ہمارے اس پیج پر فاٹا کے بارے میں بھت کم معلومات ہیں لھذا اسکو بڑھایا جائے۔

فارسی/Persian ترمیم

 Y '۔ --«  عبید رضا » 07:36, 17 جون 2015 (م ع و)

درخواست ترمیم

میری درخواست ہے صفحہ اول سے منتخب فہرست کے خانہ کی جگہ بہتر مضامین کا خانہ بنایا جائے، تاکہ ہم دو مضامین بیک وقت صفحہ اول پر رکھ سکیں۔ بعض اوقات ایسی صورت حال پیش آتی ہے کہ کسی مناسبت سے کوئی مضمون صفحہ اول پر چسپاں کرنے کی خواہش ہوتی ہے لیکن وہ منتخب مضمون کے معیار سے فروتر ہوتا ہے، اس وقت ہم متعلقہ مضمون کو بہترین مضمون کا درجہ دے کر (اگر وہ اس کے معیار پر پورا اترتا ہو تو) صفحہ اول پر لگا سکتے ہیں۔ مثلاً کل جمعہ کو موہن داس گاندھی کا یوم پیدائش ہے، اس مناسبت سے متعلقہ مضمون صفحہ اول کی زینت بننا چاہیے لیکن موجودہ صورت حال میں نہیں بنا سکتے۔
اگر اس درخواست کو لائق اعتنا سمجھ کر فوراً کارروائی کی جائے تو مذکورہ مضمون صفحہ اول پر آسکتا ہے۔ --:)  —خادم—  15:15, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

تبصرہ ترمیم

میری تجویز کے ”آج کی مناسبت سے مضمون“ کا خانہ بنا لیا جائے، جس میں مضمون ڈالنے کے لیے کسی رائے شماری کی بھی ضرورت نہ ہو۔ جس کی سالگرہ ہو، اس کا مضمون وہاں ڈال دیں۔ منتخب مضمون کا اپنا ایک معیار اور انتخاب کا معیار ہے، اسے قائم رہنا چاہیے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:25, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

میں اس رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
کیسا عجیب اتفاق ہے، اینی بسنت کا مضمون موقع کی مناسبت تھا، یہ دیکھ کر میں نے دیوان عام تجویز دینے کا ارادہ کیا تھا کہ منتخب فہرست کے مقام پر موقی کی مناسبت سے مضمون مختصر صورت میں شامل کیا جائے۔ اور میں منصوبہ اکتوبر تا دسبمر کے لیے آج کے دن کو بھی شال کرنے لگا ہوں۔ میں نے گھنٹہ بھر پہلے آج کا دن کا سانچہ درست بھی کیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:42, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
اور میرا ارادہ ایک مزید صفحہ ڈیزائن کرنے کا کافی دنوں سے بن رہا ہے، جو موقع کی مناسبت سے ایک باب کی طرح پورے صفحہ اول پر صرف اسی سے متلق تمام مواد ظاہر ہو گا، جیسے حج کے موقع پر مضمون کے ساتھ نیچے کیا آپ جانتے ہیں، میں بھی صرف حج کی معلومات تھیں، اسی طرح اگر ہم تیاری کریں تو محرم کے دس دن، تک مسلسل محرم کا پورا صفحہ اول ظاہر ہو، اسی پر کیاآپ جانتے ہیں، منتخب مضمون، آج کا دن، منتخب فہرست، تصاویر، زمروں کا شجرہ اور مین ہیڈر بھی کسی ویب سائث کی طرح کا خصوصی۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
امین اکبر بھائی کی رائے صائب معلوم ہوتی ہے، تاہم اس وقت ایک نفسیاتی دباؤ ہم پر یہ رہتا ہے کہ مضمون صفحہ اول پر لگانا ہے اسی کے چلتے بہت سے مضامین بہتر حالات میں آگئے ہیں۔ اگر مجوزہ خانہ بنا لیا گیا تو پھر صفحہ اول پر منتخب اور بہترین مضامین کے علاوہ دیگر فروتر مضامین بھی آنے لگیں گے۔ البتہ آج کا دن کے نام سے ایک خانہ بنایا جانا چاہیے جس کے تحت اس دن رونما ہونے والے نمایاں واقعات کی فہرست اور مضامین کا ربط دیا جا سکتا ہے۔ اور ایسا دیگر ویکیوں میں ہو بھی رہا ہے۔ بہتر مضامین کے خانہ کی تجویز اس لیے بھی دی کہ دیگر ویکیوں بھی بہتر مضامین کو صفحہ اول پر رکھا جاتا ہے۔ نیز عبید بھائی کا منصوبہ واقعی دل کو چھو گیا۔ :)  —خادم—  15:57, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
حج کے عنوان میں تمام ارکان و عبادات کو کھول کر بیان کیا گیا۔ اسی طرح ماہ محرم کے تمام واقعات کو بالترتیب یکم سے دہم تک رکھا جانا چایئے۔ ماہ محرم الحرام کے پہلے دن میں سب سے پہلا واقعہ بالترتیب اسی طرح دس محرم الھرام کے آخری دن میں آخری واقعہ۔۔۔۔۔۔ محرم کی مناسبت سے دس دنوں کی اہمیت دس دن تک رکھی جانی چاہیے چونکہ ان دس دنوں کے ہر دن میں ایک واقعہ موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

--ترویج اردو 18:51, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

میرے خیال میں یہ ایک اچھی تجویز ہے۔ 20:25, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)خاورkhawar (تبادلۂ خیالشراکتیں)
اس سارے کام کے لیے ایک عدد فہرست میں مہیا کرتا ہوں، تا کہ جن مضامین کو بہتر کرنا اشد ضروری اور وہ جو قریب بہ بہترین مضمون کے معیار پر ہیں، ان کو، تا کہ اس کام کو شروع کیا جا سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
میں امین اکبر اور شعیب بھائی کی بات سے متفق ہوں منتخب مضمون کا خانہ الگ رہنا چائیے اور موقع کی مناسبت سے "آج کا مضمون" کا خانہ صفحۂ اول پر الگ سے بنایا جائے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہ ~~UMAIR_SHAREEEF~~

اسلامی مضامین شائع کریں۔ جریر حیدر عثمانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:12، 24 اپریل 2020ء (م ع و)

اسلامی مضامین شامل کیے جائیں۔ جریر حیدر عثمانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:11، 11 مئی 2020ء (م ع و)

درخواست ترمیم

میں صرف یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اردو ویکیپیڈیا میں روزآنہ کی بنیاد پر منتخب مضامین شامل کیے جانے چاہیے۔ UMAIR SHAREEEF (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55, 3 نومبر 2015 (م ع و)UMAIR_SHAREEEF

جی ہماری بھی یہ خواہش اور کوشش ہے۔ پہلے کئی ماہ تک مضمون صفحہ اول پر ہوتا تھا۔ ہم نے اسے ہر ماہ پر کیا اب ہم اسے ایک ماہ میں 2 سے 3 بار تبدیل کر رہے ہیں، اصل مسئلہ کسی مضمون کا ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار پورا کرنا ہے۔ کم صارفین کی تعداد بڑی وجہ ہے، آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں، ترجمہ کریں یا خود لکھیں یا کم از کم صفحہ اول کے مضمون کا ربط سماجی روابط پر شئير کر دیا کریں۔ اسی صفحہ پر آپ کو اوپر ایک خانہ میں منتخب معیار کے قریب کچھ مضامین کے نام مل جائیں گئے۔ ان میں اضافہ و اصلاح کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10, 3 نومبر 2015 (م ع و)
عمر شریف بھائی! اب ہم ہفتہ وار مضمون تبدیل کر رہے ہیں۔ اتنی ترقی تو کر لی ہم نے۔ ان چند مہینوں میں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

لکھت پڑھت کا نیا اسٹائل ترمیم

اردو ویکیپیڈیا دائرۃ المعارف میں لکھت پڑھت کے لیے نستعلیق کا جو نیا سٹائل دیکھنے کو ملتا ہے یہ واقعی میں قابل دید ہے۔ اب ہر کوئی قاری یا لکھاری بڑے شوق سے پڑھے گا اور لکھے گا۔ میں تمام اردو بولنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خسرو حیات کاکاخیل 22:11, 13 دسمبر 2015 (م ع و)

ہمارے ویکی پیڈیا پر لکھنے والے ساتھی اردو کے لسانیاتی پہلوؤں پر زیادہ توجہ نہیں دیتے جب کہ یہ ضروری ہے کہ ہم معلومات فراہم کرنے ساتھ اردو کے لسانیاتی پہلوؤں پر خصوصی توجہ دیں، راجح املا کے ساتھ الفاظ درج کریں اور قارئین کے لیے زیادہ معیاری اور معلومات افزا بنانے کی کوشش کریم۔ RQasmi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07، 10 فروری 2019ء (م ع و) --opaque-corona (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:25، 13 مئی 2019ء (م ع و)Aasimalee (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25، 13 مئی 2019ء (م ع و

