تبادلۂ خیال:توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)
یہ تبادلۂ خیال توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
توھین رسالت کے معاملہ میں مسلم بنیادی غلطی وہی کررہے ہیں جو عیسائیوں نے کی یعنی عشق رسول میں مبالغہ آرائی ۔عیسائیوں نے عشق رسول میں ہی حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا کہا تو خدا نے اس عشق رسول کو قبول نہیں کیا بلکہ اسے اپنی توھین قرار دیا۔ اب دیکھیں مسلم بھی بنیادی طور پر عشق رسول میں مبالغہ آرائی کا شکار ہیں۔پہلے محمد رسول اللہ کو انبیاء کا سردار قرار دیا جس کی کوئی بنیاد قرآن میں نہیں ملتی مشکوک و جعلی روایات کا سہارا لےکر رسول کے مقام میں مبالغہ آرائی کی جاتی ہے۔پھر رسول کو ایسا بنایا کہ گویا ساری کائنات ہی خدا نے رسول کےلیے بنائی پھر یہاں بھی سلسلہ ختم نہیں ہوا بلکہ یہ تصور قائم کیا گیا کہ گویا خدا بھی رسول کے عشق میں مبتلاء ہوگیا ہے اور وہ بس رسول کی خوشنودی میں لگا رہتا ہے نعوذ بااللہ۔اس تصوراتی محل میں رخنہ تب پڑتا ہے جب کوئی رسول کی توھین کرے اس طرح چونکہ پوری کائنات کے نظام میں خلل پیدا ہوتا ہے اس لیے بزعم خویش ناموس رسالت کی محافظ فورس میدان میں نکل آتی ہے جوسر تن سے جدا کا ورد کرتی ہے۔یہ سب جہالت قرآن سے دوری اور جعلی روایات کو مقدس ماننے سے پیدا ہوئی ہے اگر عقائد کی بنیاد شک سے پاک قرآن پر رکھی جائے تو انسان اس جہالت سے بچ جاتا ہے ورنہ جعلی روایات جھوٹ کا ایسا سمندر ہے کہ خدا کی پناہ۔
دریافت
ترمیمکیا مضمون کا حالیہ عنوان درست ہے؟ یا کسی مناسب عنوان کی جانب منتقل کیا جانا چاہیے؟ :)
—خادم— 09:32, 26 نومبر 2014 (م ع و)
- کیا اس عنوان پر الگ سے مضمون ہونا ضروری ہے؟ کسی بھی دوسرے ویکی پر یہ الگ سے نہیں ہے، اسے توہین رسالت اور توہین رسالت قانون (پاکستان) نام سے مضمون بنا کر اس میں جو مواد حوالہ کے ساتھ |(اتنا بڑا، اہم نازک موضوع ہے اور صرف 9 حوالے ہیں) ہو اسے ان میں ضم کر دیا جائے۔ توہین رسالت پر صرف یہی ایک مضمون ہے اور وہ بھی صرف ایک پہلو پر (جو شاید ویکی اصول بھی نہیں)۔ ایسا مواد اردو ویکی کے لیے پاکستان سطح پر خطرہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ جہاں پر کئی ویب سائیٹ پر پابندی ہے پہلے ہی
- انگریزی ویکی پر :
- Blasphemy law in Pakistan
- اور Blasphemy law
- اسلام اور توہین = Islam and blasphemy
- Blasphemy Day
- یہ ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:52, 26 نومبر 2014 (م ع و)
جواب
ترمیماز مہوش علی: آپ لوگ بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہرحال میری رائے یہ ہے:
- میں اس مضمون کو پہلے سے ہی اپڈیٹ کرنا چاہ رہی تھی اور مزید حوالہ جات درج کر رہی ہوں۔
- جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں، تو یہ لازمی شرط نہیں ہے کہ وکیپیڈیا پر کوئی مضمون انفرادی شکل میں اسی وقت شائع ہو سکتا ہے جب کہ دوسری زبانوں میں بھی وہ موجود ہو۔
- نیز، ایک صاحب نے اس آرٹیکل کا انگریزی ترجمہ بھی شروع کیا تھا۔ میں اسے ڈھونڈ کر انگریزی وکیپیڈیا پر شائع کر دیتی ہوں اور پھر ان دونوں کو ایک دوسرے سے ربط کے ذریعے منسلک کر دیتے ہیں۔
- انگریزی وکیپیڈیا پر ایک موضوع کے "حق" اور "مخالف" دلائل ایک مضمون میں جمع کیے جاتے ہیں۔ لیکن اگر موضوع طویل ہو، تو انہیں ایک مضمون میں شائع کرنے کی بجائے 2 علیحدہ مضامین کی صورت میں شائع کیا جاتا ہے، مگر دونوں کو آپس میں ربط کر دیا جاتا ہے تاکہ قارئین دونوں طرف کے دلائل تک پہنچ سکیں۔یہ مضمون بھی بہت طویل اور تفصیلی ہے۔ میری رائے میں ایسے میں اسے کسی اور مضمون کے ساتھ ضم کرنا موضوع سے انصاف نہیں کر پائے گا اور چیزیں آپس میں گڈمڈ ہو جائیں گی۔
- پاکستان میں بذاتِ خود کسی قانون پر قرآن و سنت کی روشنی میں اختلافی دلائل پیش کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ تمام دلائل کھل کر پہلے سے پاکستانی عدالتوں میں پیش کیے جاتے ہیں۔ پاکستانی اخبارات میں بھی بہت سے لوگوں کے ایسے مضامین شائع ہوئے ہیں جہاں انہوں نے اس موجودہ قانون سے اختلاف کرتے ہوئے قرآن و سنت سے اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔ غامدی صاحب نے ٹی وی پر بے تحاشہ پروگراموں میں موجودہ توہین قوانین سے اختلاف کرتے ہوئے قرآن و سنت سے اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔غامدی صاحب کے زیر سایہ چلنے والے ویب سائیٹ پر موجودہ قانون کی مخالفت میں دلائل مضمون کی صورت میں شائع کیے گئے ہیں [1]۔
کسی مذہب کی توہین وتضحیک اور اس پر تنقید کے مابین فرق ہرحال میں ملحوظ رہنا چاہیے اور اسلام یا پیغمبر اسلام پر کی جانے والی کوئی تنقید اگر علمی یا استدلالی پہلو لیے ہوئے ہے تو اسے اسی زاویے سے دیکھنا چاہیے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی غیر مسلم قرآن کے چیلنج کے جواب میں اس کے مانند کوئی کلام پیش کرنے کا دعویٰ کرتا ہے تو یہ قرآن کی توہین نہیں، بلکہ اس پر تنقید ہے اور اس پر احتجاج کرنا یا اسے توہین مذہب کے ہم معنی قرار دینا ایک بے معنی بات ہے۔ اپنے جیسا کلام پیش کرنے کا چیلنج خود قرآن نے جن وانس کو دے رکھا ہے اور اگر کوئی شخص اس چیلنج کے جواب میں کوئی کاوش کرتا ہے یا کرنا چاہتا ہے تو اسے اس کا پورا پورا حق حاصل ہے۔ اس نوعیت کی تنقیدات اور اعتراضات کا راستہ روکنا دوسرے لفظوںمیں یہ بات کہنے کے مترادف ہوگا کہ اسلام نہ علم و عقل اور استدلال پر مبنی ہے اور نہ مباحثہ ومجادلہ کے میدان میں تنقید اور اعتراض کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔--مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:18, 30 نومبر 2014 (م ع و)
- لیکن الگ سے تب ہی یہ ہونا چائیے نہ جب بنیادی مضمون موجود ہو، ورنہ تو ایک غلط تاثر پیدا ہوتا ہے، جن مضامین کا انگریزی ربط دیا ہے اوّر، اگر ممکلن ہو تو انہیں ترجمہ کر دیں--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:20, 30 نومبر 2014 (م ع و)
- بنیادی مضمون کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نیٹ پر بہت سے مضامین موجود ہیں جن میں سے کسی ایک کی ویکیائی کر کے یہ بنیادی مضمون پیش کر سکتے ہیں۔--مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:18, 30 نومبر 2014 (م ع و)
- میں نے بنیادی مضمون تشکیل دے دیا ہے: توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل۔ --مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56, 30 نومبر 2014 (م ع و)
"اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید" شائد درست نام نہیں
ترمیممجھے لگتا ہے کہ اسکا نام "توہین رسالت قانون (پاکستان) پر تنقید" ہونا چاہیے کیونکہ یہ "اسلامی توہین رسالت قانون" پر تنقید نہیں ہے کہ بلکہ موجودہ پاکستانی توہین رسالت قانون پر تنقید ہے۔مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:12, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- تائید.
