اکتوبر 2020ء میں وفیات
یہ اکتوبر 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 7 اکتوبر – ماریو جے مولینا، 77 سال، میکسیکوی کیما دان، نوبل انعام یافتہ۔
- 8 اکتوبر – رام ولاس پاسوان، 74 سال، بھارتی رکن پارلیمان (1977–1984، 1989–1991، 1996–2009، سنہ 2010)، وزیر ریل (بھارت (1996–1998) اور لیبر (1989–1990)۔
- 10 اکتوبر – محمد عادل خان، پاکستانی عالم دین، قتل
- 18 اکتوبر – لالہ بختیار، 82 سال، ایرانی امریکی مصنف و مترجم
- 25 اکتوبر – ایرنیستو کونتریز، 83، ارجنٹائنی اولمپک سائیکلسٹ (1960، 1964، 1968)، دورۂ قلب
- 30 اکتوبر – رابرٹ فسک، 74 سال، انگریز مصنف و صحافی
- 31 اکتوبر – شان کونری، 90 سال، اسکاٹی اداکار، دورۂ قلب