تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام
{{انتباہ|اس صفحہ پر محض ویکیپیڈیا کے صفحہدیوان عام سے متعلق تبادلۂ خیال کریں۔ اگر آپ صفحہ [[ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام| کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر تبادلۂ خیال کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم دیوان عام کے متعلقہ شعبہ میں تشریف لے جائیں، اور وہاں اظہار رائے فرمائیں۔}}
I am unable to write in urdu in urdu wikipedia. Would anybody help me ? I am using Windows 7 in my system. ahmadnisar 13:02, 20 جنوری 2013 (م ع و)
جاوا سکرپٹ
صرف فیصل آباد کی ٣ بجے تک کی خبریں حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے
--182.186.169.162 12:12, 18 مارچ 2013 (م ع و)مجھے اپکے گروپ میں باقاعدہ شمولیت کا طریقہ کار جاننے کیلئے کیا کرنا ہوگا ؟
حذف تصاویر
اگر تصاویر حذف کرنے سے قبل ان کی اطلاع دے دی جائے تو مناسب ہوگا۔ ابھی ہمارے پاس انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح لاتعداد ترامیم نہیں ہوتیں اس لیے ایسا ممکن ہے۔
اردو ویکیپیڈیا کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ وہ فارسی ادب کی تاریخ کو شامل کریں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر فارسی ادب کی تاریخ تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ اگر وہ مواد اردو ویکیپیڈیا پر بھی دستیاب ہوجائے تو اس سے فارسی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے یا اس کی معلومات حاصل کرنے والے طلبہ کو کافی فائدہ پہنچے گا۔ --27.251.44.227 15:47, 6 اپریل 2013 (م ع و)
آپ کیساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہوں
میں پشاور سے تعلق رکھنے والا صحافی ہوں گذشتہ بارہ سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوں دنیا ٹی وی کیساتھ بطور سٹاف رپورٹر کے پانچ سالوں سے کام کررہا ہوں زیادہ تر دھماکے اور کورٹس کی خبریں ہی کور کرتا ہوں معلومات کیلئے آپ کی سائٹ بہت بہترین ہے میں آپ کی سائٹ کیساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہوں بطور فری لانس فرانس کی ویب سائٹ www.citizenside.com اور امریکن سائٹ www.thirdreport.comکیساتھ بھی کام کررہا ہوں فوٹو جرنلسٹس کی حیثیت سے بھی کام کررہا ہوں میری خواہش ہے کہ آپ کی سائٹ کیساتھ وابستہ ہو جائوں- پشاورپریس کلب سمیت خیبر یونین آف جرنلسٹس کا باقاعدہ ممبر ہوں مسرت اللہ جان 0334-004-5200
182.185.81.253 17:55, 1 جون 2013 (م ع و)
- مسرت صاحب، ویکیپیڈیا رضاکار ہی چلاتے ہیں۔ ویکیپیڈِیا پر کام شروع کرنے کے لیے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنا کھاتہ بنائین اور کام شروع کر دیں۔ لکھنے سے پہلے ویکیپیڈیا کے قواعد سے واقفیت حاصل کر لیں۔ جب آپ اپنا کھاتہ بنائیں گے تو مدد کے ربط آپ کے صارف صفحہ پر پیغام کی صورت آ جائیں گے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 20:57, 1 جون 2013 (م ع و)
SVG اب اردو متن کے ساتھ قابل استعمال ہے
نویسہ پر مشورہ
طب
طب کے زمرہ جات کے ناموں میں ترامیم کی جارہی ہیں جن میں چند روز درکار ہونگے، صارفین سے گذارش ہے کے فی الحال طب کے زمرہ جات میں اصلاح و ترامیم نا فرمائیں، اپنی رائے آپ ان صفحات کے تبادلۂ خیال پر یا یہاں بیان کرسکتے ہیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:05, 23 اگست 2013 (م ع و)
Calling for participation: CIS-A2K's Train The Trainer Program
CIS-A2K is organising a 4 day Train the Trainer (TTT) program in Bangalore during first week of October 2013. The idea of the program is to build capacity and enable community members to conduct outreach sessions independently or with minimal support to introduce Wikipedia to prospective editors in their respective Indian languages.
By way of this program, CIS-A2K wants to support and enable community members who might be interested to conduct Wikipedia outreach sessions in their own cities/languages. The event is open to all Wikimedia volunteers from India who can and want to support outreach events in the coming year.
CIS-A2K is calling for applicants for it's Train the Trainer Program. If you'd like to be part of this program please make sure that you meet the selection criterion and submit Train the Trainer Program Application From by 13th September, 2013.
To know more about the program, rationale, overview, timeline etc. please visit the Meta page.
We look forward to hearing from you soon. For any further queries please mail at a2k@cis-india.org.
Thanks -- Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 07:12, 4 ستمبر 2013 (م ع و)۔
ویکیپیڈیا شارہ، رائے شماری
ویکیپیڈیا کا شارہ تبدیل کرنے کے بارے میں، ویکیمیڈیا العام پر رابطہ کیا گیا ہے۔ ان حضرات کا کہنا ہے کہ موجودہ نسخ کو نستعلیق میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس سے قبل اردو ویکیپیڈیا پر موجود صارفین کا متفقہ فیصلہ بطور رائے شماری نتیجہ ان کو پیش کیا جائے۔
اردو ویکیپیڈیا کے پاس کئی نسخے شارے کے پہلے سے زبراثقال ہیں جن میں سے دو شارے یہاں رائے شماری کے لیے پیش کیئے جارہے ہیں؛ پہلا نستعلیق اور دوسرا کوفی نسخ و نستعلیق کا مرکب ہے۔ ان املاف کو رائے شماری کے بعد متفقہ شارہ طے ہو جانے کے بعد ویکیمیڈیا العام پر موجود حضرات کی شمارندی خصوصیات کے مطابق بنا کے ان کو دے دیا جائے گا۔ تمام صارفین سے گذارش ہے کے عدد ایک اور دو پر موجود مذکورہ بالا شارہ جات میں سے کسی ایک کے بارے میں اپنی رائے پیش کر دیجیئے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:48, 6 اکتوبر 2013 (م ع و)
رائے شماری
- 1 - نستعلیق --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:36, 6 اکتوبر 2013 (م ع و)
- تائید برائے تصویر کوفی 2۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 16:02, 6 اکتوبر 2013 (م ع و)
- تائید برائے نستعلیق۔ اس شارہ کو 3d میں بنایا جائے۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 05:47, 19 اکتوبر 2013 (م ع و)
Poor Quality
(اردو کے لیے اگلا پوسٹ پڑھیے) Fmc47 (تبادلۂ خیال) 01:46, 29 دسمبر 2013 (م ع و)
Dear Urdu Wikipedia Admin Team
Lately it has come to my attention that a great many articles on Urdu Wikipedia are extremely poorly maintained, and thus are susceptible to misuse as active platforms for propaganda. Moderators seem to be unconcerned with the reliability and factual accuracy of articles and as a result many articles contain blatantly false information, and biased and opinionated statments. In some cases, entire articles are written like opinion essays, with emotional and persuasive language, and very little actual fact.
Most worrying is that many of the articles which contain such false information are of a politically sensitive nature. Many articles are used to posit the worldview that the Islamic religion is under a global threat from the whole of the rest of the world, or sometimes 'the West'. This is mostly done using falsely concocted stories and information which have no grounding in reality, and cannot be found in any reliable source. They are only found in other sources which seek to propagate the same absurd viewpoint.