:)
—خادم— 12:23, 2 دسمبر 2014 (م ع و) - تائیدامین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- میرے خیال میں اسکا نام توہین رسالت قانون (پاکستان) ہونا جاہیے۔جس میں سب سے پہلے توہین رسالت قانون اور اسکی شقیں درج ہونا چاہیے۔ 295 اے - بی - سی۔ جس چیز پر تنقید ہو رہی ہے پہلے اسکا بیان ہونا چاہیے۔ دوسرے یہ کہ اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید یا ایسے عنوان جس میں تنقید ہو اس میں قانون کے حق میں نہیں لکھا جا سکتا جس کہ وجہ سے مضمون غیر متوازن ہو جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:57, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- طاہر محمود صاحب! قانون توہین رسالت (پاکستان)کے نام سے پہلے ہی صفحہ موجود ہے جو کہ انگریزی وکی سے متعلقہ صفحے سے بھی منسلک ہے۔ اس صفحے میں پہلے اس قانون کا بیان کیا گیا ہے، پھر مزید 2 وکی صفحات کا لنک دیا گیا ہے۔ پہلا ہے توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور دوسرا ہے اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید۔ میری رائے میں ان دونوں وکی صفحات کے نام تھوڑے تبدیل ہونے چاہیے ہیں۔ ایک کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) کے حق میں دلائل اور دوسرے کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) پر تنقید۔ تیسری تجویز ہے ان دونوں صفحات کو قانون توہین رسالت (پاکستان) میں ہی جمع کر دینا چاہیے۔ یہ تجویز مجھے اچھی لگی ہے، مگر پھر جب میں دیکھتی ہوں کہ یہ طویل مضامین ہیں، تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ اس سے چیزیں گڈ مڈ نہ ہو جائیں اور انہیں اس صورت میں علیحدہ رکھنا ہی شائد بہتر ہو۔ بہرحال، میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ایڈمن حضرات جو بھی فیصلہ کریں، مگر من و عن قبول ہو گا۔مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- میری رائے تو شروع سے ہی یہ ہے کہ اس کو الگ سے ہونا ہی نہیں چائیے، توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور توہین رسالت قانون کے مخالف دلائل ان کو مختصر کر کے قانون توہین رسالت اور توہین رسالت یا اسلام اور توہین یا اسلام میں توہین پر مصمون ہوں ان میں ان دونون کو ضم کیا جائے ، کیوں کہ یہ دونوں عنوان مذہبی رسائل و جرائد جیسا تاثر دیتے ہیں اور اور ان کا مواد بھی، اور ویکیپیڈیہ کسی چیز کو ثابت کرنے کا کام بلکل نہیں کرتا، مضمون کا وقتی طور پر بدلہ تھا جیسے کچھ مواد کو فوری طور پر حذف کیا اس میں سے، ہم اردو ویکیپیڈیا کو کسی بھی قانونی مسئلے سے مشکلات سے دوچار کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔اور ہاں مضمون کا یہ عنوان اس لیے بھی رکھا کہ مسیحیت اور یہودیت میں اسی قسم کے قانون موجود ہیں (مذہبی سطح پر) جو اب تو شاید کسی جگہ نافذ نہیں لیکن انگریزی ویکی پر مضامین موجود ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:27, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- میرا خیال ہے کہ پہلے مضامین مکمل ہو جائیں، پھر عنوانات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ مہوش علی صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس مضمون کو جلدازجلد مکمل کریں۔اگر وہ اس وقت تین صفحات پر بھی مضمون لکھ رہی ہے تولکھنے دیں۔ بعد میں ہم ویکی طرز پر ایک مضمون میں خلاصہ اور دوسرے مضامین کے روابط ڈال دیں گے، مجھے لگتا ہے کہ شاید اس مضمون کو لاک پر کرنا پڑجائے ۔ اس لیے اس پر جلد از جلد کام ختم کیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- ایسے مضامین میں جن میں کوئی خاص موضوع بہت طویل ہو اس پر الگ سے صفحہ بنایا جاتا ہے۔ بنیادی صفحہ پر ایک سرخی کے تحت (مثلا: توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل) اس موضوع کا خلاصہ ہوتا ہے، جبکہ سرخی کے تحت یہ ترمیز استعمال کی جاتی ہے۔ یوں اصل مضمون بھی تشنہ نہیں رہے گا۔
