اکبر ایکسپریس (سابقہ: کوئٹہ ایکسپریس) پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کوئٹہ اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ پہلے یہ ٹرین کوئٹہ ایکسپریس کے نام سے چلتی تھی۔ 27 اگست 2013ء کو اس کا نام تبدیل کر کے بلوچ قوم پرست سیاسی راہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کے نام پر اکبر ایکسپریس کر دیا گیا۔

اکبر ایکسپریس
Akbar Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکوئٹہ
اسٹاپ22
اختتاملاہور
فاصلہ1,150 کلومیٹر (710 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد23 اپ (کوئٹہ -> لاہور),
24 ڈاون (لاہور -> کوئٹہ)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور فرسٹ کلاس سلیپر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
اکبر ایکسپریس نقشہ راستہ

اکبر ایکسپریس اکانومی اور فرسٹ کلاس سلیپر ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوئٹہ سے لاہور تک کا 1,150 کلومیٹر (710 میل) فاصلہ 23 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ

ترمیم

کوئٹہ تا لاہور براستہ سبی، سکھر، ملتان اور فیصل آباد

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pakistan Railways official website, Akbar Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014