تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق 14
عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید! |
|
Obaid Raza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم)
وثائق |
---|
|
” | مارچ 2017 سے 13 نومبر 2017 تک ہونے والے تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال مارچ تا 13 نومبر پر جائیں | “ |
سانچہ اصحاب بدر کا نام تبدیل کرنے پر کچھ گڑبڑ ہو گئی درست فرما دیں--Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:00, 14 نومبر 2017 (م ع و)
القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل
ترمیممحترم صاحب!
القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:16, 14 نومبر 2017 (م ع و)
مضمون بنگلہ دیش میں اسلام کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- خالی صفحہ، سانچے کے سوا کچھ نہیں
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعہ 1 دسمبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:22, 16 نومبر 2017 (م ع و)
سانچہ میں تبدیلی
ترمیمآپ نے سانچہ:صندوق معلومات شخص میں
{{ص.م/ميلاد ووفاة|co={{{co|}}} |معرف ويكي بيانات={{{معرف ويكي بيانات|}}} |ميلاد من ويكي بيانات = {{{ميلاد من ويكي بيانات|}}} | تاريخ الولادة = {{{birth_date|{{{تاريخ الولادة|}}} }}} | مكان الولادة = {{{birth_place|{{{مكان الولادة|}}} }}} | مكان الوفاة = {{{death_place|{{{مكان الوفاة|}}} }}} | تاريخ الوفاة = {{{death_date|{{{تاريخ الوفاة|}}} }}} | سبب الوفاة = {{{death_cause|{{{سبب الوفاة|}}} }}} |مكان الدفن={{{مكان الدفن|{{{resting_place|}}} }}} |إحداثيات مكان الدفن={{{احداثيات مكان الدفن|{{{resting_place_coordinates|}}} }}} |قتله={{{قتله|}}} }}
کا ترجمہ کردیا تھا اس کا ترجمہ مت کیجیے پیرامیٹر کام نہیں کرتے مثال دیکھیے بشر بن البراء اور السینما.کوم مت شامل کیجیے وہ ویب سائٹ عربی ویکیپیڈیا کے لیے ہے (عربی زبان میں) ہمارے لیے انگریزی والی IMDB ہی درست ہے جو کم از کم ہمیں سمجھ تو آتی ہے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:41, 18 نومبر 2017 (م ع و)
- اور سانچہ:ص.م/ميلاد ووفاة میں آپ نے ایک جگہ مقام پیدائش کو مقاہم پیدائش کردیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:59, 18 نومبر 2017 (م ع و)
اب ذرا جا کر بشر بن البراء دیکھیے مجھے سمجھ آگیا ہے کیوں رد کی ہے ترمیم آپ نے — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:40, 18 نومبر 2017 (م ع و) — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:40, 18 نومبر 2017 (م ع و)
- آپ صبر کریں، یہ مسئلہ |معرف ويكي بيانات= اس کی وجہ سے شروع ہوا ہے، اور کل کی ترمیم سے نہیں پرسوں سے تاریخ پیدائش و تاریخ وفات ظاہر نہیں ہو رہی۔ میں کر رہا ہوں، اگر درست نہ ہو سکتا تو ہر جگہ سے |معرف ويكي بيانات= کو نکال کر تجربہ کرنا ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:53, 18 نومبر 2017 (م ع و)
- @BukhariSaeed:، تکمیل۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:16, 18 نومبر 2017 (م ع و)
- وہ ظاہر تو پیرامیٹر ہوگئے مگر ویکی ڈیٹا سے آرہے ہیں خود لکھنے سے نہیں۔ سانچہ:صندوق معلومات شخص میں ترجمہ ہٹا کر تجربہ کیا بشر بن البراء پر خود سے لکھنے پر تاریخ پیدائش ہجری میں ظاہر ہورہی ہے مگر ان پیرامیٹرز کا ترجمہ کرنے سے ویکی ڈیٹا سے آتا ہے اور وہ پیرامیٹر کام نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ مقام پیدائش، وفات کا بھی یہی حال تھا وہاں درستی کرنے سے درست ہوا۔ ابھی میں نے المعتمد علی اللہ پر تجربہ کیا ہے تاریخ پیدائش خود لکھ سکتے مگر وہاں سانچے میں ترجمہ کرنے سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ ویکی ڈیٹا سے آتا ہے۔ مگر اب ہمارے پاس دونوں چیزیں درست ہوگئی ہیں (ویکی ڈیٹا اور خود لکھنے سے بھی)۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:55, 19 نومبر 2017 (م ع و)
