نوحہ

ترمیم

میں نوحہ کے متعلق آپ کی رائے سے اتفاق نہیں کرسکتا، میرے خیال سے نوحہ Lamentation ہر زبان میں ہوتا ہے۔

  • خاکِ پاہ

يار نوحہ lamentation کو نہيں کہتے۔ اور نوحہ elegy، مرثیہ اور شہر آشوب سے بھی مختلف ہے۔ اس لۓ ميں نے یہ لکھا ہے۔ اردو کے زيادی تر ماہرين کی بھی يہی راۓ ہے۔

اعلی حضرت

  • کسی ساتھی کی سمجھ میں آسکے تو سانچے میں خاندان زبان کے سامنے نظر آنے والی عبارت Indo-European کو اردو میں تبدیل فرما دیں۔ --سمرقندی 03:52, 23 جولا‎ئی 2009 (UTC)

میں اتفاق کرتا ہوں 175.137.72.188 15:07، 16 فروری 2019ء (م ع و)

تبصرہ 27 نومبر 2012

ترمیم
شمارندہ پر اردو کلیدی تختہ نصب کرنے کا بیرونی ربط http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php بھی شامل کریں شکریہ--مگس (تبادلۂ خیال) 10:45, 27 نومبر 2012 (UTC) مگس (تبادلۂ خیال) 10:45, 27 نومبر 2012 (UTC)

--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:04, 4 فروری 2013 (م ع و)

لشکری زبان

ترمیم

اردو زبان کے نام بدلنے کا ارادہ؟ اس مضمون میں اردو زبان کو اردو کے ساتھ لشکری زبان کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ سچ ہے کہ لفظ اردو کا مطلب ترکی زبان میں لشکر کا ہے۔ لیکن اس نام کی وجہ سے اردو زبان کو یہ نام نہیں ملا۔ اردو کو اس لئے اردو نام پڑا ہے کہ یہ دہلی کے اردوئے معلیٰ میں بولی جاتی ہے۔

میری انتہائی عاجزانہ درخواست ہے کہ اس مضمون میں لفظ لشکری زبان فوراً ہٹانا چاہیے۔ فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49، 7 مارچ 2020ء (م ع و)

Starting new article en:Draft:Urdu feminist literature. Please add relevant information with references.

Bookku (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:01، 23 جون 2020ء (م ع و)

فرانس میں اردو بولنے کے حوالے سے تصیح

ترمیم

فرانس میں اسوقت پاک سفارتخانے کے مطابق تقریبا ایک لآکھ پچیس ہزار کے لگ بھگ پاکستانی آباد ہیں ۔ آپ کے اس مضمون میں اردو بولنے والوں کی تعداد بیس ہزار بتائی گئی ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔ سچ تو یہ ہے کہ پاکستانی کسی بھی علاقے سے ہوں آپس میں ملتے ہیں تو ان کی س سے پہلی ترجین اردو زبان میں ہی نبات کرنا ہوتی ہے ۔ وہ پڑھے لکھے ہوں یا نہ ہوں اردو بولنا پسند کرتے ہیں ۔ اور ا سب میں سے 90 فیصد افراد بہت اچھی اور کم اچھی اردو بول سکتے ہیں ۔ اور پاکستانی نوجوانوں سے شادیاں کرنے والے مردوزن کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہیں اپنے شوہر و بیوی کے ساتھ اس کی زبان میں بات کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیئے ڈپلومہ کورسز کرتے ہیں اور بھارتی فلموں سے بھی اردو سیکھتے ہیں ۔ اور کافی اچھی اردو بولتے ہیں ۔ اس لحاظ سے فرانس میں اردو بولنے والوں کی تعداد صرف پاکستانی لحاظ سے بھی دیکھی جائے تو کم از کم ایک لاکھ کے قرب ہو جاتے ہے اور اگر اس میں افغانی جو کہ یہاں ہجرت کر کے آنے والے تعداد میں پہلے نمبر پر ہیں خوب روانی سے اردو بولتے ہیں ۔ کو ملاکر نیپالی ، بھارتی موریشیئنز ، بنگلہ دیشی ، شامل کر لیئے جائیں جو کہ اردو کو رابطے کے لیئے پہلی ترجیح دیتے ہیں ۔اور ساتھ ہی ساتھ پاکستانیوں کے ساتھ بیاہتا افراد کی تعداد جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ رابطے کے لیئے اور پاکستان کے دورے کے لیئے یہ زبان سیکھتے ہیں کو بھی شامل کر لیا جائے تو یہ تعداد کم ازکم دو سے ڈھائی لاکھ تک باآسانی چلی جاتی ہے ۔ شکریہ ممتازملک.پیرس فرانس ممتازملک (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:36، 11 اکتوبر 2020ء (م ع و)

کچھ لفظ "اردو" کے بارے میں

ترمیم

جیسا کہ ہم سب کو بخوبی معلوم ہے کہ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لیے رکھا گیا کہ یہ مغل بادشاہوں کے لشکروں اور چھاؤنیوں میں بولی جاتی تھی، جہاں یہ ہندی، فارسی، عربی، ترکی اور دوسری زبانوں کے آپس میں میل ملاپ سے وجود میں آئی۔ گویا زبان کیا ہے، چوں چوں کا مربہ ہے۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا زبانیں اس طرح سے آپس میں مل کر نئی زبانیں بنا سکتی ہیں، جس طرح مختلف رنگوں کو ملا کر نیا رنگ بن جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب تھوڑی دیر میں، لیکن پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ کیا واقعی لفظ ’اردو‘ کا مطلب لشکر ہی ہے؟ بحیرۂ اسود کے کنارے آباد ترکی کا یہ حسین و جمیل شہر، جس کا نام ہے اوردو۔ یہ وہی لفظ ہے، یعنی ہماری زبان اردو۔ نہ صرف اس شہر بلکہ اس کے صوبے کا نام بھی اوردو ہے۔ اگر اردو کا مطلب لشکر ہی ہے تو کیا اوردو میں قدیم زمانے میں چھاؤنیاں قائم تھیں؟ لفظ "اوردو" کا اصل مطلب جاننے کے لیے ہمیں 13 صدیاں لمبی چھلانگ لگا کر منگولیا پہنچنا پڑے گا۔ یہ ایک لاٹھ ہے جسے 732عیسوی میں یہاں کے ایک بادشاہ بلگے خاقان نے اپنے بھائی کل تگین کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔ اس لاٹھ کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر گوک ترک رسم الخط میں یہ تحریر کندہ ہے۔ 66 سطروں پر مشتمل اس بیان میں لفظ "اردو" مختلف شکلوں میں کوئی 20 بار آیا ہے۔ یہ لفظ اردو کے استعمال کی سب سے قدیم تحریری شہادت ہے۔ یہاں اردو کا کیا مطلب ہے؟ اس لاٹھ پر لفظ اردو کا مطلب لشکر یا چھاؤنی نہیں بلکہ ریاست، شاہی محل اور مرکز ہے۔ اس لاٹھ کے وجود میں آنے کے کچھ ہی عرصے بعد ترک شاعر یوسف خاص حاجب نے ایک کتاب ’شاہی دانش‘ لکھی جس میں لفظ اردو جا بجا نظر آتا ہے، البتہ یہاں اس کا مطلب تھوڑا بدل کر ’شہر‘ ہو گیا ہے: ہر شہر، ملک اور ’اردو‘ میں اس کتاب کا نام مختلف تھا وہ ایک الگ ’اردو‘ کے رہنے والے تھے دنیا قید خانہ ہے، اس کی محبت میں گرفتار مت ہونا۔ بلکہ ایک بڑے ’اردو‘ اور ملک کی جستجو کرنا تاکہ چین سے رہ سکو

