بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2002ء
بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم نے 22 جون سے 9 ستمبر 2002ء تک انگلینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز شامل تھی جس سے پہلے ایک سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ تھا جس میں سری لنکا بھی شامل تھا۔ بھارت نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2002ء | |||||
بھارت | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 22 جون – 9 ستمبر 2002ء | ||||
کپتان | سوربھ گانگولی | ناصر حسین | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 4 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | راہول ڈریوڈ (602) | مائیکل وان (615) | |||
زیادہ وکٹیں | انیل کمبلے (14) | میتھیو ہوگارڈ (14) | |||
بہترین کھلاڑی | راہول ڈریوڈ (بھارت) اور مائیکل وان (انگلینڈ) |
ٹور میچز
ترمیم50-اوور: سسیکس بمقابلہ بھارت
ترمیم50 اوور: کینٹ بمقابلہ بھارت
ترمیم50 اوور: لیسٹر شائر بمقابلہ بھارت
ترمیمفرسٹ کلاس: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز اے
ترمیمفرسٹ کلاس: ہیمپشائر بمقابلہ بھارت
ترمیمفرسٹ کلاس: ورسیسٹر شائر بمقابلہ بھارت
ترمیم31 جولائی–3 اگست 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے پہلے اور دوسرے دن کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔
فرسٹ کلاس: ایسیکس بمقابلہ بھارت
ترمیمفرسٹ کلاس: ڈربی شائر بمقابلہ بھارت
ترمیمنیٹ ویسٹ سیریز (ایک روزہ بین الاقوامی)
ترمیمدوسرا میچ: انگلینڈ بمقابلہ بھارت
ترمیمتیسرا میچ: بھارت بمقابلہ سری لنکا
ترمیمپانچواں میچ: انگلینڈ بمقابلہ بھارت
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انگلینڈ کی اننگز کے 12.3 اوورز کے بعد بارش نے کھیل روک دیا۔
- پوائنٹس: انگلینڈ 2، بھارت 2۔
چھٹا میچ: بھارت بمقابلہ سری لنکا
ترمیمآٹھواں میچ: انگلینڈ بمقابلہ بھارت
ترمیم 9 جولائی 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے کھیل 32 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- پوائنٹس: انگلینڈ 5، بھارت 0۔
نواں میچ: بھارت بمقابلہ سری لنکا
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: بھارت 5، سری لنکا 0۔
فائنل: انگلینڈ بمقابلہ بھارت
ترمیمٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم25–29 جولائی 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سائمن جونز (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم8–12 اگست 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اسٹیو ہارمیسن, رابرٹ کی (دونوں انگلینڈ) اور پارتھیوپٹیل (بھارت) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- 17 سال اور 153 دن میں پارتھیوپٹیل ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کم عمر وکٹ کیپر بن گئے۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمچوتھا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.theringsideview.com/when-yuvraj-and-kaif-scripted-a-historic-win-in-the-natwest-trophy-final-2002/ -When Yuvraj and Kaif scripted a historic win in the Natwest Trophy Final 2002