میو کالج قصور میوکالج (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:03، 5 جولائی 2019ء (م ع و)

Edit request on 30 دسمبر 2015 ترمیم

علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:33, 30 دسمبر 2015 (م ع و)
جی بتائیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37, 30 دسمبر 2015 (م ع و)
عرض ہی کر سکتے ہیں کہ ایک خانہ اشعار کے لیے اور ایک خانہ اقوال زرین کا ہونا چاہیے۔۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:52, 30 دسمبر 2015 (م ع و)
 N نہیں ہوا اور شاید نہ کیا جائےصفحہ اول کو مقامی ویکی کی انتظامیہ، محفوط، نیم محفوظ یا غیر محفوظ نہیں کر سکتی۔ ہمارے پاس اس کا اختیار ہی نہیں ہوتا۔ یہ میڈیاویکی کی طرف سے صرف منتظمین کے لیے ہوتا ہے۔ وای ترمیم کر سکتے ہیں۔ اقوال پر کام جاری ہے، جلد ہی ہم اسے روز کی بنیاد پر لے آئیں گے۔ اور اشعار کے لیے معذرت، ہاں ہم اردو کی عمومی غلطیوں کو درست کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کا خانہ صفحۂ اول پر موجود ہے۔ اسے میں اضافی؛ اردو زبان و ادب کی معلومات کی تجویز ذہن میں ہے۔ بشرط زندگی، اگلے ماہ سے یہ بھی کام ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

Urdu is missing ترمیم

Urdu is missing from this page:
https://meta.wikimedia.org/wiki/There_is_also_a_Wikipedia_in_your_language
Thank you, Varlaam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53, 19 جنوری 2016 (م ع و)

 Y--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:16, 19 جنوری 2016 (م ع و)
Thank you very much, Varlaam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:23, 19 جنوری 2016 (م ع و)
Welcome sir --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11, 19 جنوری 2016 (م ع و)

کثیراللسانی نہ کہ بین اللسانی ترمیم

میرے خیال میں صفحہ اول پر درج عبارت ″ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔″ میں بین اللسانی کی جگہ کثیراللسانی کا لفظ استعمال ہونا چاہییے

کثیر اللسانی اس وجہ سے اکثر اللسانی کے ہم معنی ہے اور اکثر جمع کثرت ہے مطلب بہت ساری زبانے ماضی حال واستقبال کی زبانوں کو شامل ہے جبکہ بین اللسانی میں ابھام پایا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ اس سے مراد ایک زمانہ ہے اور وہ ممکن طور پر حال ہے یا تینوں زمانوں میں سے کوئی ایک دلشاد بن خورشید بن عبد الباقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40، 21 اکتوبر 2019ء (م ع و)

فیس بک اور ٹویٹر گروپ ترمیم

فیس بک اور ٹویٹر گروپ چونکہ رسمی نہیں۔ نہ ہی ان کا کوئی ضابطہ اخلاق ہے۔ اس لیے یہ وضاحت کی جائے کہ یہ غیر رسمی گروپ ہیں۔ اور فیس بک یا ٹویٹر پر کسی بھی طرح کے طرز عمل کا احتساب اردو ویکیپیڈیا پر نہیں کیا جا سکتا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:03, 17 ستمبر 2016 (م ع و)

یہ حساس موضوع ہے۔ انتظامیہ کے اراکین کی توجہ کی ضرورت ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20, 18 ستمبر 2016 (م ع و)

اس میں اردو کا نام نہيں ہے۔ ترمیم

ویکی پیڈیا انگلش کے صفحہ اول پر جہاں ایک لاکھ سے زیادہ مضامین رکھنے والے زبانوں کا ذکر ہے اس میں اردو شامل نہيں ہے حالانکہ اردو کے مضامین ایک لاکھ دس ہزار سے زیادہ ہیں۔ More than 50,000 articles:

Bosanski Български Dansk Eesti Ελληνικά English (simple form) Esperanto Galego
עברית Hrvatski Latviešu Lietuvių Norsk nynorsk Slovenčina Slovenščina ไทย

_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو۔ 07:12, 12 دسمبر 2016 (م ع و)

جی کئی بار کوشش کی گئی ہے، لیکن اردو اور دیگر کچھ زبانوں کو اس لیے شامل نہیں کیا رہا کیوں کہ، یہاں متحرک صارفین کم ہیں اور مضامین کا حجم بھی وجہ ہے، نیز روبہ جات سے مضامین کی تعداد میں اضافہ کیا جاتا ہے، جس وجہ سے وہ اردو اور دیگر ایسی ہی صورت حال والی کچھ زبانوں کو جگہ نہیں دیتے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:03, 12 دسمبر 2016 (م ع و)

