بحر الکاہل کے جزائر کی فہرست
(بحر الکاحل کے جزائر کی فہرست سے رجوع مکرر)
بحر الکاہلی جزائر یا پیسیفک آئی لینڈ ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو بحر الکاہل میں واقع ہیں۔ بحر الکاہل میں جرائز کے تین بڑے گروہ ہیں: پولینیشیا، مائکرونیشیا اور ملائیشیا۔ بحر الکاہل کے جزائر کو بسا اوقات آسٹرونیشیا یا اوقیانوسیہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس مجمع الجزائر میں درج ذیل جزائر ہیں۔
نام اور ابہام
ترمیماس علاقہ کا ایک رئیسی نام بحر الکاہل کے جزیرے ہیں جسے انگریزی زبان میں پیسفک آئی لینڈز کہا جاتا ہے۔ مگر اس اصطلاح کو کئی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1] بسا اوقات یہ صرف ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو اوقیانوسیہ میں واقع ہیں۔[2][3]
بحر الکاہل کے بڑے جزائر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ William Collins Sons & Co Ltd (1983)، Collins Atlas of the World (revised 1995 ایڈیشن)، London W6 8JB: HarperCollins، ISBN 0-00-448227-1
- ↑ Paul D'Arcy (مارچ 2006)۔ The People of the Sea: Environment, Identity, and History in Oceania۔ University Of Hawai'i Press۔ ISBN 978-0-8248-3297-1۔ 30 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014
- ↑ Moshe Rapaport (اپریل 2013)۔ The Pacific Islands: Environment and Society, Revised Edition۔ University of Hawai'i Press۔ ISBN 978-0-8248-6584-9۔ JSTOR j.ctt6wqh08۔
This is the only contemporary text on the Pacific Islands that covers both environment and sociocultural issues and will thus be indispensable for any serious student of the region. Unlike other reviews, it treats the entirety of Oceania (with the exception of Australia) and is well illustrated with numerous photos and maps, including a regional atlas.
– via جے اسٹور (رکنیت درکار)