ایرج پزشک زاد
ایرج پزشک زاد (1928 [3] – 12 جنوری 2022ء) ایک ہم عصر ایرانی ادیب اور طنز نگار تھے۔ وہ ناول نپولین کے چچا اور اسی نام کا ایک کردار تخلیق کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ 1976ء میں ایک ٹی وی سیریل داییجان ناپلئون اس ناول کی بنیاد پر ناصر طاغوائی نے بنائی تھی۔ نپولین کے انکل جان کا 1996ء میں میںڈک ڈیوس نے انگریزی میں ترجمہ نے کیا تھا۔
ایرج پزشک زاد | |
---|---|
(فارسی میں: ایرج پزشکزاد) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جنوری 1927ء [1] تہران [1] |
وفات | 12 جنوری 2022ء (95 سال)[1] لاس اینجلس [1] |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، مترجم ، سفارت کار ، ناول نگار ، منصف ، مصنف ، افسانہ نگار |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [2] |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمایرج پزشک زاد 1928ء میں تہران میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، حسن زشک زاد ایک ڈاکٹر تھے اور ان کی والدہ شہزادی فکری ارشاد، موحد اللہ ملک فخری ارشاد کی بیٹی تھی۔ جو ایرج کے فکری سرپرست اور ان کے چچا بھی تھے۔ ایران اور فرانس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد قانون کے شعبے میں فارغ التحصیل ہوئے اور پانچ سال تک عدالت عالیہ میں مصروف رہے۔اس کے بعد وہ ایران کی وزارت امور خارجہ ایران میں خدمات انجام دیتے رہے اور ان کا آخری عہدہ ڈائریکٹر جنرل ثقافتی تعلقات تھا۔ [4]
انھوں نے 1930 کی دہائی کے اوائل میں لکھنا شروع کیا، رسالوں کے لیے مختصر کہانیاں لکھیں اور والٹیئر، مولیئر اور کئی تاریخی ناولوں کا ترجمہ کیا۔[4] وزارت خارجہ میں کام کرتے ہوئے وہ فردوسی میگزین میں طنزیہ کالم "اسمون رسمون" بھی لکھتے تھے۔
1978ء کے انقلاب کے بعد وہ ایران سے فرانس چلے گئے اور قومی مزاحمتی تحریک کونسل کے رکن بن گئے، جو شاپور بختیار کی قیادت میں تشکیل دی گئی تھی۔ انھوں نے تحریک کے لیے کئی کتابیں لکھیں جن کی ایک مثال "6 جون 1942 کے واقعہ کا جائزہ" ہے۔
ان کا انتقال 22 جنوری 2022ء کو لاس اینجلس میں 94 سال کی عمر میں ہوا۔
اعزازات
ترمیم- 2014ء میں بیٹا اعزاز۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت تاریخ اشاعت: 23 فروری 2022 — Iraj Pezeshkzad, Author of Classic Iranian Novel, Dies at 94 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2022
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020
- ↑ ایرج پزشکزاد، خانوادہ نیکاختر، پشت جلد تاریخ تولد 1928 ذکر شدهاست۔
- ^ ا ب گفت و گو با ایرج پزشک زاد، خالق دایی جان ناپلئون یوٹیوب پر، بیبیسی فارسی، 1 دی 1392
ماخذ
ترمیم- «The Lois Roth Prize for Literary Translation from Persian to English»۔ Association for Iranian Studies (AIS) (بہ انگلیسی)۔ 2009۔ بایگانیشدہ از اصلی در 26 مارس 2019۔ دریافتشدہ در 28 آوریل 2019۔
بیرونی روابط
ترمیم- مراسمِ جایزهٔ بیتا برای ایرج پزشکزاد، 7 نوامبر 2014، دانشگاہ استنفورد یوٹیوب پر
- IRAJ PEZESHKZAD: نخستین مصاحبہ تلویزیونی ایرج پزشکزاد پس از انقلاب: دایی جان ناپلئون یوٹیوب پر، بخش فارسی صدای آمریکا
- پزشکزاد، ایرج، آسمون ریسمون، بتسدا، مریلند: کتابفروشی ایران، 1997۔ شابک: 9780936347790
- شبی با ایرج پزشکزاد در لندن (پیوند مردہ)
- آثار ایرج پزشکزاد در کتابخانهٔ باز