- میرا خیال ہے کہ پہلے مضامین مکمل ہو جائیں، پھر عنوانات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ مہوش علی صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس مضمون کو جلدازجلد مکمل کریں۔اگر وہ اس وقت تین صفحات پر بھی مضمون لکھ رہی ہے تولکھنے دیں۔ بعد میں ہم ویکی طرز پر ایک مضمون میں خلاصہ اور دوسرے مضامین کے روابط ڈال دیں گے، مجھے لگتا ہے کہ شاید اس مضمون کو لاک پر کرنا پڑجائے ۔ اس لیے اس پر جلد از جلد کام ختم کیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- میری رائے تو شروع سے ہی یہ ہے کہ اس کو الگ سے ہونا ہی نہیں چائیے، توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور توہین رسالت قانون کے مخالف دلائل ان کو مختصر کر کے قانون توہین رسالت اور توہین رسالت یا اسلام اور توہین یا اسلام میں توہین پر مصمون ہوں ان میں ان دونون کو ضم کیا جائے ، کیوں کہ یہ دونوں عنوان مذہبی رسائل و جرائد جیسا تاثر دیتے ہیں اور اور ان کا مواد بھی، اور ویکیپیڈیہ کسی چیز کو ثابت کرنے کا کام بلکل نہیں کرتا، مضمون کا وقتی طور پر بدلہ تھا جیسے کچھ مواد کو فوری طور پر حذف کیا اس میں سے، ہم اردو ویکیپیڈیا کو کسی بھی قانونی مسئلے سے مشکلات سے دوچار کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔اور ہاں مضمون کا یہ عنوان اس لیے بھی رکھا کہ مسیحیت اور یہودیت میں اسی قسم کے قانون موجود ہیں (مذہبی سطح پر) جو اب تو شاید کسی جگہ نافذ نہیں لیکن انگریزی ویکی پر مضامین موجود ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:27, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- طاہر محمود صاحب! قانون توہین رسالت (پاکستان)کے نام سے پہلے ہی صفحہ موجود ہے جو کہ انگریزی وکی سے متعلقہ صفحے سے بھی منسلک ہے۔ اس صفحے میں پہلے اس قانون کا بیان کیا گیا ہے، پھر مزید 2 وکی صفحات کا لنک دیا گیا ہے۔ پہلا ہے توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور دوسرا ہے اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید۔ میری رائے میں ان دونوں وکی صفحات کے نام تھوڑے تبدیل ہونے چاہیے ہیں۔ ایک کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) کے حق میں دلائل اور دوسرے کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) پر تنقید۔ تیسری تجویز ہے ان دونوں صفحات کو قانون توہین رسالت (پاکستان) میں ہی جمع کر دینا چاہیے۔ یہ تجویز مجھے اچھی لگی ہے، مگر پھر جب میں دیکھتی ہوں کہ یہ طویل مضامین ہیں، تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ اس سے چیزیں گڈ مڈ نہ ہو جائیں اور انہیں اس صورت میں علیحدہ رکھنا ہی شائد بہتر ہو۔ بہرحال، میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ایڈمن حضرات جو بھی فیصلہ کریں، مگر من و عن قبول ہو گا۔مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- میرے خیال میں اسکا نام توہین رسالت قانون (پاکستان) ہونا جاہیے۔جس میں سب سے پہلے توہین رسالت قانون اور اسکی شقیں درج ہونا چاہیے۔ 295 اے - بی - سی۔ جس چیز پر تنقید ہو رہی ہے پہلے اسکا بیان ہونا چاہیے۔ دوسرے یہ کہ اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید یا ایسے عنوان جس میں تنقید ہو اس میں قانون کے حق میں نہیں لکھا جا سکتا جس کہ وجہ سے مضمون غیر متوازن ہو جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:57, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
- ترمیز: {{تفصیلی مضمون|توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل}}
- نتیجہ: تفصیلی مضمون کے لیے توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل ملاحظہ کریں۔
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:48, 3 دسمبر 2014 (م ع و)
- امین اکبر صاحب اور طاہر صاحب کا گفتگو میں شامل ہونے اور تجاویز کے ذریعے مدد کرنے کا شکریہ۔ میں مضمون میں متعلقہ تبدیلیاں کر کے اس کو مکمل کر چکی ہوں۔ مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54, 3 دسمبر 2014 (م ع و)
حذف
ترمیماس مضمون میں کوئی بات غیر ویکی اسلوب کی نہیں ہے۔ جب اسلام میں توہین رسالت قانون صفحے میں قرآن اور احادیث کے حوالے سے مواد شامل ہے تو اس مضمون میں بھی اُس حوالے سے مواد شامل ہونے پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ یاد رہے کہ یہ ایک ہی طویل مضمون کو مختلف حصوں میں بانٹا گیا ہے۔اگر اس صفحے کو حذف کیا گیا تو ویکیپیڈیا پر جانبداری کا الزام لگ سکتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06, 29 جون 2016 (م ع و)
- میں نے تعارف کا اضافہ کر دیا ہے، اور اسلامی اور پاکستانی قانون کا فرق مسئلہ بھی ختم کر کے اسے واضح طور پر پاکستانی قانون سے وابستہ کر دیا ہے۔ حوالہ ویب سائیٹ کا ہے جنہوں نے بطور ٹیم اس آرٹیکل کو شائع کیا ہے۔ ویب سائیٹ کا درجہ ادارے جیسا ہے۔ مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) مہوش علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:20, 1 جولائی 2016 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 12 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://mqmpakistani.org/index.php?option=com_content&view=article&id=328%3A%D9%85%D9%8F%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%AA-%D8%A2%D8%B1%DA%88%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%B3-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA&catid=88%3A2009-09-04-09-33-41 میں https://web.archive.org/web/20120910201205/http://mqmpakistani.org/index.php?option=com_content&view=article&id=328%3A%D9%85%D9%8F%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%AA-%D8%A2%D8%B1%DA%88%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%B3-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA&catid=88%3A2009-09-04-09-33-41 شامل کر دیا گیا

