65 | 66 | 68 | 71 | 71 | 67 | 68 | 68 | 68 | 67.92 |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 192.2 | 217.5 | 248.0 | 273.0 | 316.2 | 354.0 | 362.7 | 344.1 | 297.0 | 282.1 | 225.0 | 195.3 | 3,307.1 |
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[11] Bing Weather[12] for record temperatures, ہانگ کانگ رصد گاہ[13] for data of sunshine hours and daily mean temperatures, Climate Charts[14] for humidity information |
ویکی ذخائر پر اسکندریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3626.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ اسکندریہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ اسکندریہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ جیونیمز شناخت: https://www.geonames.org/361058 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
- ↑ http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
- ↑ https://zastupitelstvo.bratislava.sk/data/att/11916.pdf
- ↑ http://bratislava-city.sk/bratislava-twin-towns/
- ↑ http://www.durban.gov.za/City_Services/IGR/sistercities/Documents/SSD_alexandria.pdf
- ↑ https://omr.gov.ua/ua/international/goroda-pobratimi/aleksandriya-egipet/
- ↑ https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
- ↑ "Weather Information for Alexandria"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 2010
- ↑ Alexandria, Egypt Monthly Averages - Bing Weather[You must have an IP from the United States of America to see the page]
- ↑ "Climatological Information for Alexandria, Egypt" (1961-1990) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weather.gov.hk (Error: unknown archive URL) - Hong Kong Observatory
- ↑ "Alexandria, Egypt: Climate, Global Warming, and Daylight Charts and Data"۔ 01 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2013