ایشیا میں کورونا وائرس کی وبا
کورونا وائرس کی وبا ایشیا میں دسمبر 2019ء میں ووہان، چین سے ہی پھوٹی۔[3] اس کے بعد، بہت سے دوسرے ایشائی ممالک نے متاثرہ افراد کی تصدیق کرنا شروع کردی، ایشیا میں سب سے زیادہ جو ممالک اس وبا سے متاثر ہوئے ان میں جنوبی کوریا، جاپان اور ایران شامل ہیں۔[4] 13 مارچ تک، ایشیا کے تمام ممالک میں سوائے مشرقی تیمور، کرغیزستان، سوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان (جبکہ لاؤس، شمالی کوریا اور یمن مشتبہ مریض ہیں) وبا پہنچ چکی تھی۔
2020ء میں ایشیا میں کورونا وائرس کی وبا | |
---|---|
ایشیا میں کوویڈ انیس کی وبا کی صورت حال 28 مارچ 2020ء تک
کوئی مصدقہ مریض نہیں
1–9 مصدقہ مریض
10–49 مصدقہ مریض
50–99 مصدقہ مریض
100–499 مصدقہ مریض
500–999 مصدقہ مریض
1000–4999 مصدقہ مریض
5000–9999 مصدقہ مریض
10000+ مصدقہ مریض
مصدقہ مریض | |
مرض | کورونا وائرس مرض 2019ء |
مقام | ایشیا |
پہلا مریض | 1 دسمبر 2019 |
آغاز | ووہان، ہوبئی، چین[1] |
مصدقہ مریض | 224,503[2] |
صحت یابیاں | 111,032[2] |
اموات | 8,640[2] |
خطے | 47 |
بھارت میں کورونا وائرس
ترمیمبھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء کا پہلا مریض 30 جنوری 2020ء کو سامنے آیا۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند کی ویب گاہ کے مطابق اب تک کل بارہ لاکھ انتیس ہزار تین سو تریسٹھ (12,29,363) افراد کی اسکریننگ ہو چکی ہے جن میں 111 لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں اور 2 کی موت ہو چکی ہے۔[5][6]
اب تک دہلی، [7] ہریانہ، [8] کرناٹک، [9] مہاراشٹر[10] اور اتر پردیش، [11] میں اس بیماری کا اثر زیادہ دیکھنے کو ملا ہے جس کی بنا پر وبائی بیماریوں کا ایکٹ، 1897ء نافذ کر دیا گیا ہے۔ کئی تعلیمی ادارے بند ہو چکے ہیں۔ کھیل، ثقافتی اور تعلیمی تقریبات موخر کی جا چکی ہیں۔ نیز بھارت نے فی الحال تمام بیرونی زائرین کی آمد پر پابندی لگا دی ہے کیوں کہ کورونا کے زیادہ تر مریض باہر سے آئے ہیں۔[12]
پاکستان میں کورونا وائرس
ترمیم- 15 مارچ 2020 کو پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 53 رہی۔ جن میں سے 3 افراد صحتیاب ہو گئے۔
- 16 مارچ 2020 کو پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 137 ہو گئی۔
افغانستان میں کورونا وائرس
ترمیمافغانستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہے۔
سری لنکا میں کورونا وائرس
ترمیمسری لنکا میں متاثرین کی تعداد 18 ہے۔
مالدیپ میں کورونا وائرس
ترمیممالدیپ میں متاثرین کی تعداد 13 ہے۔
بنگلہ دیش میں کورونا وائرس
ترمیمبنگلہ دیش میں متاثرین کی تعداد 5 ہے۔
بھوٹان میں کورونا وائرس
ترمیمبھوٹان میں متاثرین کی تعداد 1 ہے۔
نیپال میں کورونا وائرس
ترمیمنیپال میں متاثرین کی تعداد 1 ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2019 Novel Coronavirus (2019-nCoV) Situation Summary"۔ بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز (CDC)۔ 30 جنوری 2020۔ 2020-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-30
- ^ ا ب پ "Tracking coronavirus: Map, data and timeline"۔ BNO News۔ 2020-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-01
- ↑ "27 casesof viral pneumonia reported in central china's Wuhan City"۔ news.cgtn.com۔ 2020-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-15
- ↑ Ian Sample (11 مارچ 2020)۔ "Research finds huge impact of interventions on spread of Covid-19"۔ The Guardian۔ ISSN:0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-11
{{حوالہ خبر}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-17
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-17
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "Delhi declares coronavirus as epidemic as بھارت reports first death from infection"۔ The Week۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Haryana government declares coronavirus an epidemic as cases rise in بھارت"۔ Livemint۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Coronavirus: Karnataka becomes first state to invoke provisions of Epidemic Diseases Act, 1897 amid COVID-19 fear"۔ Deccan Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ "Coronavirus: Maharashtra invokes Epidemic Act; theatres, gyms to stay shut in Mumbai, 4 other cities"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13[مردہ ربط]
- ↑ "Uttar Pradesh shuts all schools, colleges amid Coronavirus pandemic; invokes epidemic act"۔ بھارت TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13[مردہ ربط]
- ↑