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:03، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.banuri.edu.pk/ur/node/1240 میں https://web.archive.org/web/20140712121746/http://banuri.edu.pk/ur/node/1240 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:37، 24 جنوری 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جون 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.bbc.com/news/world-south-asia-12621225 میں https://web.archive.org/web/20161209145310/http://www.bbc.com/news/world-south-asia-12621225 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:25، 8 جون 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جولائی 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=7559&idto=7564&bk_no=55&ID=1631 میں
{{مردہ ربط}}
ٹیگ شامل کیا گیا - http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?bk_no=184&hid=3798&pid= میں
{{مردہ ربط}}
ٹیگ شامل کیا گیا - http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=5437&idto=5437&bk_no=10&ID=4990 میں https://web.archive.org/web/20160615022726/http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=5437&idto=5437&bk_no=10&ID=4990 شامل کر دیا گیا
- http://www.islamweb.net/quran/display_book.php?idfrom=1585&idto=1585&bk_no=48&ID=1010 میں
{{مردہ ربط}}
ٹیگ شامل کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:29، 11 جولائی 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://islamqa.info/ur/22809 میں https://web.archive.org/web/20150108005603/http://islamqa.info/ur/22809 شامل کر دیا گیا

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:21، 25 دسمبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+%28Hafiz+Imaduddin+Abulfida%29&surah=Al-i%27Imran&langid=39&transid=93&surahid=3 میں https://web.archive.org/web/20121031002815/http://islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+%28Hafiz+Imaduddin+Abulfida%29&surah=Al-i%27Imran&langid=39&transid=93&surahid=3 شامل کر دیا گیا
- http://www.islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+(Hafiz+Imaduddin+Abulfida)&surah=At-Tauba&langid=39&transid=93&surahid=9 میں https://web.archive.org/web/20130312190531/http://islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+%28Hafiz+Imaduddin+Abulfida%29&surah=At-Tauba&langid=39&transid=93&surahid=9 شامل کر دیا گیا
- http://islamqa.info/ur/22809 کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+%28Hafiz+Imaduddin+Abulfida%29&surah=Al-Maidah+&langid=39&transid=93&surahid=5 میں https://web.archive.org/web/20130312192314/http://islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Imam+Ibn+Kaseer+%28Hafiz+Imaduddin+Abulfida%29&surah=Al-Maidah+&langid=39&transid=93&surahid=5 شامل کر دیا گیا
- http://www.islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Tafseer+e+Usmani&surah=An-Nisaa&langid=39&transid=94&surahid=4 میں https://web.archive.org/web/20121021112526/http://islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Tafseer+e+Usmani&surah=An-Nisaa&langid=39&transid=94&surahid=4 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:29، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://islamqa.info/ur/22809 کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Tafseer+e+Usmani&surah=Al-Baqara&langid=39&transid=94&surahid=2 میں https://web.archive.org/web/20121021110846/http://islamcomplex.com/qurantext/qurantext.php?language=Urdu&translator=Tafseer+e+Usmani&surah=Al-Baqara&langid=39&transid=94&surahid=2 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:35، 15 جنوری 2022ء (م ع و)
