بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012-13ء

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے 3 سے 31 مارچ 2013ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ بین الاقوامی اور 1 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی شامل تھے۔ [1]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012-13ء
سری لنکا
بنگلہ دیش
تاریخ 3 مارچ 2013ء – 31 مارچ 2013ء
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کمار سنگاکارا (441) مشفق الرحیم (247)
زیادہ وکٹیں رنگنا ہیراتھ (14) سوہاگ غازی (7)
بہترین کھلاڑی کمار سنگاکارا (سری لنکا)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور تلکارتنے دلشان (248) تمیم اقبال (112)
زیادہ وکٹیں اینجلو میتھیوز (4)
لاستھ ملنگا (4)
عبدالرزاق (5)
بہترین کھلاڑی تلکارتنے دلشان (سری لنکا)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور کشل پریرا (64) محمد اشرفل (43)
زیادہ وکٹیں اینجلو میتھیوز (2)
تھیسارا پریرا (2)
روبیل حسین (1)
سوہاگ غازی (1)
عبدالرزاق (1)
محمود اللہ (1)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
8–12 مارچ
سکور کارڈ
ب
570/4ڈکلیئر (135 اوورز)
لہیروتھریمانے 155* (256)
سوہاگ غازی 3/164 (50 اوورز)
638 (196 اوورز)
مشفق الرحیم 200 (328)
تلکارتنے دلشان 2/75 (26 اوورز)
335/4ڈکلیئر (83 اوورز)
تلکارتنے دلشان 126 (190)
محمود اللہ 3/70 (20 اوورز)
70/1 (22 اوورز)
جہورالاسلام 41 (73)
شمندا ایرنگا 1/10 (3 اوورز)
میچ ڈرا
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مشفق الرحیم (بنگلہ دیش)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
16–19 مارچ
سکور کارڈ
ب
240 (83.3 اوورز)
مومن الحق 64 (98)
رنگنا ہیراتھ 5/68 (28.3 اوورز)
346 (111.3 اوورز)
کمار سنگاکارا 139 (289)
سوہاگ غازی 3/111 (39 اوورز)
265 (100.4 اوورز)
تمیم اقبال 59 (107)
رنگنا ہیراتھ 7/89 (36 اوورز)
160/3 (41.4 اوورز)
تلکارتنے دلشان 57 (73)
روبیل الاسلام 2/42 (11 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: رنگنا ہیراتھ (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 مارچ
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
259/8 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
238/2 (35.4 اوورز)
تمیم اقبال 112 (136)
اینجلو میتھیوز 2/36 (9 اوورز)
تلکارتنے دلشان 113 (108)
روبیل حسین 1/44 (5 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: نائجل لونگ (انگلینڈ) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تلکارتنے دلشان (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ضیاء الرحمن (بنگلہ دیش) نے نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • فلڈ لائٹ کی خرابی کے باعث سری لنکا کی اننگز 238 رنز کے ہدف کے ساتھ 41 اوورز تک سمٹ گئی۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 مارچ
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
33/0 (5.0 اوورز)
ب
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلی اننگز کے پانچ اوورز کے بعد بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
28 مارچ
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
302/9 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
184/7 (26 اوورز)
تلکارتنے دلشان 125 (128)
عبدالرزاق 5/62 (10 اوورز)
بنگلہ دیش 3 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے
امپائر: نائجل لونگ (انگلینڈ) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تلکارتنے دلشان
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کی وجہ سے بنگلہ دیش کی اننگز 183 رنز کے ہدف کے ساتھ 27 اوورز تک سمٹ گئی۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
31 مارچ
18:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
198/5 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
181/7 (20 اوورز)
کشل پریرا 64 (44)
محمود اللہ 1/28 (4 اوورز)
سری لنکا 17 رنز سے جیت گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے
امپائر: رینمورمارٹینز (سری لنکا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: کشل پریرا (سری لنکا)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شمس الرحمن (بنگلہ دیش) اور انجیلو پریرا (سری لنکا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bangladesh tour in March"۔ 13 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2013