The use of these falsehoods to incite the general public into hatred against the western world, or the non-Islamic world is a pathetic endeavour which sadly has been taken up by many Pakistan media outlets, and even some within India. Such material is blatant propaganda and has no place on Wikipedia whatsoever. The english language wikipedia guidelines make this perfectly clear, and these are the same guidelines which apply to every language version of wikipedia, including Urdu. Articles should not be biased and should present a neutral point of view, and shold use neutral language and tone. Wikipedia guidelines make clear that this is not a place for opinion essays. All information should also be verifiable, meaning it must be found in well known and reliable sources. If it is not, it should not be published.
As previously stated, moderators seem to be unconcerned with adhering to wikipedia quality standards, and may perhaps be active in these misdeeds themselves.
Rather, most moderators seem to be more concerned with coming up with absurd and bizarre neologisms for technical terms and names of objects which do not currently have Urdu words to represent them. This is also against wikipedia guidelines. The guidelines clearly state that wikipedia must not be used to promote any particular neologism, and should use terminology which the general reader and/or experts in a particular field are already aware of and understand. In the vast majority of cases where neologisms have been used on Urdu wikipedia, they seem to have been created by admins/users of wikipedia, and have virtually no existence outside of it. I have searched thoroughly through dictionaries of all kinds in an attempt to find some of the words and neologisms used on wikipedia, but sadly to no avail. This has led me to the conclusion that these words must indeed be invented by wikipedia users themselves. As previously stated, this is not allowed. Furthermore most of these terms are totally inconsistent with general Urdu usage, and are the subject of ridicule by anyone who hears them. Technical terms are completely unknown to experts in the relevant fields, meaning that they are invalid. Terms should be invented, if they have to be invented at all, by the experts who are going to use them and who understand their background and meaning. Not by linguists or language enthusiasts.
The attempt to stem the incoming tide of English words and terminology is a valiant and commendable one, but ultimately it is misguided and can only possibly end in failure. Such efforts have been undertaken by language authorities from around the world, from France, Iran, Turkey, and countless other places. Wherever they have been attempted they have only resulted in failure. In all cases invented words are ridiculed and laughed at by the general public and ultimately rejected. Such efforts have been ongoing for perhaps nearly a century, but despite all the tactics and strategies employed, have failed.
Urdu speakers and wikipedia admin would be wise to heed this as a warning to themselves. Do not consider yourselves to be cleverer than the people who tried this in the past - it simply does not work, regarless of how intelligent and cunning its instigators may be. The mass inventing of neologisms is a futile effort and should ideally be abandoned, especially when there are FAR more pressing concerns which moderators should be attending to, such as the accuracy and neutrality of articles. Urdu language enthusiasts, experts and literati would be spending their time and effort better if they focused on developing the non-technical side of the language and its creative aspects, and leaving the technical aspect to relevant experts. Remember that English words are pervading ordinary, non-technical language a lot as well, and these can be reduced by developing the language in a genuine and natural way.
Returning to the main point of this post, I think it is vital that the Urdu wikipedia admin team come to their senses and make a real and invigorated attempt to greatly improve the quality of articles on Urdu wikipedia, by removing biased material and propaganda, and by ensuring that all information is verifiable and accurate. In a media environment which thrives on propaganda and misinformation, wikipedia should act as the shining beacon of truth which can dispel myths and incorrect information and provide the public access to a reliable source of information, which is ultimately what they deserve. It should not be used to make this toxic and destructive media environment worse, or to propagate harmful and hateful myths.