توھین رسالت کا قانون قرآن کے خلاف ہے۔
ترمیمجب خالق کی توھین کی کوئی سزا نہیں تو مخلوق خالق سے افضل تو نہیں۔ محض گستاخی گالی یا توھین پر رسول نے کسی قتل کا حکم نہیں دیا۔رسول کے دور میں جن کفار کو سزا دی گئی ان کے جرائم کا ذکر ہے قرآن میں ،کہ انہوں نے بےگناہ مسلمانوں کو قتل کیا انہیں گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا جنگ میں پہل کی ۔کہیں بھی ذکر نہیں ملتا قرآن میں کہ محض توھین پر رسول نے کسی کو قتل کیا ہو۔قران ہی شک سے پاک ہے قرآن کے مقابلے میں مشکوک و جعلی روایات قبول نہیں کی جاسکتیں۔ 119.155.122.26 15:47، 28 فروری 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://islamqa.info/ur/22809 کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://magazine.mohaddis.com/shumara/34-jan2011/970-haqooq-un-nabi-or-shatm-e-rasool-ki-toba-ka-hukm میں https://web.archive.org/web/20141113184835/http://magazine.mohaddis.com/shumara/34-jan2011/970-haqooq-un-nabi-or-shatm-e-rasool-ki-toba-ka-hukm شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:37، 23 مئی 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://islamqa.info/ur/22809 کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=4315 میں https://web.archive.org/web/20220516123253/http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=4315 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:09، 10 نومبر 2023ء (م ع و)
کسی بھی موضوع پر گفتگو کرنے سے پہلے انسان کو اپنی حیثیت کو بھی دیکھنا چاہیے کہ میں اس موضوع پر گفتگو کا اہل بھی ہوں یا نہیں ۔یہ بات مسلم ہے کہ ہر انسان ہر موضوع پر گفتگو کا اہل نہیں ہوسکتاہے،نہ ہی ہر فن میں ماہر ہوسکتا ہے،(لکل فن رجال) ہر فن کے اپنے رجال کار ہوتے ہیں اور ہر فن کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں ،جن کو ایک عام آدمی سمجھنے سے قاصر ہے ،بلکہ ایک عام آدمی کو جب کبھی کوئی حاجت در پیش ہو اس کے لیے ضروری ہے، کہ وہ کسی ماہر کی طرف رجوع کرلے،لہذا جب ایک عام آدمی بیمار ہوتا ہے ،تو لامحالہ وہ کسی ماہر تجربہ کار ڈاکٹر کی طرف ہی رجوع کرتا ہے ،خود سے اپنا علاج ہرگز نہیں کرتا ،اور اگر ایک ڈاکٹر سے علاج نہیں ہو پارہی تو وہ دوسروں سے رجوع کرتا ہے ،اور اگر کبھی دو ڈاکٹروں کے درمیان کسی مرض کی تشخیص میں یا تجویز دوا میں اختلاف ہوجاتا ہے تو عام طور پر ماہرین کی اکثریت جو تجویز پیش کرے ،اس پر عمل درآمد ہوتا ہے ، اسی طرح فن تعمیر میں ایک انجینیئر کی رائے کو ایک عامی بلکہ اگر کوئی کسی دوسرے فن میں ماہر ہی کیوں نہ ہو جیسے کوئی ماہر ڈاکٹر ہو تب بھی ایک نارمل انجینیئر کو ترجیح ہوتی ہوتی ہے، ترجیح اقوال یا رائے کی دو مسلمہ اصول ہمارے سامنے آئی ایک یہ کہ کسی بھی فن میں اس فن کی ماہرین کی طرف رجوع کیا جاتا ہے ،اٹکل پنجوں سے کام نہیں چلتا،دوسری بات یہ کہ جب کبھی ماہرین کے مابین کسی بات میں اختلاف ہوجائے تو اس فن کے ماہر کی قول کو جس فن کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے ترجیح ہوتی ہے،اور اگر ایک فن کے ماہرین کے بیچ کسی بات میں اختلاف رائے ہوجائے تو اکثریت کی رائے کو ترجیح ہوتی ہے،اب مسئلہ یہ ہے کہ اس بارے میں جو چیزسب زیادہ مظلوم ہے وہ دین ہے ،کہ دینی مسائل میں ہر کوئی اپنا الٹا سیدھا مارتا ہے ،جس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی وہ بھی دین میں اپنا کوئی الگ رائے رکھتا ہے ۔