2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔

  • 2017ء
  • 2016ء
  • 2015ء
ایران
میں
2018

  • 2019ء
  • 2020ء
  • 2021ء
دہائیاں:
مزید دیکھیے: 2018ء میں دیگر واقعات
ایران میں سال

ایران میں 2018ء ایران میں ہونے والے 2018ء کی سرگرمیاں

حکومت ترمیم

واقعات ترمیم

جنوری ترمیم

  • 1 جنوریاحتجاج کرنے والے 10 افراد ہلاک۔[1]
  • 4 جنوریامریکا کی طرف سے ایران پر پابندیوں کے سلسلے کو مزید بڑھاتے ہوئے 5 ایرانی اداروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔[2]
  • 6 جنوری – ہزاروں کی تعداد میں ایران حکومت نواز مظاہرین نے ایک قطار میں سڑکوں پر مارچ کیا۔ چوتھے دن کے لیے سڑکوں پر مارچ کر۔[3]
  • 7 جنوری – ثقافتی اقدرار پر مغربی اثرات کا دعوی کر کے حکومت ایران نے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی۔[4]
  • 7 جنوری – مہدی کروبی نے سید علی خامنہ ای طاقت کے غلط استعمال کا الزام لگایا۔

فروری ترمیم

وفیات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Iran unrest: 'Ten dead' in further protests overnight"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. امریکا نے 5 ایرانی اداروں پر پابندی عائد کر دی
  3. http://airworldservice.org/urdu/archives/39881[مردہ ربط]
  4. ایران کے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی - BBC News اردو
  5. "Zanganeh expresses grief over demise of Moinfar"۔ iran-daily.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2018 
  6. Father of Iran’s Ophthalmology Dies at 82
  7. Famed Iranian philosopher Shayegan dies at age 83