Thank you
Fmc47 (تبادلۂ خیال) 23:55, 28 دسمبر 2013 (م ع و)
گھٹیا معیار
اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ
حال میں مجھے دریافت ہوا ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر بہتیرا مضامین کی نہایت گھٹیا رکھ رکھاؤ ہو رہی ہے، اور لہٰذا وہ اس اعتبار سے حساس ہیں کہ انہیں پروپاگنڈا کے لیے فعال وسیلے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گمان ہے کہ انتظامیہ کو کم پروا ہے مضامین کا اعتماد اور اصلیتوں کی درستی کے بارے میں، اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ بہتیرا مضامین میں ظاہر طور پر غلط معلومات، نیز جانب دار اور خود رائے بیان درج کیے جاتے ہیں۔ کچھ صورتوں میں، تمام مضمون اوپِنیَن ایسے کے طرز پر لکھا جاتا ہے، جذباتی اور ترغیب دہ الفاظ کے ساتھ، ان میں کم ہی حقیقت۔
سب سے فکر انگیز بات یہ ہے کہ کافی سارے مضامین جن میں غلط معلومات ہیں سیاسی طور پر حساس ذات کے ہیں۔ بہتیرا مضامین استعمال کیے جاتے ہیں اس نظرِ عالم کو بڑھاوا دینے کے لیے کہ اسلامی دین کو باقی دنیا یا ’مغرب‘ کی طرف سے خطرہ پیش ہے۔ یہ زیادہ تر من گڑھے قصوں اور غلط معلومات کے ذریعے کیا جاتا ہے جن کی حقیقت پر کوئی بھی بنیاد نہیں ہے، اور جنہیں کوئی بھی قابل اعتماد ذرائع میں نہیں پایا جاتا۔ صرف ان ذرائع میں پائے جاتے ہیں جو اسی بیہودہ نقطۂ نظر کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
ان جھوٹی کہانیوں کو استعمال کرنا عوام کو مغربی یا غیر اسلامی دنیا کے خلاف ہونے پر انگیختہ کرنا ایک رقت انگیز کوشش ہے جو افسوس سے پاکستان کے کافی سارے میڈیا ذرائع نے کرنا شروع کیا ہے، اور کچھ بھارت میں بھی۔ ایسے مواد ظاہری پروپاگنڈا ہے اور اس کی بالکل ویکیپیڈیا پر کوئی جگہ نہیں ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا ہدایات اسے صاف واضح کرتے ہیں، اور یہی ہدایات ہر لسان کے ویکیپیڈیا پر چلتی ہیں، بشمول اردو۔ مضامین کو جانب دار نہیں ہونا چاہیے اور انہیں معروضی نقطۂ نظر پیش کرنی چاہیے، نیز معروضی الفاظ اور لہجہ استعمال کرنا چاہیے۔ ویکیپیڈیا ہدایات یہ صاف واضح کرتی ہیں کہ یہ اوپِنین ایسے کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ ساری معلومات کو قابل تصدیق ہونی چاہیے، جس کا مطلب ہے کہ اسے معروف اور قابل اعتماد ذرائع میں پائی جانی چاہیے۔ اگر نہیں پائی جاتی، تو اسے یہاں شائع نہیں کرنا چاہیے۔
جیسے مذکورہ بالا ہے، انتظامیہ کو ویکیپیڈیا کے معیار سے مطابقت رکھنے کی کم پروا ہے، اور شاید خود ہی وہ ان کرتوت میں شرکت لیتے ہوں۔
بلکہ، زیادہ تر انتظامیہ تیکنیکی اصطلاحات اور اشیا کے نام جن کا اردو میں کوئی موجودہ لفظ نہیں ہے ان کے لیے بیہودہ اور عجیب و غریب نو الفاظ ساز کرنے پر راغب ہیں۔ یہ بھی ویکیپیڈیا ہدایات کے خلاف ہے۔ ہدایات واضح کرتی ہیں کہ ویکیپیڈیا کو کسی بھی مخصوص نو الفاظ کو فروغ دینے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، اور کہ ان اصطلاحات استعمال کرنا چاہیے جن سے عام خوانندہ یا کسی میدان میں ماہر واقف ہو۔ زیادہ سے زیادہ صورتوں میں جہاں کہ نو الفاظ ساز کیے گئے ہیں اردو ویکیپیڈیا پر، گمان ہے کہ ویکیپیڈیا انتظامیہ یا صارفین نے خود ایجاد کیے ہیں، اور باہر ان کی تقریباً کوئی بھی وجود نہیں ہے۔ میں نے بہت غور سے ہر قسم کی لغت میں کھوجا ہے، اردو ویکیپیڈیا پر مستعمل نو الفاظ کی تلاش میں، مگر افسوس کہ کوئی کامیابی نہ ہوئی۔ لہٰذا میں اس نتیجے پر پہنچا کہ واقعی ویکیپیڈیا صارفین نے خود یہ الفاظ ایجاد کیے ہوں گے۔ جیسے مذکورہ بالا ہے، یہ ناجائز ہے۔ مزید براں زیادہ تر اصطلاحات عام اردو کے استعمال سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے، اور جو بھی ان کا سنے ان سے طنز کا نشانہ بنتے ہیں۔ تیکنیکی اصطلاحات متعلقہ میدان کے ماہروں کو مکمل طور پر انجانے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ باطل ہیں۔ اگر نہایت ضروری ہے کہ نئے الفاظ ایجاد کیے جائیں، ان ماہروں کو کرنا چاہیے جو انہیں استعمال کریں گے اور جو ان کے پس منظر سے واقف ہوں۔ لسانیات دانوں یا شوقینوں سے نہیں۔
در آمد انگریزی الفاظ کے بوچھار پر رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بہادر اور قابل تعریف ہے، مگر گمراہ بھی ہے اور آخر میں صرف ناکامی پائے گی۔ ایسی کوششیں عالم بھر کے لسانی اداروں نے کی ہیں، فرانس، ایران، ترکیہ، اور انگنت دیگر جگہوں سے۔ جہاں بھی کوشش کی گئی ہے، وہاں آخر میں صرف ناکامی نکلی۔ ہر صورت میں، ایجاد شدہ الفاظ پر عام لوگوں کی طرف سے طنز کیا جاتا ہے، اور آخر انہیں رد کیا جاتا ہے۔ ایسی کوششیں شاید قریب ایک صدی سے جاری ہیں، مگر ہر مستعمل حربے اور ہتھکنڈے کے باوجود، ناکام رہی ہیں۔
اردو گوؤں اور اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اسے انتباہ سمجھیں۔ اپنے آپ کو ماضی میں اس کوشش آزمانے والوں سے زیادہ چالاک نہ سمجھیے - بس کام ہی نہیں کرتی، محرکوں کی ذہانت اور چالاکی کے باوجود۔ بے حد تعداد میں نو الفاظ ساز کرنا لاحاصل ہے اور کامل صورت ہے کہ اسے ترک کیا جائے، خصوصاً جبکہ بہت بہت زیادہ اہم فکریں ہیں جن پر انتظامیہ کو متوجہ ہونا چاہیے، مثلاً مضامین کی درستی اور غیر جانب داری۔ اردو لسانیات دان، شوقین، اور ادیب اپنا وقت اور محنت بہتر استعمال کر رہے ہوں گے اگر انہوں نے زبان کے غیر تیکنیکی پہلو اور تخلیقی حیثیت کو ترقی دینے پر توجہ مرکوز کی، اور تیکنیکی پہلوؤں کو متعلقہ ماہروں کے ہاتھ میں چھوڑ دی۔ یاد رکھیے کہ انگریزی الفاظ عام، غیر تیکنیکی زبان میں بھی بڑی تعداد میں داخل ہو رہے ہیں، اور ان کی گھٹاؤ کی جا سکتی ہے اگر زبان کو حقیقی اور قدرتی انداز میں ترقی دی جائے۔