موت نے بڑے بڑے ’اردو‘ اور ملک اجاڑ دیے

اردو کا یہی مطلب ہمیں ترکی کے صوبے اور شہر کے نام میں نظر آتا ہے۔ اسی مطلب کی کچھ اور مثالیں بھی موجود ہیں، جیسے چینی شہر کاشغر کا قدیم نام ’اردو قند‘ تھا۔ 1235ء میں منگولیا ہی سے اٹھ کر چنگیز خان کے پوتے باتو خان نے یورپ پر دھاوا بول دیا اور چند سالوں کے اندر اندر روس، پولینڈ اور ہنگری کو روند کے رکھ دیا۔ اس تمام مہم کے دوران ایک منقش طلائی خیمہ باتو خان کے زیرِ استعمال رہا، جس کی وجہ سے تمام لشکری خیمہ گاہ کو ’التون اوردو‘ یا سنہرا کیمپ کہا جانے لگا۔ شاہی خیمے کو اردو کیوں کہاں جاتا تھا؟ ہم اوپر ذکر کر چکے ہیں کہ اردو کا ایک مطلب شاہی محل بھی ہے، اور اسی مناسبت سے باتو خان کا خیمہ التون اوردو کہلایا۔ یہ دو منزلہ خیمہ جہاں سفر کرتا تھا، لوگ کہتے تھے کہ وہ اردو جا رہا ہے، رفتہ رفتہ لفظ اردو کا ایک مطلب لشکر بن گیا۔ باتوخان نے 1242ء میں مشرقی یورپ میں منگول سلطنت کی داغ بیل ڈالی جو پندرھویں صدی تک قائم رہی۔ اسی اثنا میں لفظ اردو بھی یورپ کی زبانوں میں داخل ہونے لگا۔ اطالوی: اُردا پولش، ہسپانوی: ہوردا سوئس: ہورد فرانسیسی: ہورد 1555ءچمیں شائع ہونے والی رچرڈ ایڈن کی کتاب ’نئی دنیا کے عشرے‘ انگریزی زبان کی وہ کتاب ہے جس میں یہ لفظ پہلی بار استعمال ہوا ہے۔ ہندوستان میں یہ لفظ پہلی بار ایک اور منگول حکمران بابر نے برتا۔ اس کے بعد دوسرے منگول، یعنی مغل بادشاہوں کے دور میں یہ لفظ تراکیب میں بھی لکھا جانے لگا، جیسے’اردوئے معلیٰ،‘ ’اردوئے علیا،‘ ’اردوئے بزرگ،‘ حتیٰ کہ ’اردوئے لشکر۔‘ ان تمام تراکیب میں اردو کا مطلب شاہی کیمپ ہے۔ یہ ایک موبائل محل ہوتا تھا جس کی کئی منزلیں ہوا کرتی تھیں، زنانہ اور مردانہ حصے الگ ہوتے تھے اور اس کے اندر سینکڑوں لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوا کرتی تھی۔ 1648ء کو شاہجہان نے دلی کے قریب ایک نئے دارالسلطنت کی بنیاد ڈالی، جسے ویسے تو شاہجہان آباد کہا جاتا تھا لیکن رفتہ رفتہ اس کا نام بدل کر شاہی کیمپ کی مناسبت سے اردوئے معلیٰ ہوگیا۔ مشہور ماہرِ لسانیات اور میر تقی میر کے ماموں خانِ آرزو اپنی ایک لغت میں لفظ ’چھنیل‘ کے تحت لکھتے ہیں: ’ہم لوگ جو ’اردوئے معلیٰ‘ میں رہتے ہیں، اس لفظ سے آشنا نہیں ہیں۔‘ اس اردوئے معلیٰ میں کون سی زبان بولی جاتی تھی؟ ایک نہیں بلکہ دو زبانیں: ایک تو فارسی اور دوسری وہ زبان جسے ہم آج اردو کے نام سے جانتے ہیں۔ اس زمانے میں اردو زبان کا نام متعین نہیں تھا، اسے کبھی ہندوی، کبھی ہندی، کبھی دکنی اور کبھی ریختہ کہا جاتا تھا۔ ان ناموں کے ساتھ ساتھ لوگ اسے ’زبانِ اردوئے معلیٰ‘ بھی کہنے لگے، یعنی شاہجہان آباد کی زبان۔ ظاہر ہے کہ اتنا بھاری بھرکم لفظ بولنا مشکل تھا، اس لیے یہ سکڑتے سکڑتے پہلے اردوئے معلیٰ اور بعد میں صرف اردو بن گیا۔ بہت سی زبانیں شہروں اور علاقوں کے نام سے منسوب ہوتی ہیں: جیسے سندھ سے سندھی، پنجاب سے پنجابی، بنگال سے بنگالی وغیرہ، بالکل ویسے ہی اردو زبان کا نام بھی شہر کے نام پر پڑا ہے، یعنی شاہجہان آباد کے نام اردوئے معلیٰ پر۔ اس کا لشکر سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی یہ زبان کسی چھاؤنی میں پروان چڑھی۔ نام کا مسئلہ تو طے ہو گیا، اب ہم دیکھتے ہیں کہ کیا اردو مخلوط زبان ہے؟ اس کے بارے میں سب سے دلچسپ تبصرہ ماہرِ لسانیات شوکت سبزواری نے کیا ہے: ’ایک نظریہ جسے میں غیر سنجیدہ سمجھتا ہوں، یہ ہے کہ اردو کھچڑی ہے: چڑیا لائی چاول کا دانہ، چڑا لایا دال کا دانہ، دونوں نے مل کر کھچڑی بنائی۔‘ حقیقت یہ ہے کہ زندہ زبانیں دوسری زبانوں سے الفاظ مستعار لیتی رہتی ہیں۔ ہندوستان میں صرف اردو نہیں، کئی دوسری زبانوں نے فارسی کے الفاظ اپنائے ہیں۔ پشتو، پنجابی، سندھی، بنگالی، مراٹھی، وغیرہ اس کی عام مثالیں ہیں، لیکن ان میں سے کسی کو کھچڑی نہیں کہا جاتا۔ خود انگریزی کو لے لیجیے، اس نے دنیا بھر کی زبانوں بشمول اردو سے الفاظ اخذ کیے ہیں اور ایک تخمینے کے مطابق انگریزی کے 99 فیصد الفاظ دوسری زبانوں سے آئے ہیں، لیکن کیا آپ نے کسی کو کہتے سنا ہے کہ انگریزی دوسری زبانوں کا آمیزہ ہے؟ بات یہ ہے کہ اردو زبان مسلمانوں کی آمد سے پہلے ہی دہلی کے گرد و نواح میں بولی جاتی تھی اور اس کی اپنی قواعد تھی۔ جب اسے مسلمانوں نے اپنایا تو قدرتی طور پر اس میں فارسی/عربی کے الفاظ شامل ہوتے گئے، قواعد وہی کی وہی رہی اور آج تک ہے۔ بس اتنی سی بات ہے جسے لوگوں نے افسانہ بنا دیا۔ یہی کام آج بھی ہو رہا ہے کہ اردو کی قواعد وہی ہے، لیکن اس میں تھوک کے حساب سے انگریزی کے الفاظ شامل ہو رہے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اردو اور انگریزی کے ملاپ سے کوئی نئی زبان وجود میں آ گئی ہے۔ زبان وہی ہے، البتہ جیسا کہ دنیا کی تمام زندہ زبانوں کے ساتھ ہوتا ہے، اس کے اندر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ یہی حال اردو کا ہے، نہ یہ لشکری زبان ہے اور نہ مخلوط، باقی لوگوں کے ذہنوں میں جو مغالطے سما گئے ہیں، انھیں نکالتے نکالتے وقت لگے گا۔(منقول)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:24، 29 نومبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:40، 28 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:15، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:15، 29 جون 2021ء (م ع و)

مالیگاؤں میں اردو

ترمیم

اکیسویں صدی میں ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹرا میں جہاں کی سرکاری زبان مراٹھی ہے لیکن اسی صوبہ میں ضلع ناسک کے شہر مالیگاؤں میں اردو زبان کو عالمی پیمانے پر فروغ دینے کی بے انتہا کوشش کی جاری ہے یہاں کے پرانے افسانہ نگار اور شاعروں کو اردو ادب کے تئیں ایک زمانہ جانتا ہے اور اب اسی کام کو آگے بڑھانے کے لئے نئی نسل زبردست محنت کر رہی ہے انجمن محبانِ ادب نژری ادب میں سب سے پرانی انجمن ہے جو کہ اردو کے فروغ کے لئے تگ و دو کر رہی ہے. Arakhtar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54، 19 جون 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:10، 20 جولائی 2023ء (م ع و)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:49، 23 جولائی 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:35، 26 جولائی 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:22، 25 ستمبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:14، 8 مئی 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:04، 15 جولائی 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:40، 8 ستمبر 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:46، 14 نومبر 2024ء (م ع و)

واپس "اردو" پر