اے سی سی ٹوئنٹی 20 کپ 2015ء

اے سی سی ٹوئنٹی 20 کپ 2015ء ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو متحدہ عرب امارات میں 25 سے 30 جنوری 2015ء کے درمیان منعقد ہوا تھا۔ عمان نے راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ جیتا اور 2015ء آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کیا، اس کے ساتھ افغانستان ہانگ کانگ نیپال اور متحدہ عرب امارات بھی تھے جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں نہیں کھیلا کیونکہ ان کی ٹی 20 آئی کی حیثیت نے انہیں آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے 2015ء آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 کوالیفائر میں براہ راست کوالیفائی کر دیا تھا۔ [1] اے سی سی کے مکمل اراکین (بھارت پاکستان سری لنکا اور بنگلہ دیش) خود بخود 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیتے ہیں۔

اے سی سی ٹوئنٹی 20 کپ 2015ء
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن
میزبان متحدہ عرب امارات
فاتح سلطنت عمان (2 بار)
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے15
بہترین کھلاڑیکویت کا پرچم عامر جاوید
کثیر رنزکویت کا پرچم عامر جاوید (229)
کثیر وکٹیںسعودی عرب کا پرچم شعیب علی (15)
2013

دستے

ترمیم
  کویت[2]   ملائیشیا[3]   مالدیپ[4]   سلطنت عمان[5]   سعودی عرب[6]   سنگاپور[7]
  • عبداللہ شاہد
  • افضل فیض
  • احمد امیل
  • احمد حسن
  • حسن ابراہیم
  • میحسن حامد
  • محمد اعظم
  • محمد رشوان
  • محمد محفوظ
  • معاویہ غنی
  • لیم شفیگ
  • شفراز جلیل
  • شنان علی
  • عمر ایڈم
  • شعیب علی (کپتان)
  • عبدالوحید
  • عدنان لیاقت
  • بابر حسین
  • بلال بٹ
  • فہیم افراد
  • حماد سعید
  • ابرار الحق
  • محمد افضل
  • محمد ندیم
  • محسن شبیر
  • ناصر عباسی
  • شہباز رشید
  • زوہیر بخاری

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   سلطنت عمان 5 4 1 0 0 8 1.815
2   کویت 5 4 1 0 0 8 1.125
3   سعودی عرب 5 3 2 0 0 6 0.163
4   سنگاپور 5 2 3 0 0 4 0.550
5   ملائیشیا 5 2 3 0 0 4 −0.183
6   مالدیپ 5 0 5 0 0 0 −3.288
ماخذ: [8]

پوائنٹس ٹیبل:

جیت-2 پوائنٹس
ہار-0 پوائنٹس
برابر یا بے نتیجہ-1 پوائنٹس

میچوں کی تفصیلات

ترمیم
25 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  ملائیشیا
156/6 (20 اوورز)
ب
  مالدیپ
100 (19.5 اوورز)
احمد فیض 80 (54)
حسن ابراہیم 3/22 (4 اوورز)
محمد رشوان 36 (29)
ڈیریک دورائسنگم 3/11 (3.5 اوورز)
ملائیشیا 56 رنز سے جیت گیا۔
الدھائد کرکٹ ولیج, شارجہ
امپائر: عمران مصطفی (کویت) اور شبیر علی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: احمد فیض (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

25 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  سلطنت عمان
167/5 (20 اوورز)
ب
  سعودی عرب
116 (19.1 اوورز)
جتندرسنگھ 45 (31)
محمد ندیم 1/22 (4 اوورز)
بابر حسین 24 (22)
اجے لالچیتا 3/22 (4 اوورز)
عمان 51 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور افتخارعلی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: اجے لالچیتا (عمان)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

25 جنوری
14:00
سکور کارڈ
  کویت
160/8 (20 اوورز)
ب
  سنگاپور
150/9 (20 اوورز)
کشتیج شندے 43* (44)
خالد بٹ 4/26 (4 اوورز)
کویت 10 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور ونے کمارجھا (نیپال)
بہترین کھلاڑی: خالد بٹ (کویت)
  • کویت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

26 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  کویت
159 (19.5 اوورز)
ب
  سعودی عرب
156/8 (20 اوورز)
عامر جاوید 44 (26)
شعیب علی 6/55 (4 اوورز)
محسن شبیر 44* (42)
سبطین رضا 2/20 (4 اوورز)
کویت 3 رنز سے جیت گیا۔
الدھائد کرکٹ ولیج،شارجہ
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور شبیر علی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: محمد کاشف (کویت)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

26 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  سنگاپور
128/8 (20 اوورز)
ب
  مالدیپ
60 (13.3 اوورز)
سعد جنجوعہ 38 (32)
احمد حسن 3/22 (4 اوورز)
عبداللہ شاہد 21 (19)
سریش اپوسوامی 4/16 (4 اوورز)
سنگاپور 68 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: ونے کمارجھا (نیپال) اور ربیع الحق (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: سریش اپوسوامی (سنگاپور)
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