مرکزی نقطے کو واپس جا کر، میرا خیال ہے کہ نہایت ضروری ہے کہ اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ ہوش میں آئیں اور کھری اور پُر جوش کوشش کریں اردو ویکیپیڈیا پر مضامین کی معیار بڑھانے کے لیے، غیر جانب دار مواد اور پروپاگنڈا نکالنے سے، اور یقینی بنانے سے کہ تمام معلومات قابل تصدیق اور درست ہے۔ ایک میڈیا ماحول میں جو پروپاگنڈا اور غلط معلومات سے پھولتی پھلتی ہے، ویکیپیڈیا کا کردار سچائی کا روشن مینار کا ہونا چاہیے، جو من گڑھتوں اور غلط معلومات کو زائل کر ڈال سکتا ہے اور عوام کو معلومات کے قابل اعتماد وسیلے کو رسائی فراہم کرے، جس کا بالآخر وہ حقدار ہیں۔ اسے اس زہریلے اور تباہ کُن میڈیا ماحول کو بدتر بنانے کے لیے، یا نقصان دہ اور نفرت انگیز رودادوں کو فروغ دینے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
شکریہ
Fmc47 (تبادلۂ خیال) 01:44, 29 دسمبر 2013 (م ع و)
آپ شاید درست فرما رہے ہیں۔ایسا اکثر ان معاملات پر ہوتا ہے جو کہ دینی ہوں یا بھی وہ معاملات جو کے مغرب دشمن ہوں۔ہم کوشش کریں گے کہ اس طرح کے مواد کو کم سے کم کریں۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 05:24, 29 دسمبر 2013 (م ع و)
بلتستان سے متعلق ہے۔
بلتستان مین اشاعت اسلام میں سید علی طوسی،سید محمود طوسی کے ساتھ ان دونوں کے درمیانے بھایی سید حیدر طوسی بھ 27.255.26.5 21:56, 5 جنوری 2014 (م ع و) 27.255.26.5 21:56, 5 جنوری 2014 (م ع و)ی آے تھے۔۔
عارضی پابندی
ایک صارف تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی نے ایک بہت اہم جگہ پر بے بنیاد الزامات کسی دوسرے صارف پر لگائے ہیں۔ معاملہ اور جگہ بہت اہم ہے اس لیۓ فوری طور پر موصوف کو ثبوت کے لیے کہا گیا لیکن ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ 24 گھنٹوں کے دوران اگر موصوف کا جواب موصول نا ہوا اور موصوف نے اپنے الفاظ تبادلۂ خیال سے نا مٹائے یا کوئی معذرت یا وضاحت پیش نا کی تو موصوف پر مختصر علامتی پابندی لگائی جاسکتی ہے بطور انتباہ۔ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:14, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- منتظم صاحب اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر سکتے تو نہ لیکن پابندی لگا کر صارفین کو وکی پیڈیا سے بھگانا نہایت شرمناک حرکت ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:37, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- کل تک میرا خیال تھا کہ ہو سکتا ہے جو آج کل شور مچا رہے ہیں وہ ہی لوگ درست ہوں؛ لیکن جیسے جیسے ان لوگوں سے بات کرتا جاتا ہوں تو لگتا ہے کہ قابل فہم بہت کم ہی کم ہیں باقی زیادہ تر شور پیدا کرنے والے بچکانہ حرکات کر رہے ہیں۔ کل ایک منتظم طاہر میاں کھیل رہے تھے اور آج دو صاحبان اور سامنے آگئے کھل کر۔ اور اب تو میں ثبوت مانگنا بھی نہیں چاہتا کیونکہ ثبوت تو اس وجہ سے مانگ رہا تھا کہ آپ لوگوں کو ہی درست سمجھ رہا تھا۔ مگر اب تو سامنے آگیا ہے آپ لوگوں کا کردار محض بچکانہ ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:42, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- صارف شہاب کے صفحہ پر دی گئی جناتی اردو کی مثالیں اردو ویکیپیڈیا پر متنازع عناوین کی واضح مثالیں ہیں جو ہمارے زیادہ عقل مند منتظم کو نظر نہیں آتی ہیں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:16, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- صفحہ بحال کر دیا گیا ہے تبادلۂ خیال:سلمان رشدی۔ اپنی غلطی عیاں ہو جائے تو اس کو تسلیم کرنا اور معذرت کرنا اعلٰی ظرفی کی علامت ہے۔ اعلٰی ظرفی کا مطلب بھی بتاؤں؟ نہیں پتا؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:20, 16 جنوری 2014 (م ع و)
ایک اور غلط بیانی
ایک اور غلط بیانی سامنے آئی؛ ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext#یاد ماضی عذاب ہے یا رب پر یہ تحریر سجائی گئی ہے
تحریر کی نقل درج ذیل ہے
- جب سمرقندی صاحب نے جناتی اردو کا مضمون بغیر کسی وارننگ کے حذف کیا تو خود اردو ٹیکسٹ صاحب نے سمرقندی صاحب پر یہ تنقید کی تھی
"آج کیسا چاند نکل آیا ہے دیکھو وکی پیڈیا پر کون آیا ہے آتے ہی کیا خوب گل کهلایا ہے. جہاں تک کا علم ہے مضمون میں پہلے حذف کا سانچہ لگایا جاتا ہے اور مضمون کو حذف نہ ہونے کے لیے وجوہات درج کرنے کے لیے تبادلہ خیال صفحے کا استعمال کیا جاتا ہے اور کچھ مدت تک انتظار کیا جاتا ہے لیکن یہ اصول ہم جیسے منتظمین پر لاگو نہیں ہوتے ہم کسی صارف کی محنت سے لکھی ہوئی تحریر کو بہتر اور حذف نہ ہونے سے بچانے کے لیے کیوں وقت دیں؟ کیونکہ یہ وکی پیڈیا ہم جیسے تنگ ذہن لوگوں کی میراث ہے کسی مافیا کی طرح اس پر ہمارا قبضہ ہے۔ کچھ لوگ سمجهتے ہیں وکی پیڈیا کسی کی میراث نہیں۔ کس دنیا میں جی رہے ہو تم لوگ؟ یہاں صرف ہماری من مانی چلے گی اور کوئی صاحب ہم پر تنقید کرنے کی جرات نہ کرے تنقید کرنے کا حق صرف ہمیں ہے اور کوئی کرے تو پتہ تو ہے ہی اس کے ساتھ کیا ہوگا. .--Urdutext (تبادلۂ خیال) 10:22, 30 نومبر 2013 (م ع و)"
اختتام تحریر
مجھے تو نہیں پتا چل رہا کہ یہ کس نے لکھا ہے؟ اردوٹیکسٹ صاحب نے لکھا ہے؟ کہاں لکھا ہے؟ یہ دھوکہ بازی آپ شور مچانے والوں اور بے بنیاد الزام تراشیاں کرنے والوں کو نظر نہیں آتی؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:11, 17 جنوری 2014 (م ع و)
ایک کھلا چیلینج
ایک میٹھی میٹھی اور پوشیدہ دھمکی کے بعد سمرقندی نے چیلنج قبول کر لیا ہے اور اپنی جانب سے اس جگہ پر (click here) پر ایک کھلا چیلینج پیش کر دیا ہے، ہے کوئی قبول کرنے والا سمرقندی کے چیلینج کو؟ ہے تو آئے سامنے، بندہ حاضر ہے! ذرا کوئی حذف کر کے دکھائے میرا تحریر کیا ہوا کوئی مضمون اگر اس میں دم ہے تو! ہم تو مفاہمت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، ایک ایک صارف سے بات کرکے اس کی شکایات سن کر جواب دے رہا ہوں، اور اس پر دھمکیاں؟ دھمیکوں سے مجھے چپ کرا لیں گے آپ؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:42, 17 جنوری 2014 (م ع و)
کلیم الللا سنگراسی ارٹیارو
گائون ارٹیارو یہ تحصیل تہرپارکر کا ایک مشہو گائون ہے اس گائون مین کم از کم (1000) سے زائد خاندان رہائش پزیر ہین. اس گائون مین (50) کنوین (7 ) اسکول (10) مسجدین اور ایک مدرسہ بہے موجود ہے اس گائون کئے ذاتین رہتے ہین جن مین اکثریت سنگراسی کے ہے دیگر-ڈوھٹ.بھیل. مینگھواڑ. مھر.بھٹا.رہتے ہین کئے لوگ اعلی عھدون پر فائز ہین.رپورٹر کلیم الللا سنگراسی تھرپارکر.