لہذا شریعت کے جو نازک ترین مسائل ہیں جن پر ایک مومن کی ایمان کا مدار ہوتا ہے ،آج کل ان ان مسائل کو بہت زیادہ اچھالا جارہا ہے ۔اور خود سے ان مسائل پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں ، اور خود سے کوئی لم اور حکمت بھی بتائی جارہی ہے ،ایک تماشا مچا ہوا ہے دانشمندی کے نام پر سادہ لوح مسلمانو ں کی ایمان کو خراب کیا جارہا ہے اور انکو مسلمہ مسائل میں حتی کہ عقائد تک میں شبہات میں الجھایا جارہا ہے اور اسلاف پر اعتماد جن کی قربانیوں کے بدولت ہم تک یہ مبارک دین پہنچا ختم کیا جارہا ہےاور سب سے زیادہ ہمارے نوجوان مسلمانوں کو خراب کرنے میں اور اپنے دین سے نفرت ،بیذاری ،ملحدانا سوچ ،اسلاف پر بد اعتمادی ،گستاخی ،اور بے ادی کو پروان چڑھایا ہے ،وہ ایک تو بدبخت جعلی کالم نگار، اور تجزیہ نگار اور پروفسر ان ہیں جو مغربی تہزیب کے دلدادہ ہیں ، ان کی مت ماری گئی ہے ، کہ معلوم نہیں وہ ان نازک ترین مسائل پر کیوں زیادہ سے زیادہ مغز ماری کرتے ہیں ،حالانکہ انکی عملی زندگی کو اگر دیکھا جائے تو نماز تک کی اہتمام نہیں کرتے ،ظاہر ہے ایسے لوگ دین اسلام کے لیے ہرگز مخلص نہیں ہوسکتے ،ایسے لوگوں کی مقصد کچھ اور ہوتا ہے ،میں ایک عام مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنے مسلمان بھائیوں کی خدمت میں یہ عرض کرتا ہوں کہ خدارا ،اگر وقعی اپنی فلاح چاہتے ہو ،ان بدبخت عقل پرستوں سے اپنے کو دور رکھو ،اہل تقوی کی طرف رجوع کرو، نیک صلحاء سے اپنے دینی مسائل کے بارے میں رہنمائی حاصل کرو، جنہوں نے اپنی پوری کی پوری زندگیاں دین کی خدمت میں وقف کی ہیں ،اور انکا علم حقیقی علم ہے ،عمل اور تجربات انکی بہت زیادہ ہیں ، خاص کر جو نازک ترین مسائل ہیں ،انکے بارے میں بڑے احتیاط سے کام لو ،اس پر فتن دور میں دن بدن جو فتنے ظاہر ہورہے ہیں ،ان میں سے ایک قلم کا فتنہ بھی ہے،اللہ پاک ہمیں ہر قسم کی فتن سے محفوظ اور مامون فرمائے،دجال اور اس کے کا رندوں سے ہماری ایمان کی حفاظت فرمائے، آ خری بات یہ ہے کہ ہمارا ملک عزیز میں توہین رسالت پر جو قانون سازی ہوئی ہے وہ عین شریعت کے مطابق ہے ،اور تمام مکاتب فکر کے علماء کا اس مسئلہ میں اتفاق ہے ،چاہے وہ حنفی ہو یاشافعی ہو یا حنبلی ہو یا سلفی ہو ،سب کے فتاوی جات بھی اس بارے میں موجود ہیں اور اس طرح کے کمزور باتوں کی مضبوط دلائل کی روشنی میں جوابات بھی موجود ہیں ،جن کو مزید تفصیل سے واقف ہونا ہے تو اس موضوع پر علماء امت نے جو کتابیں لکھی ہیں ،انکی طرف مراجعت فرمالے،جیسے کہ الصارم المسلول علی شاتم الرسول ابن تیمیہ ؒ کی تالیف ہے ، اس کے اردو تراجم بھی ملتے ہیں ،اسی طرح قاضی عیاض ؒ کی الشفاءبتعریف حقوق المصطفی ،اسی طرح علامہ ابن جوزی ؒ کی کتاب احکام اھل الذمی،نیز حنفی علماء کرام کے فتاوی جات بھی دیکھے جاسکتے ہیں، خاص کر جامعہ دارالعلوم کراچی کا فتوی قابل دید ہے، ظاہر ہے وہ ہم سے زیادہ حنفی فقہ اور حنفی فقھاء کی عبارات سے واقف ہیں ،فتوی کے اپنے اصول ہیں جن سے علماء ہی واقف ہیں وزیر احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:53، 6 اگست 2024ء (م ع و)