حالیہ واقعات :بہاولپور دھماکا 2017ء ترمیم

ضرورتِ تجدید: اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا، تاریخ 25 جون تھی جو حالیہ واقعات کے خانے میں 26 جون دکھائی دی -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   10:24, 30 جون 2017 (م ع و)

مطلب آپ کونسے دھماکے کی بات کررہے ہیں جو چنی گوٹھ میں ہوا تھا یا احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر دھماکا Mubashir Rehman Bhutta (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:08، 4 اگست 2019ء (م ع و)

Edit request on 25 فروری 2018 ترمیم

119.160.119.149 08:02, 25 فروری 2018 (م ع و)امام الدین

حالیہ واقعات : پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ترمیم

براہ مہربانی حالیہ واقعات میں پاکستان کے عام انتخابات 2018ء کا اضافہ کیا جاۓ۔ Wahj-asSaif (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:07، 25 جولائی 2018ء (م ع و)

Traibaltv ترمیم

The Traibaltv is an Irdu-language daily newspaper in Taunsa Shareef & Tribal Area۔[1] Tribalnews (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08، 11 نومبر 2018ء (م ع و)

حوالہ جات

  1. Bahraini paper blames pilot for fatal crash IOL News۔ اگست 25, 2000. Retrieved دسمبر 14, 2013.

مفتی اعظم نیپال ترمیم

ملک نیپال کے ترائی علاقے میں مشرق ہند کے ضلع سیتامڑھی سے متصل ضلع مہوتری ہے جس کے مردم خیز قصبہ بھمرپورہ میں مفتی محمد اسرائیل رضوی مصباحی دام ظلہ کی ولادت 1948ء میں ہوئی۔ ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے تعلیم کی تکمیل ہوئی اور مفتی اعظم ہند کے دست اقدس پر بیعت و ارادت کا شرف حاصل ہوا۔ وارث پنجتن سرکار یحی حسن علیہ الرحمہ سے اجازت و خلافت ملی۔1970ء سے درس و تدریس، افتا و قضا اور دعوت و تبلیغ سے جوڑے ہوئے ہیں۔ مشکل کشا، اجماع اور قیاس کی شرعی حیثیت، آثار وتبرکات کی شرعی حیثیت اور فتاوی فخر نیپال کے علاوہ درجن بھر آپ کی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ 1979ء میں علماے ہند و نیپال نے فخر نیپال کے خطاب سے نوازا اور مفتی اعظم نیپال منتخب فرمایا۔ آپ نیپال کے ادارہ شرعیہ کے بھی امین شریعت دوم ہیں۔ 1971ء سے تا حال دار العلوم قادریہ مصباح المسلمین کے شیخ الحدیث اور آل نیپال سنی جمعیۃ العلما نیپال کے سربراہ ہیں۔

فخر ملت فاونڈیشن

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اللہ تبارک و تعالی کا کرم اور احسان ہے کہ جس رب العالمین نے مجھے اشرف المخلوقات کا درجہ دیکر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے پردہ فرما کر دین کی خدمت کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا۔ رستم علی بانہال

 Y تکمیل محمد اسرائیل رضوی۔ — ابن سعید تبادلہ خیال 05:45، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

میں سوراشٹر کے مسلم ریاستوں پر مضامین لکھنا چاہتا ہوں، میں اس کے لئے حوالہ جات کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟ --Hardhrol (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:36، 17 جولائی 2019ء (م ع و)

تفصیل بتائیں گے؟— ابن سعید تبادلہ خیال 05:48، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

Muharram Ul haram ترمیم

Muharram ka koi mazmoon nahin kia? ۔ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:26، 4 ستمبر 2019ء (م ع و)

Lagta hy urdu wiki zawal ki taraf ja raha hy. ۔ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

وجہ؟ — ابن سعید تبادلہ خیال 05:34، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

Koyi sawal ka jawab deny wala hi naji hy ۔ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:06، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

Koyi sawal ka jawab deny wala hi naji hy ۔ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07، 10 ستمبر 2019ء (م ع و)

حوالہ جات ترمیم

چہلم امام عالی مقام ترمیم

کل کی مناسبت سے اربعین کو تو لگا دیں محرم تو کسی کو یاد نہ رہا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:56، 17 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "صفحۂ اول/وثق 3" پر