بین الاقوامی مطالعہ ریاضی اور سائنس میں رجحانات (Trends in International Mathematics and Science Study - TIMSS) ایک بین الاقوامی ریاضی اور سائنسی علوم کا چوتھی اور آٹھویں جماعت میں رجحان کا تعین ہے۔ اس کے طریقہ کار میں ہمیشہ 500 سکور ایک اوسط ہے۔