اچھو 302 (فلم)
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
اچھو ٣٠٢ (انگریزی: Achhu 302) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 14 جولائی، 1989ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار الطاف حسین تھے۔ فلمسازی کی تھی چوہدری محمد عارف۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار ایم اشرف تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ادریس انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور شاعر وارث لدھیانوی، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
اچھو ٣٠٢ | |
---|---|
Original title | Achoo 302 |
ہدایت کار | الطاف حسین |
پروڈیوسر | چوہدری محمد عارف |
تحریر | بشیر نیاز |
ستارے | |
راوی | حسن عارف |
موسیقی | ایم اشرف ایم ارشد |
سنیماگرافی | پرویز خان |
ایڈیٹر | قصیر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فیموس ویڈیو (لندن) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 138 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کہانی
ترمیمنام محمد اشرف باپ مجھے پیار سے اچھو اور ماں مجھے شفقت سے اچھو صاحب کہا کرتی تھی۔ میری ماں کی خواہش تھی کہ میں بڑا افسر بن کر اپنی ماں کا سر فخر سے اونچا کروں۔ مگر معاشرے نے میرے ہاتھ سے کتابیں چھین کر میرے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائیں مجھے عدالت کے کہٹرے میں کھڑا کیا۔ مصنف نے مجھ پر دفعہ ٣٠٢ لگائی۔ مگر میں پھانسی کے پھندے سے بچ گیا۔ میرا بچپن جوانی بنا جوانی آگ بنی اور جب میرے قدم جیل سے باہر آئے تو جو دیکھتا یہی کہتا اچھو ٣٠٢ اور معاشرے سے میری یہی جنگ رہی کہ وہ مجھے اچھو صاحب کہے میرا انجام کیا ہوا۔ اس کیلے دیکھیے عارف پروڈکشن کی رنگین فلم۔۔۔ بشیر نیاز۔۔۔ ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔
کاسٹ
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی (4 اپریل 2019ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم اچھو ٣٠٢ پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔
بیرونی رابطہ
ترمیم- اچھو 302 آئی ایم ڈی بی پر
- اچھو 302 ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- اچھو 302 ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- اچھو 302 ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |