2010ء کی دہائی
عشرہ
2010ء کی دہائی یکم جنوری 2010ء سے شروع ہو کر 31 دسمبر 2019ء تک کا وقت ہے۔ یہ تیسرے ہزارے اور اکیسویں صدی کی دوسری دہائی ہے۔
ہزاریہ: | |
صدیاں: |
|
دہائیاں: |
|
سال: | |
زمرہ جات: |
واقعات
ترمیم2010
2011
ترمیم- 4 جنوری - پنجاب، پاکستان کے گورنر سلمان تاثیر پر قاتلانہ حملہ۔
2012
ترمیم2013
ترمیم2014
ترمیم==== جنوری ====
فروری
ترمیم- فروری 7–23 - 2014ء سرمائی اولمپکس سوچی، روس میں منعقد کی جائیں گی۔
مارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیمجون
ترمیم- 2 جون بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کو باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم کر کے اس میں سے ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ بنا دی گئی۔[1]
- 17 جون لاہور پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا، جس میں عدالت عالیہ لاہور کے تحریری حکم [2] کے مطابق نصب کردہ حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کے مسئلہ پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کی سیدھی فائرنگ سے دو خواتین سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن شہید اور 90 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔[3]
جولائی
ترمیماگست
ترمیمستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیمدسمبر
ترمیم2015
ترمیم==== جنوری ====
فروری
ترمیممارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیم- 1 مئی کو پاکستان میں یوم مزدور منایا گیا۔
جون
ترمیماس قطعہ میں کسی بھی ذرائع سے حوالہ نہیں۔ براہ مہربانی قابل اعتماد ذرائع سے حوالہ جات دیں۔ ایسے مواد کو کسی بھی وقت ویکیپیڈیا سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ |
- 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد قتل کر دیے۔
- 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔
- 24 جون القدس،فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
- 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
- 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
- 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
- 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
- 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
- 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔
- 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے۔
- 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔
- 26 جون رمادی، عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات۔
- 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکا،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی۔
- 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک، 2 ڈاٹسن اور 15 گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں۔
- 27 جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا۔
- 27جون شام، سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک۔
- 28 جون کشتواڑ، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش۔
- 28 جون زابل، افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک۔
- 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔ حماس کا اعلان۔
- 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں۔
- 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
- 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
- 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکا)۔
- 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
- 30 جون مقبوضہ کشمیر طلبہ کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
- 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
- 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
- 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔
جولائی
ترمیم- 27 جولائی 2015 کو سابق بھارتی صدر اور ایٹمی سائنس دان ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
اگست
ترمیم- 14 اگست 2015 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
- 15 اگست 2015 کو بھارت نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
ستمبر
ترمیم- 6 ستمبر 2015 کو1965 کی پاک بھارت جنگ کے 50 سال مکمل ہوئے۔
اکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیمدسمبر
ترمیم2016
ترمیم==== جنوری ====
فروری
ترمیممارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیمجون
ترمیمجولائی
ترمیماگست
ترمیم- 5 اگست – 21 اگست – برازیل کے شہر ریو دے جینیرو میں 2016ء گرمائی اولمپکس کا انعقاد ہو گا۔
ستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیمدسمبر
ترمیم2017
ترمیم- 23 دسمبر: امریکی سرد لہر 2017ء–2018ء شروع ہوئی۔
2018
ترمیم==== جنوری ====
- 18 جنوری، قازقستان بس آتش زدگی کے نتیجے میں 52 ازبک ہلاک ہو گئے۔
- 26 جنوری، مریانگ ہسپتال آتش زدگی کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 131 زخمی ہو گئے۔
- 31 جنوری، چاند گرہن
فروری
ترمیم- 9 فروری – 25 فروری، 2018ء سرمائی اولمپکس منعقد ہوئے۔
- 15 فروری، سورج گرہن وقوع پزیر ہوا۔
مارچ
ترمیم- 14 مارچ، عالمی شہرت یافتہ ماہر علم الکائنات اور ماہر طبیعیات اسٹیفن ہاکنگ 76 سال کی عمر میں کیمبرج میں انتقال کرگئے۔
- 19 مارچ، دنیا کا آخری شمالی نر سفید گینڈا کینیا میں فوت ہو گیا۔[4]
- 19 مارچ، ولادیمیر پیوتن روس کے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔
- 25 مارچ، روس کے شہر کیمیروو میں آتشزدگی سے ایک مقامی شاپنگ سینٹرمیں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔ 41 بچے آگ سے متاثر ہوئے اور 27 افراد لاپتہ ہو گئے۔[5]
- 25 مارچ، پاکستان سپر لیگ 2018ء کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو تین ووکٹوں سے شکست دے کر، دوسری بار پاکستان سپر لیگ کی فاتح بن کئی۔
اپریل
ترمیم- 4 اپریل، 2018ء دولت مشترکہ کھیل، گولڈ کوست، آسٹریلیا میں شروع ہو گئے، یہ کھیل 14 اپریل تک جاری رئیں گے۔
مئی
ترمیم- 2-3 مئی، بھارت میں طوفان گرد و باد سے کم از کم 110 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی۔
- 4 مئی، 2018ء کا نوبل انعام برائے ادب جنسی ہراسانی کے باعث 2019ء تک ملتوی کر دیا گیا۔
جون
ترمیم- 12 جون، کو ڈونلڈ ٹرمپ، صدر امریکا اور کم جونگ-اون، سپریم لیڈر شمالی کوریا کے درمیان میں سنگاپور میں پہلی سربراہ ملاقات ہوئی۔
- 20 جون، ممتاز پاکستانی اردو مزاح نگار اور پانچ کتابوں کے مصنف، مشتاق احمد یوسفی وفات پا گئے۔
- 24 جون، ترکی کے عام انتخابات میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب۔
- 24 جون، سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے کی پابندی ختم کر دی گئی۔
جولائی
ترمیم- 13 جولائی، بنون اور مستونگ میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 154 افراد ہلاک اور 224 زخمی ہوئے۔
- 15 جولائی، فیفا عالمی کپ فائنل، میں فرانس نے کرویئشا کو شکست دے کر دوسری بار فیفا عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
- 19 جولائی، اسرائیل کی کنیست میں 55 کے مقابلے 62 ووٹوں کی موافقت سے یہودیوں کی قومی ریاست کا بنیادی قانون منظور ہو گیا جس کی رو سے اب اسرائیل ایک یہودی ریاست ہے۔
- 27 جولائی، چاند گرہن
اگست
ترمیم- 16 اگست، اٹل بہاری واجپائی سابق بھارتی وزیر اعظم، شاعر اور صحافی وفات پا گئے۔
- 17 اگست، عمران خان پاکستان کیے نئے منتخب وزیر اعظم بن گئے۔
- 18 اگست، سابقہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور نوبل انعام یافتہ کوفی عنان 80 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
ستمبر
ترمیم- 4 ستمبر، عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر منتخب ہوئے۔
- 6 ستمبر، بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے والی انڈین پینل کوڈ دفعہ 377 کو ختم کر دیا۔
- 12 تا 17 ستمبر منگ کھٹ طوفان سے فلپائن، چین، تائیوان، ہانگ کانگ میں تباہی، 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔
- 22 ستمبر، ایران، اہواز میں فوجی پریڈ پر حملہ میں 29 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
- 28 ستمبر، امریکی ساختہ دنیا کا مہنگا ترین جنگی طیارہ ایف 35 میرین کور ایئراسٹیشن بیوفورٹ، جنوبی کیرولائنا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
- 28 ستمبر، ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ 2018ء کا فاتح بن گیا۔
اکتوبر
ترمیم- 2 اکتوبر، برہم صالح عراق کے آٹھویں صدر منتخب ہوئے۔
- 3 اکتوبر، نادیہ مراد اور ڈینس مکویگے کو مشترکہ طور پر جنگ میں جنسی تشدد کے خلاف کام کرنے پر نوبل امن انعام دیا گیا۔
- 7 تا 15 اکتوبر، ریاستہائے متحدہ امریکا میں سمندری طوفان مائیکل سے 54 افراد ہلاک ہوئے۔
- 17 اکتوبر، روس میں کینٹین پر بم حملہ 21 افراد ہلاک، 74 زخمی ،جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔
- 18 اکتوبر، بھوٹان میں لوتے شیرنگ، نئے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 19 اکتوبر، امرتسر، بھارت میں ریل حادثہ 61 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
- 21 اکتوبر، تائیوان میں ریل پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثہ، 18 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہو گئے۔
- 25 اکتوبر، سہالے ورک زیوڈے ایتھوپیا کی صدر منتخب ہوئیں۔ سہالے ورک بر اعظم افریقا کی کسی بھی ریاست کی پہلی خاتون صدر ہیں۔
نومبر
ترمیم- 2 نومبر-مذہبی سکالر، عالم اور سیاست دان مولانا سمیع الحق کا قتل
دسمبر
ترمیم2019
ترمیم==== جنوری ====
- 1 جنوری
- یہ یقین کیا جا رہا ہے کہ 1923ء میں شائع شدہ تمام تخلیقات جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں دائرہ عام داخل ہو جائیں گی، ان کے حق اشاعت کے قوانین کو مزید تبدیل نہیں کیا جائے گا، ماسوائے صوتی ریکارڈنگ کے۔
- بغیر پائلٹ خلائی تحقیقاتی مشن نیو ہورائزنز اس تاریخ کو کیوپر بیلٹ اوبجیکٹ (کے بی او) 2014 ایم یو69 کے انتہائی قریب سے گذرے گا۔
- 10 جنوری، وینزویلا میں خوآن گوائیڈو اور قومی اسمبلی نے مئی 2018ء کے انتخابات میں موجودہ صدر نکولاس مادورو کی فتح کو غلط دیتے ہوئے انھیں ہٹانے کی کوششیں شروع کر دیں۔
- 14 جنوری، چیریٹی کانسرٹ کے دوران میں اسٹیج پر چاقو کے وار کر کے گدانسک کے میئر پاویل آداموویچ کو قتل کر دیا گیا۔
- 15-16 جنوری، نیروبی کے ہوٹل کمپاؤنڈ میں جنگ پسند گروپ الشباب کا دہشت گرد حملہ، کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 18 جنوری، سویڈنی عام انتخابات کے چار مہینوں بعد رکسداگ نے اسٹیفن لووین کو ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم منتخب کر لیا۔
- 19 جنوری، قومی شاہراہ پر ساہیوال کے قریب پنجاب پولیس کی انسداد دہشت گردی فورس نے مبینہ پولیس مقابلے میں دو خواتین سمیت چار افراد کا قتل کر دیا۔
- 21 جنوری، وسطی صوبہ میدان وردک کے شہر میدان شہر میں فوجی تربیتی مرکز پر طالبان حملہ 126 فوجی جوان ہلاک ہو گئے۔
فروری
ترمیم- 16 فروری – نائجیریا کے عوام 2019ء کے انتخابات میں ووٹ کے ذریعے اپنا اگلا صدر منتخب کریں گے۔
مارچ
ترمیم- 29 مارچ – بمطابق شق 50 مملکت متحدہ کی یورپی اتحاد کی رکنیت ختم ہو جائے گی۔[6]
اپریل
ترمیممئی
ترمیم- 23 مئی–26 مئی – یورپی پارلیمانی انتخابات۔
- 30 مئی – 14 جولائی – کرکٹ عالمی کپ 2019ء جدول کے مطابق انگلستان اور ویلز کے، 9 شہروں کے دس میدانوں میں منعقد ہو گا۔ افتتاحی میچ اور فائنل لندن، کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
جولائی
ترمیم- 26 جولائی – 11 اگست – پان امریکی کھیل 2019ء جدول کے مطابق لیما، پیرو میں منعقد ہو گے۔
ستمبر
ترمیم- 20 ستمبر – 2 نومبر – رگبی عالمی کپ 2019ء (رگبی یونین) جدول کے مطابق جاپان، کے بارہ شہروں میں منعقد ہو گا۔ افتتاحی میچ توکیو میں اور فائنل یوکوہاما میں کھیلا جائیں گے۔
اکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیم- 5 نومبر – ریاست ہائے متحدہ انتخابات 2019ء سے 3 ریاستی گورنر اور کئی ریاستی اور مقامی اہلکار منتخب ہوں گے۔
دسمبر
ترمیم
نگار خانہ
ترمیم- ↑ بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو
- ↑ [حفاظتی رکاوٹوں بارے عدالت عالیہ کا تحریری حکمنامہhttp://lahoremassacre.com/tid/30769/Lahore-High-Court-Order-Notification-for-Barriers.html]
- ↑ [LahoreMassacre.com http://lahoremassacre.com/tid/28605/Model-Town-Lahore-Massacre-tragedy-incident-saneha-June-17-police-state-terrorism-FIR-Shahbaz-Sharif-Nawaz-Govt.htm]
- ↑ دنیا کا آخری سفید نر گینڈا نہیں رہا - BBC News اردو
- ↑ روس: شاپنگ سینٹر کی آتشزدگی میں بچوں سمیت کم از کم 64 افراد ہلاک - BBC News اردو
- ↑ Jason Groves، Mario Ledwith (9 نومبر 2017)۔ "Brexit date for UK to leave EU set for مارچ 29, 2019"۔ The Daily Mail۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018
- ↑ NASA: Annular Solar Eclipse of 2019 دسمبر 26، 2009-09-15، اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2010