- احمد رضا خان میں ابھی تجربہ کیا ہے پیرامیٹر دونوں لحاظ (ویکی ڈیٹا سے اور خود لکھنے سے بھی) سے کام کررہا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:11, 19 نومبر 2017 (م ع و)
- ویکی ڈیٹا سے درستی ہوگئی مگر خود سے لکھنے میں ایک گڑبڑ ہے death_date خود لکھنے سے کام کررہا ہے مگر صرف birth_date کام نہیں کررہا یہ والا ویکی ڈیٹا سے آرہا اس میں birth_date کی عربی کا پیرامیٹر استعمال کرنے ظاہر ہورہا ہے صرف اس ایک پیرامیٹر کی درستی کردیجیے مہربانی ہوگی :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:28, 19 نومبر 2017 (م ع و)
- جی فیروز شاہ تغلق میں دیکھیے وفات والا پیرامیٹر خود سے لکھنے پر کام کررہا شاید یہ مسئلہ احمد رضا خان والے سانچے میں ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:10, 19 نومبر 2017 (م ع و)
زمرہ جات
ترمیم* [[:زمرہ:شاہی خاندان بلحاظ براعظم]]>[[:زمرہ:شاہی سلاسل بلحاظ براعظم]] * [[:زمرہ:یورپی خاندان]]>[[:زمرہ:یورپی شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:رومی شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:رومی شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:شاہی خاندانوں کے نام پر ویکیپیڈیا زمرہ جات]]>[[:زمرہ:شاہی سلاسل کے نام پر ویکیپیڈیا زمرہ جات]] * [[:زمرہ:چینی شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:چینی تاریخ میں شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:شاہی خاندان بلحاظ ملک]]>[[:زمرہ:شاہی سلاسل بلحاظ ملک]] * [[:زمرہ:عادل شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:عادل شاہی سلسلہ]] * [[:زمرہ:علوی شاہی گھرانے]]>[[:زمرہ:علوی شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:پاکستان کے شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:پاکستان کے شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:ہندوستان کے شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:بھارت کے شاہی سلاسل]] * [[:زمرہ:مشرق وسطی کے شاہی خاندان]]>[[:زمرہ:مشرق وسطی کے شاہی سلاسل]]
گزارش ہے کہ درخواست دے دیجیے یہ شاہی خاندان اور شاہی سلسلہ میں فرق کے لیے ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:47, 19 نومبر 2017 (م ع و)
فل اسٹاپ
ترمیمعبید بھائی سلام
غالباً کسی بوٹ کی وجہ سے بعض مقامات پر انگریزی کا فل اسٹاپ (.) اردو کے فل اسٹاپ (۔) میں بدل جاتا ہے۔ اردو عبارت پر تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر انگریزی متن آگے پیچھے ہو جاتا ہے جیسے
“First say yes and later say but...” lt was a policy that Gen Musharraf followed
لیکن بدلنے کے بعد یہ عبارت یوں ہو جاتی ہے
“First say yes and later say but.۔۔” lt was a policy that Gen Musharraf followed
امید ہے کہ آپ روبہ کی اس خامی کو درست کر دیں گے۔
آپ کا خیر خواہ
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:44, 22 نومبر 2017 (م ع و)
- معذرت خواہ ہوں، یہ بوٹ سے نہیں، بلکہ خودکار ردستی املا جسے بٹن پر کلک کر کے استعمال کیا جاتا ہے، اس سے ہوا ہو گا، پرویز مشرف مضمون کی بات کر رہے ہیں تو، یقینا یہ میری ترمیم سے ہوا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:48, 22 نومبر 2017 (م ع و)
Bhubaneswar Heritage Edit-a-thon Update
ترمیمHello,
Thanks for signing up as a participant of Bhubaneswar Heritage Edit-a-thon (2017). The edit-a-thon has ended on 20th November 2017, 25 Wikipedians from more than 15 languages have created around 180 articles during this edit-a-thon. Make sure you have reported your contribution on this page. Once you're done with it, Please put a mark next to your username in the list by 10th December 2017. We will announce the winners of this edit-a-thon after this process.-- Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:30, 4 دسمبر 2017 (م ع و)
You are getting this message because you have joined as a participant/ambassador. You can subscribe/unsubscribe here.