ارنیارو
1000گھر 8اسکول 50کنؤن 7مسجد، اکثریت مسلم سنگراسی ذاتین7
مدد زمرہ:طرزیاتی مرافقات
السلام علیکم
کیا ہم انگریزی لفظ Technology کو اردو میں ٹیکنالوجی لکھیں یا پہلے سے مستعمل لفظ "طرزیات یا طرزیاتی" ہی رہنے دیں؟ مرافقہ کو کمپنی میں تبدیل کر دوں گا۔ رائے درکار ہے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:35، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)
افسانوی شہرت کے حامل شخصیات پر بہتر مضامین
جو افسانوی شہرت کے حامل شخصیات ہیں جیسےرام،ہارون رشید،عمر بن الخطاب، خالد بن الولید،ٹیپو سلطان، صلاح الدین ایوبی وغیرہ، ان پر کم از کم بہتر مضامین ہونے چاہیے تاکہ قاری کی دلچسپی ویکیپیڈیا پر بڑھے۔ یہ صحیح ہیکہ کوئی بھی مضمون غیر اہم نہیں ہوتا مگر ابھی اردو ویکیپیڈیا کو قارئین اور صارفین کی اشد ضرورت ہے اور اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے اس طرح کی پالیسی اپنائی جا سکتی ہے۔ ابھی اردو ویکیپیڈیا کو ایسے مضامین کی ضرورت ہے جسے قاری پڑھنے میں دلچسپی لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکیپیڈیا کی جانب متوجہ کیا جا سکے۔
نوٹ: ہم نے اسلامی شخصیت کے نام لکھے ہیں، ان میں مزید ملکوں اور مذاہب کی شخصیات کو شامل کیا جا سکتا ہے
احباب اپنی رائے دیں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09، 8 جنوری 2019ء (م ع و)
مدد درکار ہے
میں نے یہ سانچہ اردو ویکیپیڈیا سے کاپی کر کے کھوار زبان میں بنایا ہے لیکن یہ [1] مجھ سے ٹھیہک نہیں ہورہا ہے، کیا کوئی منتظم یا ساتھی اس کو ٹھیک کرنے میں میری مدد کرسکتا ہے؟ پلیز --Rachitrali 06:38، 16 فروری 2019ء (م ع و)
Requesting opinion on a page move request.
Hello,
@ en:Talk:Aurat (disambiguation)#Requested_move_11_May_2020 is taking place about article relating to women of mainly of Asian origin. In Past 2 days only two opinions are received and more opinions will be preferable. Thanks for your opinion and participation in discussion.
Sorry for writing in English
Hello, my name is Fr33kman and I'm a sysop at the Simple English Wikipedia. I am hoping that some kind souls may be able to help us. We get lot of BLP article made and are having a very hard time deciding what is a reliable source for verification purposes. Would you happen to have a list of what newspapers (national and international), magazines, TV news programmes, documentary channels, universities, notable colleges and schools etc.. that we can use to help us to not simply delete 90% of the articles as Speedy Deletion (Not notable). Just knowing the names of notable sources would help us because then we can use machine translation and say "this article about Mr X has a lot of information about him and is a reliable source." Thank you and I hope I didn't interrupt your day too much. Fr33kman (वार्ता) 14:06, 4 दिसम्बर 2023 (UTC) Fr33kman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:17، 4 دسمبر 2023ء (م ع و)