26 جنوری
14:00
سکور کارڈ
  سلطنت عمان
192/3 (20 اوورز)
ب
  ملائیشیا
146/7 (20 اوورز)
جتندرسنگھ 62 (41)
سوہارل فیتری 1/10 (3 اوورز)
سہان الاگرتنم 34 (21)
عامر کلیم 2/18 (4 اوورز)
عمان 46 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: عمران مصطفی (کویت) اور ونے کمارجھا (نیپال)
بہترین کھلاڑی: جتندرسنگھ (عمان)
  • عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  سنگاپور
198/9 (20 اوورز)
ب
  سلطنت عمان
175/9 (20 اوورز)
ارجن متریجا 79 (45)
اجے لالچیتا 3/30 (4 اوورز)
سنگاپور 23 رنز سے جیت گیا۔
الدھائد کرکٹ ولیج،شارجہ
امپائر: ونے کمارجھا (نیپال) اور شبیر علی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: ارجن متریجا (سنگاپور)
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری
10:00
سکور کارڈ
  مالدیپ
138/9 (20 اوورز)
ب
  کویت
143/1 (8.5 اوورز)
افضل فیض 34 (35)
سبطین رضا 5/27 (4 اوورز)
محمد عرفان 63* (26)
محمد محفوظ 1/31 (3 اوورز)
کویت 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور افتخارعلی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: سبطین رضا (کویت)
  • مالدیپ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 جنوری
14:00
سکور کارڈ
  سعودی عرب
176/6 (20 اوورز)
ب
  ملائیشیا
133/9 (20 اوورز)
ناصر عباسی 65 (34)
حسن غلام 3/22 (4 اوورز)
سہان الاگرتنم 33 (24)
شعیب علی 5/19 (4 اوورز)
سعودی عرب 43 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: عمران مصطفی (کویت) اور ربیع الحق (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: شعیب علی (سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری
9:30
سکور کارڈ
  مالدیپ
102/6 (20 اوورز)
ب
  سلطنت عمان
103/3 (9.1 اوورز)
عبداللہ شاہد 24 (20)
عامر کلیم 3/17 (4 اوورز)
عدنان الیاس 57* (21)
احمد حسن 2/18 (3 اوورز)
عمان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور عمران مصطفی (کویت)
بہترین کھلاڑی: عدنان الیاس (عمان)
  • عمان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری
13:00
سکور کارڈ
  سعودی عرب
146/9 (20 اوورز)
ب
  سنگاپور
138/7 (20 اوورز)
حماد سعید 30 (15)
امجد محبوب 2/22 (4 اوورز)
چمنڈا روان 45 (40)
شعیب علی 2/30 (4 اوورز)
سعودی عرب 8 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور ربیع الحق (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: حماد سعید (سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری
16:30
سکور کارڈ
  ملائیشیا
190/6 (20 اوورز)
ب
  کویت
191/8 (19.3 اوورز)
سہان الاگرتنم 86 (45)
محمد کاشف 2/24 (4 اوورز)
عامر جاوید 60 (25)
خضر حیات درانی 3/21 (4 اوورز)
کویت 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور افتخارعلی (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: عامر جاوید (کویت)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری
09:30
سکور کارڈ
  مالدیپ
73 (18.1 اوورز)
ب
  سعودی عرب
74/7 (17.2 اوورز)
احمد حسن 14 (26)
عدنان لیاقت 3/11 (3.1 اوورز)
شعیب علی 30* (37)
احمد حسن 4/15 (4 اوورز)
سعودی عرب 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور عمران مصطفی (کویت)
بہترین کھلاڑی: شعیب علی (سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری
13:00
سکور کارڈ
  سلطنت عمان
149/8 (20 اوورز)
ب
  کویت
138/9 (20 اوورز)
عدنان الیاس 26 (14)
حشام مرزا 2/20 (4 اوورز)
عابد مشتاق 31* (23)
عامر کلیم 3/18 (4 اوورز)
عمان 11 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور ربیع الحق (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: عامر کلیم (عمان)
  • عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری
16:30
سکور کارڈ
  سنگاپور
140 (19.5 اوورز)
ب
  ملائیشیا
144/4 (18 اوورز)
انیش پرام 37 (31)
حسن غلام 3/23 (4 اوورز)
احمد فیض 56* (32)
امجد محبوب 3/23 (4 اوورز)
ملائیشیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور عمران مصطفی (کویت)
بہترین کھلاڑی: احمد فیض (ملائیشیا)
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حتمی پوزیشنز

ترمیم
پوزیشن ٹیم حیثیت
1   سلطنت عمان آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر 2015ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
2   کویت
3   سعودی عرب
4   سنگاپور
5   ملائیشیا
6   مالدیپ

اعداد و شمار

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم

سب سے زیادہ رنز بنانے والے 5 کھلاڑی (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم رنز اننگز اوسط سب سے زیادہ سنچریاں ففٹیاں
عامر جاوید   کویت 229 5 57.25 60 0 2
جتندرسنگھ   سلطنت عمان 204 5 40.80 70 0 2
احمد فیض   ملائیشیا 198 5 49.50 80 0 2
سہان الاگرتنم   ملائیشیا 174 5 34.80 86 0 1
کشتیج شندے   سنگاپور 168 5 84.00 43* 0 0

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم

سب سے اوپر 5 وکٹ لینے والے جن کی درجہ بندی کی گئی وکٹوں اور پھر گیند بازی کی اوسط کے لحاظ سے کی گئی ہے، اس جدول میں درج ہیں۔

کھلاڑی ٹیم اوورز وکٹیں اوسط اسٹرائیک ریٹ اکانومی ریٹ بہترین باؤلنگ
شعیب علی   سعودی عرب 19.0 15 9.46 7.6 7.47 6/55
عامر کلیم   سلطنت عمان 19.1 10 10.40 11.5 5.42 3/17
احمد حسن   مالدیپ 15.0 9 9.77 10.0 5.86 4/15
اجے لالچیتا   سلطنت عمان 20.0 9 13.88 13.3 6.25 3/22
راجیش رانپورہ   سلطنت عمان 19.0 9 14.77 12.6 7.00 3/38

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hong Kong, China and Nepal Tour Sri Lanka" 
  2. "Kuwait Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  3. "Malaysia Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  4. "Maldives Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  5. "Oman Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  6. "Saudi Arabia Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  7. "Singapore Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  8. "Points table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2015