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ ویکی ڈیٹا | ||
ویکی ڈیٹا پر آپ کی اردو ویکیپیڈیا کے لیے کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ویکی ڈیٹا پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:59, 5 دسمبر 2017 (م ع و) |
- ذرہ نوازی ہےآپ کی!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:25, 6 دسمبر 2017 (م ع و)
What's Next (WAM)
ترمیمCongratulations! The Wikipedia Asian Month is has ended and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?
- Here are some number I would like to share with you
- Total submitted: 7429 articles; 694 users
- Here are what will come after the end of WAM
- Make sure you judge all articles before December 12th, and participants who can improve their contribution (not submit) before December 10th.
- Once you finish the judging, please update this page after December 12th
- There will be three round of address collection scheduled: December 15th, December 20th, and December 25th.
- Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
- There will be a progress page for the postcards.
If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.
Best Wishes,
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:37, 5 دسمبر 2017 (م ع و)
اییشیائی مہینے کا انعقاد
ترمیمعالی جناب!
ایشیائی مہینے کے کامیاب انعقاد پر آپ کو صد ہا مبارک!
اردو ویکی پیڈیا کے لیے آپ ایک قیمتی اثاثہ ہو، ان مول رتن ہو، ایسے عظیم ساتھی ہو جس پر ہم سب کو ناز ہے!!
وام کے سلسلے میں سیلیش صاحب کا پیام تو آپ نے اوپر دیکھ ہی لیا ہوگا، مؤدبانہ گزارش ہے کہ انفرادی اور اجتماعی تعاونوں پر آپ رپورٹس اگر مہیا فرمائیں تو نوازش ہوگی۔ شاید ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء کے صفحے کے جدولوں کو آپ اس غرض کے لیے بہ طور نمونہ لے سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:23, 9 دسمبر 2017 (م ع و)
- عالی جناب، مجھے لگتا ہے آپ کی رپورٹ ہنوز زیر تکمیل ہے کیونکہ سبھی صارفین اور ان کے کام کا جائزہ شاید اب بھی جاری ہے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 9 دسمبر 2017 (م ع و)
مضمون پاک بھارت فوجی محاذ آرائی 2016ء–تاحال کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- سانچہ کے سوا کچھ نہیں
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو منگل 26 دسمبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:29, 11 دسمبر 2017 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمچارلس ولیم فورمن پر اپنی رائے دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:30, 16 دسمبر 2017 (م ع و)
جان کیمرون لوری
ترمیمجان کیمرون لوری کا انگریزی مضمون مجھے نہیں مل رہا کیا آپ اسے تلاش کرسکتے ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:16, 17 دسمبر 2017 (م ع و)
گزارش
ترمیمیہ تمام حذف کردیجیے انگریزی ویکیپیڈیا پر نہیں تھے پھر بھی بن گئے
- زمرہ:آٹھویں صدی کے کنائس
- زمرہ:پہلی صدی کے کنائس
- زمرہ:تیسری صدی کے کنائس
- زمرہ:دوسری صدی کے کنائس
- زمرہ:پانچویں صدی کے کنائس
- زمرہ:ساتویں صدی کے کنائس
- زمرہ:دسویں صدی کے کنائس
— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:05, 23 دسمبر 2017 (م ع و)
صارف گروہان
ترمیممحترم عبید صاحب!
اردو ویکیپیڈیا پر PAGE MOVERS اور NEW PAGE REVIEWERS اور PENDING CHANGES REVIEWERS کے گروہان ہونے چاہیے۔ اس سے تخریب کاری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:18, 26 دسمبر 2017 (م ع و)
Offline version of Wikipedia
ترمیمWe are working on an offline version of Wikipedia in the languages of India.
Wondering if you can help with the translation of these three sentences?
https://meta.wikimedia.org/wiki/Internet-in-a-Box/India#Urdu
Details of the project
https://meta.wikimedia.org/wiki/Internet-in-a-Box
Best James Heilman, MD (talk · contribs · email)(please leave replies on my talk page) 08:03, 28 دسمبر 2017 (م ع و)
WAM Address Collection
ترمیمCongratulations! You have more than 4 accepted articles in Wikipedia Asian Month! Please submit your postal mailing address via Google form or email me about that on erick@asianmonth.wiki before the end of Janauary, 2018. The Wikimedia Asian Month team only has access to this form, and we will only share your address with local affiliates to send postcards. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. Please contact your local organizers if you have any question. We apologize for the delay in sending this form to you, this year we will make sure that you will receive your postcard from WAM. If you've not received a postcard from last year's WAM, Please let us know. All ambassadors will receive an electronic certificate from the team. Be sure to fill out your email if you are enlisted Ambassadors list.
Best, Erick Guan (talk)