بھارتی شعرا و ادبا کے اصل اور قلمی ناموں کی فہرست

یہ موجودہ بھارت میں شامل علاقوں میں پیدا ہونے یا بسنے والے شعرا و ادیبوں کے قلمی ناموں کی فہرست ہے۔

قلمی نام اصل نام قلمی نام اصل نام
آتش خواجہ حیدر علی آزاد محمد حسین
آزاد انصاری الطاف احمد آغا شاعر دہلوی آغا مظفر بیگ قزلباش
ابو الکلام آزاد محی الدین احمد احسن مارہروی سید شاہ علی احسن
اصغر گونڈوی اصغر حسین افسوس میر شیر علی
امانت لکھنوی سید آغا حسن اکبر الہ آبادی سید اکبر حسین
امیر مینائی امیر احمد انیس میر ببر علی
بیخود دہلوی سید وحید الدین بے دل مرزا عبد القادر
پریم چند دھیت رائے جذبی معین احسن
تاباں غلام ربانی جوش ملسیانی پنڈت لبھورام
جرات یحیی امان جگر مراد آبادی علی سکندر
حالی الطاف حسین چکبست پنڈت برج نرائن
حسرت موہانی فضل الحسن درد خواجہ میر
ذوق محمد ابراہیم راسخ شیخ غلام علی
داغ نواب مرزا خاں دبیر مرزا سلامت علی
سرشار پنڈت رتن ناتھ ساحر لدھیانوی عبد الحئ
سودا مرزا محمد رفیع شرر نعمان فراست علی
شیفتہ نواب محمد مصطفٰی خان فراق گورکھپوری رگھوپتی سہائے

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم