عبدالقیوم بزدار
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 19:28, 9 فروری 2016 (م ع و)
مضمون ڈاکٹر یاسین بلوچ کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- غیر ویکی اسلوب۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو پير 9 اکتوبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:56, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
اگست 2018
ترمیمبراہ مہربانی ویکیپیڈیا پر غیر مفید ترامیم سے گریز کریں، جیسا کہ آپ نے سردار عثمان بزدار پر کیا ہے۔ آپ کی تخریب کاری پر مشتمل مذکورہ ترمیم حذف کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مشق و تمرین کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی اس کے لیے ویکیپیڈیا کا تختہ مشق استعمال کریں۔ واضح رہے کہ مسلسل تخریب کاری کے نتیجہ میں آپ ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے کا حق کھو سکتے ہیں۔ شکریہ۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:14، 18 اگست 2018ء (م ع و)
وکی پیڈیاپرآزادانہ رسائی و خامہ فرسائی
ترمیمبخاری سعیدصاحب !!!میراتعلق ان کے حلقے سے ہیں اورمیں ان کے بارے میں ان نیوز اوراخباروالوں سے زیادہ جانتاہوں اوریہاں چلنے والی سیاسی تحریکوں اورتاریخ پرمیری عمیق نظرہے لہذا!!!آپ سے گزارش ہے کہ علاقہ ہائے ہذا اوربلوچستان و بلوچ شخصیات و مسائل پرآزادانہ اوراعتدال پسندتحریریں وکی نصاب کے مطابق ہے لہذا براہ مہربانی !!میری اتھارٹی کوچنلج نہ کریں شکریہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست عبدالقیوم بزدار (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- ویکیپیڈیا پر بلاحوالہ ترمیم کسی طور پر قبول نہیں کی جائے گی۔ اور حوالہ بھی معتبر ہونا ضروری ہے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:34، 18 اگست 2018ء (م ع و)
- میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کی ترامیم زیادہ تر قوم پرستی پر مبنی ہوتی ہیں براہ مہربانی اس سے گریز کریں۔ گزارش ہے کہ غیر جانبداری اختیار کریں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:39، 18 اگست 2018ء (م ع و)
سرجی !!!شوشل میڈیاپرجن موضوعات پربات ہوتی ہے ان کومیں لکھتاہوں میں کوشش کرتاہوں اورمیری یہی کوشش ہے کہ غیرجانبداررہ کرکام کروں اورمیں نے یہاں کسی پرکوئی بے ہودہ الزام نہیں لگایا شوشل میڈیالنکس ادھرکیابے کارہے ٹی وی چینلزکے ٹاک شوپرجوبات ہوتی ہے ان کومیں یہاں من وعن غیرجانبداری سےلکھتاہوں یہا ں کےلوگ قوم پرست ہیں ان کے نقطہ نظرکوبیان کرناکیاغلط ہے اوران کے بارے میں معلومات کیاشجرممنوعہ ہے؟؟؟ دینا
آداب؛ چاکرخان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:57، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
امتیازاحمدبلوچ نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ امتیازاحمدبلوچ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:20، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)
عبدالسلام چاکری نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ عبدالسلام چاکری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)
اللہ بخش بزدار نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ اللہ بخش بزدار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)
عبدالحفیظ بزدار نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ عبدالحفیظ بزدار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54، 7 جنوری 2024ء (م ع و)