المتوکل ثالث
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر متعلقہ مضامین کا ربط درج کرنے میں مدد کریں۔ |
المتوکل ثالث آخری عباسی خلیفہ تھا جو قاہرہ میں سلاطین مملوک کے زیر سایہ ظاہری شان وشوکت کیساتھ مگر حقیقۃ بغیر کسی اختیار واقتدار کے زندگی بسر کر رہا تھا۔ خلافت کے تمام حقوق وامتیاز سلطان سلیم اول کو تفویض کر دیے اور حرمین شریفین کی کنجیان،نیز بعض آثار نبویۖہ مثلا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار،علم اور چادر بطور سند خلافت اس کے حوالہ کر دیے۔
اس کا تاریخ سانچہ لوپ ڈیٹیکٹ: سانچہ:حیاتہ الحیوان ۸۰۰ سال پہلے لکھی گئی اسلامی کتاب ہے جلد ۲ میں موجود ہیں جو انشاءاللہ ہم جلد ہی درج کریں گے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
حیات الحیوان صحفہ نمبر ۱۷۵ جلد ۲ میں تمام ذخائر موجود ہیں وہاں سے رجوع کریں شکریہ!